syeda (@peernisahiba) 's Twitter Profile
syeda

@peernisahiba

بظاہر 'ہنستے ہوئے 🖤

ID: 1848936191845875712

calendar_today23-10-2024 03:58:07

1,1K Tweet

4,4K Takipçi

3,3K Takip Edilen

syeda (@peernisahiba) 's Twitter Profile Photo

درد دی لالی، اکھیاں رویاں، ویکھ کے تیری شان سیدؑ ہجر تیرا تڑپاوے دل نوں، پُتر تیرا قربان سیدؑ #شام_غریباں

syeda (@peernisahiba) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے میں زندہ ہوں بس سانس لینے کے لیے ہر دن ایک جیسا خاموش ،خالی اور تھکا دینے والا میں سب کے لیے ہوں مگر میرا کوئی نہیں 🖤 #broken💔 #syeda

کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے میں زندہ ہوں  بس سانس لینے کے لیے 
ہر دن ایک جیسا خاموش ،خالی اور تھکا دینے والا 
میں سب کے لیے ہوں مگر میرا کوئی نہیں 🖤
#broken💔
#syeda
syeda (@peernisahiba) 's Twitter Profile Photo

مینوں لگدا اے موت سب تو وڈا گھاٹا نئیں زندگی دا اصلی گھاٹا تا او اے کہ جدوں انسان زندہ ہووے پر اندروں ہی اندروں مر رہیا ہووے......🖤 #broken💔 #syeda

مینوں لگدا اے 
موت سب تو وڈا گھاٹا نئیں زندگی دا
اصلی گھاٹا تا او اے کہ جدوں انسان زندہ ہووے 
پر اندروں ہی اندروں مر رہیا ہووے......🖤
#broken💔
#syeda
syeda (@peernisahiba) 's Twitter Profile Photo

کوئی اس اذیت کو کبھی نہیں جان سکتا جب آنکھیں نیند سے بوجھل ہو اور انسان سو بھی نہ پائے......💔 #briken💔💔

کوئی اس اذیت کو کبھی  نہیں جان  سکتا 
جب آنکھیں نیند سے بوجھل ہو اور  انسان سو بھی نہ پائے......💔
#briken💔💔
syeda (@peernisahiba) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی اپنی شخصیت کو بےرنگ رکھنااچھا لگتا ہےچہرےپہ کوئی خوشی ،غم کےآثارنہیں مسکرانےکوبھی جی نہ چاہےرونےکی وجہ نہ ملے بس ایک سنجیدگی اورہونٹوں پرذراساتبسم جیسے دل اب کسی بھی بات کابوجھ لینےکوتیارنہ ہوسب کچھ بہت آسان اورہلکاسالگتاہےکچھ لوگ ایسے اچھے لگتےہیں بالکل خاموش بےرنگ سے

کبھی کبھی اپنی شخصیت کو بےرنگ رکھنااچھا لگتا ہےچہرےپہ کوئی خوشی ،غم کےآثارنہیں مسکرانےکوبھی جی نہ چاہےرونےکی وجہ نہ ملے
بس ایک سنجیدگی اورہونٹوں پرذراساتبسم جیسے دل اب کسی بھی بات کابوجھ لینےکوتیارنہ ہوسب کچھ بہت آسان اورہلکاسالگتاہےکچھ لوگ ایسے اچھے لگتےہیں بالکل خاموش بےرنگ سے
syeda (@peernisahiba) 's Twitter Profile Photo

میری تحریر میں لپیٹے ہوئے تابوت نہ کھول لفظ جی اٹھےتو خوف سے مر جاؤ گے 🖤 #broken💔💔

میری تحریر میں لپیٹے ہوئے تابوت نہ کھول 
لفظ جی اٹھےتو خوف سے مر جاؤ گے 🖤
#broken💔💔
syeda (@peernisahiba) 's Twitter Profile Photo

وہ قتل گاہ کی جانب خودبڑھی اسےمعلوم تھا انجام نہ اسکے پاؤں کانپےنہ آنکھوں میں التجا نہ لبوں پر چیخ نہ دامن میں رحم کی بھیک اس کی خاموشی وہ شور تھا جو ان چیخوں پر بھاری تھاجوظلم کےخلاف نہ نکل سکیں صرف اس جرم پرکہ اسنے من پسند انسان سےنکاح کیا ایک اور بیٹی ہارگئ پگڑیاں جیت گئیں💔

وہ قتل گاہ کی جانب خودبڑھی اسےمعلوم تھا  انجام نہ اسکے پاؤں کانپےنہ آنکھوں میں التجا نہ لبوں پر چیخ نہ دامن میں رحم کی بھیک اس کی خاموشی وہ شور تھا جو ان چیخوں پر بھاری تھاجوظلم کےخلاف نہ نکل سکیں
صرف اس جرم پرکہ اسنے من پسند انسان سےنکاح کیا
ایک اور بیٹی ہارگئ پگڑیاں جیت گئیں💔
syeda (@peernisahiba) 's Twitter Profile Photo

ایک روز دل کا درد............ بہانہ بنے گا اور چلتے بنیں گے درد بھی اور اہلِ درد بھی....🖤 #broken💔💔💔

ایک روز دل کا درد............ بہانہ بنے گا اور
چلتے بنیں گے درد بھی اور اہلِ درد بھی....🖤
#broken💔💔💔
Abbas Khan…!!!☕️ (@abbaskhan251) 's Twitter Profile Photo

نفی ! ایسا نہیں ہے کہ میں نہیں ہوں ! میں ہوں لیکن اپنے لیے تو فلحال ہر گز نہیں ہوں اکثر سوچتا ہوں وہ کون سا لمحہ ہوتا ہے جب انسان خود کو مکمل کھو دیتا ہے وہ کون سا وقت ہوتا ہے ؟ خود کو کھو دینا یعنی خود کی نفی کرنا یعنی کہ اسٹیج آف null ness ! میں ایک لمبے عرصے سے اس بیماری

Abbas Khan…!!!☕️ (@abbaskhan251) 's Twitter Profile Photo

بازار میں چلتے ہوئے میری توجہ ایک عجیب و غریب اشتہار نے کھینچ لی، جو ایک دوکان کے باہر آویزاں تھا، اور اس پر لکھا ہوا تھا " یہاں دِلوں کی مرمت اور علاج کیا جاتا ہے" میں حیران ہو کر دوکان میں داخل ہوا تو ایک بوڑھے شخص نے مسکراتے ہوئے میرا استقبال کیا، اس نے شاید مجھے کئی بار وہ

syeda (@peernisahiba) 's Twitter Profile Photo

ہم جدّت کے زمانے میں شدّت کی محبت کرنے والےپرانی صدی کے لوگ ہیں ، ہم جیسوں کو سمجھنے کے لیئے تمہیں دریا کے اُلٹے بہاؤ کی الہامی کہانی پر یقین کرنا ہوگا........🖤 #syeda❣️

Horain Naqvi (@syeda_horain5) 's Twitter Profile Photo

آپ کے سینے پہ آرام سے سونے والی سو کے اب خاک پہ کرتی ہے گزارہ بابا 🥺 #شہادت_تسکین_قلب_حسینؑ

آپ کے سینے پہ آرام سے سونے والی
سو کے اب خاک پہ کرتی ہے گزارہ بابا
🥺
#شہادت_تسکین_قلب_حسینؑ
syeda (@peernisahiba) 's Twitter Profile Photo

میدان کربلا کو تو اصغر نے جیتا تھا میدان شام لے گئی بیٹی حسینّ کی 💔💔💔🥺 #شہادت_تسکین_قلب_حسینؑ

میدان کربلا کو تو اصغر نے جیتا تھا
میدان شام لے گئی بیٹی حسینّ کی
💔💔💔🥺
#شہادت_تسکین_قلب_حسینؑ
Jaffer syed (@jaffer3092) 's Twitter Profile Photo

سینے پہ مرے سو چکیں اب خاک پہ سونا آخر ہے زمیں بھی تو غریبوں کا بچھونا گو قہر ہے اس سن میں جدا باپ سے ہونا لاشہ مرا تڑپے گا بہت مجھ کو نہ رونا گر چاہو مری روح ہو ناشاد سکینہؑ تو غم میں مرے کیجیو فریاد سکینہؑ مرزا دبیر #شہادت_تسکین_قلب_حسینؑ

سینے پہ مرے سو چکیں اب خاک پہ سونا
آخر ہے زمیں بھی تو غریبوں کا بچھونا
گو قہر ہے اس سن میں جدا باپ سے ہونا
لاشہ مرا تڑپے گا بہت مجھ کو نہ رونا

گر چاہو مری روح ہو ناشاد سکینہؑ
تو غم میں مرے کیجیو فریاد سکینہؑ
مرزا دبیر
#شہادت_تسکین_قلب_حسینؑ
syeda (@peernisahiba) 's Twitter Profile Photo

اور وہ دن دور نہیں جب تمہاری دعاؤں کو حقیقت بنا کر تمہارے سامنے کھڑا کر دیا جائے گا جن کی قبولیت کے انتظار میں تم راتوں کو اٹھ کر رویا کرتے تھے ......❣️ Subha bahkir ❣️

اور وہ دن دور نہیں جب تمہاری دعاؤں کو حقیقت بنا کر تمہارے سامنے کھڑا کر دیا جائے گا جن کی قبولیت کے انتظار میں تم راتوں کو اٹھ کر رویا کرتے تھے ......❣️
Subha bahkir ❣️
syeda (@peernisahiba) 's Twitter Profile Photo

سکون کی اک وادی ہے لوگ جیسے کربلا کہتے ہیں ..❤️ #كربلاء_المقدسة ❣️

سکون کی اک وادی  ہے  
لوگ جیسے کربلا کہتے ہیں ..❤️
#كربلاء_المقدسة ❣️
syeda (@peernisahiba) 's Twitter Profile Photo

بابا آجاؤ کہ اب جانے کی تیاری ہے آج کی رات سکینہ پہ بہت بھاری ہے🥺 💔💔💔 #شہادت_تسکین_قلب_حسینؑ

بابا آجاؤ کہ اب جانے کی تیاری ہے
آج کی رات سکینہ پہ بہت بھاری ہے🥺
💔💔💔
#شہادت_تسکین_قلب_حسینؑ
syeda (@peernisahiba) 's Twitter Profile Photo

کربلا جانے کی قطار میں ہوں🥺 تیرے کن کے انتظار میں ہوں مولا🤲🏻 #Arbaeen2025

کربلا جانے کی قطار میں ہوں🥺
تیرے کن کے انتظار میں ہوں مولا🤲🏻
#Arbaeen2025
syeda (@peernisahiba) 's Twitter Profile Photo

Guriya !A year of smiles, a year of grace sun shines bright upon this day, A time to cheer and play. Another chapter, fresh and new, With all the dreams that wait for you. May every moment Bringing you endless joy and pleasure. Happy birthday my dear princess Mehreeb

Guriya !A year of smiles, a year of grace
 sun shines bright upon this day,
A time to cheer and play.
Another chapter, fresh and new,
With all the dreams that wait for you.
May every moment Bringing you endless joy and pleasure.
Happy birthday my dear princess 
<a href="/MehreebSandrana/">Mehreeb</a>