Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile
Palestine Urdu | فلسطین اردو

@palestineurdu_

قبلہ اول ارض مقدس فلسطین سے تازہ ترین خبریں، اہم معلومات، حقیقی تجزیے

ID: 1392418967021576199

calendar_today12-05-2021 09:58:58

5,5K Tweet

164,164K Takipçi

0 Takip Edilen

Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile Photo

غزہ کی کہانی دنیا کو سنانے والے حسن اصلیح بھی شہید ہوگئے وہ زخمی ہونے کے بعد غزہ کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ صیہونی فوج نے میزائیل فائر کرکے انہیں شہید کردیا۔ کبھی وہ غزہ کی خوبصورتی دنیا کو دکھاتے تھے۔ غزہ تباہ ہوا تب بھی حسن اصلیح فلسطینیوں کی زبان بنے رہے۔ #غزة

غزہ کی کہانی دنیا کو سنانے والے حسن اصلیح بھی شہید ہوگئے
وہ زخمی ہونے کے بعد غزہ کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ صیہونی فوج نے میزائیل فائر کرکے انہیں شہید کردیا۔ 
کبھی وہ غزہ کی خوبصورتی دنیا کو دکھاتے تھے۔ غزہ تباہ ہوا تب بھی حسن اصلیح فلسطینیوں کی زبان بنے رہے۔ 
#غزة
Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile Photo

کسی بھی شہر کو اجاڑنے کے لیے چند بنکر بسٹر بم کافی ہوتے ہیں۔ غزہ کے نڈر صحافی انس شریف کے مطابق کل خان یونس میں یورپی اسپتال پر 40 بنکر بسٹر بم گرائے گئے۔ فلسطینیوں کی مزاحمت اس کے باوجود جاری ہے۔

Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile Photo

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عرب ممالک کے دورے کے دوران بھی غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری ہے

Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں غزہ سے اظہار یکجہتی کیلیے عظیم الشان ریلی فلسطینی رہنما بلال الاسطل اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن خطاب کر رہے ہیں

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں غزہ سے اظہار یکجہتی کیلیے عظیم الشان ریلی 
فلسطینی رہنما بلال الاسطل اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن  خطاب کر رہے ہیں
Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile Photo

اگر آگ کے شعلوں میں زندگی کی جنگ لڑنے والی یہ معصوم فلسطینی بچی بھی عالمی ضمیر کو جگانے میں ناکام رہی، تو سمجھ لیجیے کہ عالمی ضمیر کب کا مر چکا ہے۔ یہ منظر انسانیت کے دامن پر ایسا داغ ہے جو کبھی نہیں دھلے گا

Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile Photo

آئرش کھلاڑی میک کورری اسرائیلی کھلاڑی کو زور دار مکے مارتا رہا اور فری فلسطین کے نعرے لگاتا رہا ۔۔بالاخر اسرائیلی کو بچھاڑ کر اپنی جیت فلسطین کے نام کر دی اور فلسطین کا پرچم لہرا دیا۔

Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی فوج نے غزہ کے مرکز میں خوراک لینے کے لیے جمع فلسطینیوں پر فائرنگ کردی۔ مقامی ذرائع کے مطابق 22 فلسطینی شہید ہوگئے

Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile Photo

غزہ کے ضلع شجاعیہ میں مجاہدین کے حملے میں ایک اسرائیلی فوجی مارا گیا۔ متعدد فوجی زخمی ہیں۔

Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile Photo

قدسیوں کی آج کی جبالیا والی کارروائی جہاں پر ہوئی ہے وہ جگہ دشمن کی صفوں کے پیچھے ہے، یعنی وہ سارا علاقہ گزر کر جس پر دشمن مکمل قابض، اور اس پر بلڈوزر چلا چکا ہوا ہے! ہے بھی وہ زرعی علاقہ جو اس وقت چٹیل ہے جہاں خال خال کوئی عمارت ملتی ہے یہ بجائےخود ایک بہت بڑا کارنامہ ہے الجزیرہ

Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile Photo

شکوہِ عید کا منکر نہیں ہوں مَیں، لیکن قبولِ حق ہیں فقط مردِ حُر کی تکبیریں #فلسطین #غزہ

شکوہِ عید کا منکر نہیں ہوں مَیں، لیکن
قبولِ حق ہیں فقط مردِ حُر کی تکبیریں

#فلسطین #غزہ
Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile Photo

یہ بوئس امریکہ ہے جہاں فلسطین کا جھنڈا اٹھانے پر دو ایکٹوسٹس کو گرفتار کیا گیا تو پورا سٹیڈیم فری فلسطین کے نعروں سے گونج اٹھا۔

Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile Photo

القدس لنا الأرض لنا خیبر خیبر یا یہود جیش محمد سوف یعود شرق تا غرب مسلمانوں کی یہی صورتحال ہے ۔ صمود کارواں کا شاندار استقبال، ایمان افروز مناظر اور امداد کی ہر ممکن کوشش۔۔۔۔

Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile Photo

نوجوان کی #قافلة_الصمود کے شرکاء کو عمدہ نصیحتیں اپنی نمازوں کی حفاظت کرو گناہوں سے بچنے کی کوشش کرو دعاؤں و اذکار کا اہتمام کرو قرانی آیت کی تذکیر کر رہے ہیں إن تنصروا الله ينصركم "اگر تم اللہ کی مدد کرو گے، تو وہ تمہاری مدد کرے گا۔"

Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile Photo

اللہ کرے تمہارا راستہ محفوظ ہو، تمہارا عزم متزلزل نہ ہو، اور رفح پر تمہاری آمد ظلم کی دیواروں میں ایک تاریخی شگاف ثابت ہو۔ #GlobalMarchToGaza