جب آپ جمعیت علماء اسلام کا مینڈیٹ زبردستی چھین کر نو مئی کو ریاست پر حملہ کرنے والے مجرموں کو وزیراعلی کی کرسیوں پر بٹھائیں گے تو وہ ڈنکے کی چوٹ پر ان کو بھتے بھی دیں گے اور آپ کو پریس کانفرنسز میں گالیاں بھی۔
سپیسزمیں بیٹھ کرقائدجمیعت کےبیانیےکواپنےذہنی گندسےآلودہ کر کےعام کارکن کےسامنےپیش کرناکھلی بد دیانتی ،قائد جمیعت کابیانیہ سمجھنےکوبلبل کادماغ چاہئیے،یہاں حالات یہ کہ علماءاسلام کےنام پہ سپیس بناکرعلماء کی تضحیک کی جاتی بندروں ھاتھ ماچس آئی ہوئی،اور ترغیب دینےوالوں کےبھی صدقےجائیے
قائد ملت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی محنت رنگ لائی اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے طلباء کا سیلاب زدگان کی خدمت کرنااور مشکلات میں ساتھ دینے میں بہترین اقدام
26ویں ترامیم کاپہلانتیجہ
رجسٹرڈ مدارس کے بینک اکاؤنٹس کھولنےکا نوٹیفکیشن جاری،اب جلد سودکےخاتمے کااعلان ہوگا۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان :طوفانی بارش اور تباہی کے فوراً بعد جے یوآئی ڈیجیٹل میڈیا کے مرکزی کوارڈینیٹر انجینئر ضیاء الرحمن ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ پہنچ گئےجہاں انہوں نےطوفان سےگھروں کی چھتیں اور دیواریں گرنے سمیت دیگرواقعات میں زخمی ہونیوالے افراد کی فرداً فرداً عیادت کی
جی یو آء ڈیجیٹل میڈیا صوبہ سندہ کے جانب سے آج رات پہلا آفیشل اسپیس بنایا جائیگا رات دس بجے سے گیارہ بجے تک ان شاءاللہ
ڈیجیٹل میڈیا کے نئے منتخب اضلاع ، تحصیلوں ، یونٹوں کوآرڈینیٹرز کی شرکت ہوگی اسپیس میں
#TeamJUISindh
صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمن اور ممبر صوبائی اسمبلی اعجاز خان نے بونیر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سیلاب زدگان کیلئے قائم مرکزی کیمپ کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر صوبائی نائب امیر مفتی فضل غفور صاحب، صوبائی کوآرڈینیٹر صداقت خان، بھی موجود رہے
#DMC_BUNER #JSMT_BUNER
صوبہ سندھ
جی یو آء ڈیجیٹل میڈیا کا رات پہلا اسپیس پوری سندھ کی ڈیجیٹل میڈیا کے ستاروں بھرپور شرکت کی انشاءاللہ جمعرات کثیر تعداد میں کوآرڈینیٹرز شرکت کریں گی اسپیس صوبائی ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر جناب حسین احمد آصفی صاحب کی مشاورت سے ھفتہ میں دو مرتبہ چلایا جائیگا
#TeamJUISindh