parinaz Buledi56 (@parinazbuledi56) 's Twitter Profile
parinaz Buledi56

@parinazbuledi56

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ

Curious mind, creative soul. 🌟 | Explorer of ideas, lover of words. 📚 | Turning thoughts into 280 characters. ✨

ID: 1729201908823560192

calendar_today27-11-2023 18:14:56

975 Tweet

3,3K Takipçi

5,5K Takip Edilen

parinaz Buledi56 (@parinazbuledi56) 's Twitter Profile Photo

ایکسویٹر کے ذریعے سیلابی ریلے میں پھنسی فیملی کار کو بچانے کا ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ فاروق عبداللہ گزشتہ روز توت آڈہ کے مقام پر انسانی زندگیاں بچانے والے ایکسکیولیٹر ڈرائیور محیب اللہ کو ان کے نام عظیم قربانی پر تحریفی اسناد اور نقد انعام دے رہے ہیں. #Balochistan #Abhiya

ایکسویٹر کے ذریعے سیلابی ریلے میں پھنسی فیملی کار کو بچانے کا ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ فاروق عبداللہ گزشتہ روز توت آڈہ کے مقام پر انسانی زندگیاں بچانے والے ایکسکیولیٹر ڈرائیور محیب اللہ کو ان کے  نام عظیم قربانی پر تحریفی اسناد اور نقد انعام دے رہے ہیں.
#Balochistan
#Abhiya
parinaz Buledi56 (@parinazbuledi56) 's Twitter Profile Photo

BYC اور BLA/BLF ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں اور وہ سکہ ہے بلوچستان کو پاکستان سے توڑنے کی سازش، زیادہ پرانی بات نہیں کوئٹہ میں BYC کے احتجاج کے دوران "پرامن" خواتین پولیس کو باقاعدہ یہ دھمکیاں لگا رہی تھیں کہ ہمارے بھائی ہمارا بدلہ لیں گے. بھائی مطلب بی ایل اے سرمچار۔ #Abhiya

parinaz Buledi56 (@parinazbuledi56) 's Twitter Profile Photo

🚨 Bela Camp Attack Foiled 🚨 Security forces neutralized five BLA terrorists in a thwarted suicide attack on the Bela military camp. 💪🔥🇵🇰 Outstanding work by the FC! 👏 #Balochistan #Bela #BalochistanReliefEfforts #بلوچستان #بیلا

🚨 Bela Camp Attack Foiled 🚨

Security forces neutralized five BLA terrorists in a thwarted suicide attack on the Bela military camp. 💪🔥🇵🇰

Outstanding work by the FC! 👏

#Balochistan #Bela
#BalochistanReliefEfforts
#بلوچستان #بیلا
parinaz Buledi56 (@parinazbuledi56) 's Twitter Profile Photo

Don't believe everything you see online! Many posts about "herof" operations are fake or exaggerated. #NoToBLAViolence #Abhiya #Perletti

Don't believe everything you see online! Many posts about "herof" operations are fake or exaggerated. #NoToBLAViolence
#Abhiya #Perletti
parinaz Buledi56 (@parinazbuledi56) 's Twitter Profile Photo

امن اور دہشت گردی ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ بلوچستان لبریشن آرمی کا جھنڈا اٹھا کر امن کی بات کرنا تضاد ہے۔ آئیے حقیقت کو سامنے لائیں اور امن کے نام پر تشدد پھیلانے والوں کو مسترد کریں #Balochistan #NoToBLAViolence #Abhiya #Perletti

امن اور دہشت گردی ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ بلوچستان لبریشن آرمی کا جھنڈا اٹھا کر امن کی بات کرنا تضاد ہے۔ آئیے حقیقت کو سامنے لائیں اور امن کے نام پر تشدد پھیلانے والوں کو مسترد کریں
#Balochistan
#NoToBLAViolence
#Abhiya #Perletti
parinaz Buledi56 (@parinazbuledi56) 's Twitter Profile Photo

بی ایل اے نے ریلوے ٹریک کو تباہ کر کے پھر یہ ثابت کیا ہے کہ ان کی جنگ صرف بلوچستان کی ترقی کے خلاف ہے۔ حامد جیسے نام نہاد صحافی اور خود کو بلوچوں کی آواز کہنے والی مہرنگ بلوچ کی خاموشی اس منافقت کا کھلا ثبوت ہے۔ #Balochistan #MusakhelVictims #NoToBLAViolence #Abhiya #Perletti

بی ایل اے نے ریلوے ٹریک کو تباہ کر کے پھر یہ ثابت کیا ہے کہ ان کی جنگ صرف بلوچستان کی ترقی کے خلاف ہے۔ حامد جیسے نام نہاد صحافی اور خود کو بلوچوں کی آواز کہنے والی مہرنگ بلوچ کی خاموشی اس منافقت کا کھلا ثبوت ہے۔
#Balochistan
#MusakhelVictims
#NoToBLAViolence
#Abhiya #Perletti
parinaz Buledi56 (@parinazbuledi56) 's Twitter Profile Photo

بزدل دہشت گرد جو ہماری سیکورٹی فورسز کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں رکھتے، انہوں نے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا۔ بسوں سے مسافروں کو اتار کر بے دردی سے گولیاں چلائیں۔ ان بے گناہ جانوں کا کیا قصور تھا؟ #Balochistan #NoToBLAViolence #MusakhelVictims #Abhiya #Perletti

بزدل دہشت گرد جو ہماری سیکورٹی فورسز کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں رکھتے، انہوں نے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا۔ بسوں سے مسافروں کو اتار کر بے دردی سے گولیاں چلائیں۔ ان بے گناہ جانوں کا کیا قصور تھا؟
#Balochistan
#NoToBLAViolence
#MusakhelVictims
#Abhiya #Perletti
parinaz Buledi56 (@parinazbuledi56) 's Twitter Profile Photo

دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کی ناکامیوں کی فہرست میں ایک اور نام شامل، اپریشن ھیروف۔ معصوم نوجوانوں کی برین واشنگ کے ذریعے انہیں دہشت گردی کی راہ پر چلانے کا یہ سلسلہ کب تک چلے گا؟ بلوچ قوم کو اب متحد ہو کر اس بلوچ دشمن تنظیم کے خلاف کھڑا ہونا ہوگا۔ #NoToBLAViolence #Abhiya

دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کی ناکامیوں کی فہرست میں ایک اور نام شامل، اپریشن ھیروف۔ معصوم نوجوانوں کی برین واشنگ کے ذریعے انہیں دہشت گردی کی راہ پر چلانے کا یہ سلسلہ کب تک چلے گا؟ بلوچ قوم کو اب متحد ہو کر اس بلوچ دشمن تنظیم کے خلاف کھڑا ہونا ہوگا۔
#NoToBLAViolence
#Abhiya
parinaz Buledi56 (@parinazbuledi56) 's Twitter Profile Photo

Dear Norway MFA NorwayUN Norway in Pakistan next time you invite Mahrang Baloch for speaking on #Balochistan, please don’t forget she is supporter of BLA (Balochistan Liberation Army) which is sanctioned by Treasury Department #NoToBLAViolence #MusakhelVictims #Abhiya #Perletti

Dear Norway MFA NorwayUN Norway in Pakistan next time you invite Mahrang Baloch for speaking on #Balochistan, please don’t forget she is supporter of BLA (Balochistan Liberation Army) which is sanctioned by Treasury Department
#NoToBLAViolence
#MusakhelVictims
#Abhiya #Perletti
parinaz Buledi56 (@parinazbuledi56) 's Twitter Profile Photo

کیوں نام نہاد Baloch Yakjehti Committee نے BLA کے اس وحشیانہ حملے پر ایک لفظ بھی نہیں کہا؟ اگر Mahrang Baloch واقعی انسانی حقوق کی محافظ ہیں تو انہیں اس پر جواب دینا چاہیے۔ #Balochistan #MusakhelVictim #NoToBLAViolence #Abhiya #Perletti

کیوں نام نہاد Baloch Yakjehti Committee نے BLA
کے اس وحشیانہ حملے پر ایک لفظ بھی نہیں کہا؟
اگر Mahrang Baloch واقعی انسانی حقوق کی محافظ ہیں تو انہیں اس پر جواب دینا چاہیے۔
#Balochistan
#MusakhelVictim
#NoToBLAViolence
#Abhiya #Perletti
Sami Khan (@beinghuman0900) 's Twitter Profile Photo

What liberation has the BLA achieved by removing the protection and support from this woman and her innocent children? Oppressors must be put to death for once and all as an answer for the bloodshed. State must act immediately before they plan another massacre. #ماہ_رنگ_جواب_دو

parinaz Buledi56 (@parinazbuledi56) 's Twitter Profile Photo

ایک عورت اور اس کے معصوم بچوں کو تحفظ سے محروم کرکے بی ایل اے نے کونسی آزادی حاصل کی ہے؟ ظالموں کو جوابدہ ہونا پڑے گا اور خونریزی کا حساب دینا ہوگا۔ ریاست کو جلد از جلد کارروائی کرنی ہوگی تاکہ مزید قتلِ عام نہ ہو۔ #Balochistan #NoToBLAViolence #MusakhelVictims #ماہ_رنگ_جواب_دو

parinaz Buledi56 (@parinazbuledi56) 's Twitter Profile Photo

چند منافق لبرلز کے لیے اب یہ بات واضح ہو گئی ہوگی کہ ماہرنگ اور اس کا گروہ دراصل بی ایل اے کی بی ٹیم ہے، جنہیں نہ انسانیت سے اور نہ ہی بلوچ معیار سے کوئی دلچسپی ہے۔ #BalochistanIsBleeding #NoToBLAViolence #MusakhelVictims #Balochistan

چند منافق لبرلز کے لیے اب یہ بات واضح ہو گئی ہوگی کہ ماہرنگ اور اس کا گروہ دراصل بی ایل اے کی بی ٹیم ہے، جنہیں نہ انسانیت سے اور نہ ہی بلوچ معیار سے کوئی دلچسپی ہے۔
#BalochistanIsBleeding
#NoToBLAViolence
#MusakhelVictims
#Balochistan
parinaz Buledi56 (@parinazbuledi56) 's Twitter Profile Photo

The bloodshed and cruelty against the innocent will not go unanswered. The oppressors must face justice. The state will act now! #MusakhelVictims #NoToBLAViolence #BalochistanIsBleeding #Abhiya #Perletti

parinaz Buledi56 (@parinazbuledi56) 's Twitter Profile Photo

یہ موصوف سائرہ بلوچ ہیں جو آئے دن سوشل میڈیا پر اپنے بھائیوں کی جبری گمشدگی کے حوالے سےاحتجاج اور ٹرینڈ چلاتی رہتی ہیں سائرہ کے بھائی مسنگ نہیں بلکہ دہشتگرد کیمپ میں ہیں، جہاں وہ سینکڑوں معصوم شہریوں کے قاتل دہشتگرد تنظیم BLF کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔ #Balochistan #Abhiya

یہ موصوف سائرہ بلوچ ہیں جو آئے دن سوشل میڈیا پر اپنے بھائیوں کی جبری گمشدگی کے حوالے سےاحتجاج اور ٹرینڈ چلاتی رہتی ہیں
سائرہ کے بھائی مسنگ نہیں بلکہ دہشتگرد کیمپ میں ہیں، جہاں وہ سینکڑوں معصوم شہریوں کے قاتل دہشتگرد تنظیم BLF کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔
#Balochistan
#Abhiya
parinaz Buledi56 (@parinazbuledi56) 's Twitter Profile Photo

Facts matter: Tehsil Zehri operates under Levies, not the police. Misinformation won't help anyone. Stay informed! #Balochistan #PakistanDefenceDay #GOAT #Abhiya #perletti

parinaz Buledi56 (@parinazbuledi56) 's Twitter Profile Photo

دہشتگردایک منصوبہ بندی کے تحت تعلیم یافتہ بلوچ نوجوانوں کومنفی پراپیگنڈا کے ذریعے ریاست کا باغی بنارہے ہیں،ان کے ہاتھوں سے کتابیں۔چھین کراسلحہ پکڑا رہے ہیں۔ان کا مقصد #بلوچستان میں بدامنی اورانتہا پسندی کوفروغ دیناہے۔جسکےلیے یہ تعلیم یافتہ نوجوانوں کااستعمال کررہےہیں۔ #Abhiya

دہشتگردایک منصوبہ بندی کے تحت تعلیم یافتہ بلوچ نوجوانوں کومنفی پراپیگنڈا کے ذریعے ریاست کا باغی بنارہے ہیں،ان کے ہاتھوں سے کتابیں۔چھین کراسلحہ پکڑا رہے ہیں۔ان کا مقصد #بلوچستان میں بدامنی اورانتہا پسندی کوفروغ دیناہے۔جسکےلیے یہ تعلیم یافتہ نوجوانوں کااستعمال کررہےہیں۔
#Abhiya
parinaz Buledi56 (@parinazbuledi56) 's Twitter Profile Photo

آئیں آپ کو پہلی دفعہ بلوچستان کے وہ مناظر دکھائیں جہاں کوئی نہیں جاتا،سونے جیسے پہاڑ،ساحل سمندر اور قدرتی وسائل کا گھر ، #Abhiya #Perletti خصوصی ڈاکیومینٹری #Balochistan #documentary #goldmine #RekoDiq #sandik #sealife #discoverpakistan