پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile
پاک طب

@paktibb

مستند و مجرب نسخے اور صحت کے حوالے سے مفید ٹپس، فائدہ عامہ کے لئے ادارہ کی پوسٹس کو ریپوسٹ کرنا آپ کے لئے بھی خیر جاری ہوگا۔

ID: 2540062825

linkhttps://www.facebook.com/pktibb calendar_today01-06-2014 17:14:50

3,3K Tweet

79,79K Followers

1 Following

پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

بارشی (نمی والا) موسم پھل، سبزیوں میں بہت جلد کیڑا لگ سکتا ہے اس موسم میں آم کو نرم کر کے ہرگز نہ چوسیں، عین ممکن ہے کہ اس میں کیڑے ہوں۔

بارشی (نمی والا) موسم

پھل، سبزیوں میں بہت جلد کیڑا لگ سکتا ہے
اس موسم میں آم کو نرم کر کے ہرگز نہ چوسیں،  عین ممکن ہے کہ اس میں کیڑے ہوں۔
پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

اغلام بازی کے مریضوں کو انفیکشن کی وجہ سے مچھلی کی طرح تڑپتے دیکھا ہے۔ کتنا غلیظ گھناونا عمل ہے جس سے ایمان و صحت دونوں برباد۔ آپ ﷺ نے فرمایا: مجھے اپنی امت کے بارے میں جس چیز کا سب سے زیادہ خوف ہے وہ قوم لوط کا عمل ( اغلام بازی ) ہے۔ ترمذی، 1457

پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

طبیب الاطباء ﷺ نے فرمایا: تم سنا اور شہد کا استعمال لازمی طور پر کیا کرو، کیونکہ اس میں سام کے علاوہ ہر بیماری کی شفا ہے۔ کہا گیا کہ سام کا کیا معنی ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: موت۔ سلسلہ احادیث صحیحہ، ح1631

پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

یہ عقیدہ آج بھی زندہ ہے بعض لوگ محرم، صفر بھی شادی نہیں کرتے کہ منحوس ہے جو صفر میں شادی جو کرے وہ ہمیشہ سفر میں رہے۔ وغیرہ وغیرہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ پھلائیں جہالت ختم کریں علم عام کریں

یہ عقیدہ آج بھی زندہ ہے
بعض لوگ محرم، صفر بھی شادی نہیں کرتے کہ منحوس ہے
جو صفر میں شادی جو کرے وہ ہمیشہ سفر میں رہے۔
وغیرہ وغیرہ

اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ پھلائیں
جہالت ختم کریں
علم عام کریں
پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

یہاں تو گرمی سے تحفظ کے لئے اے سی ہیں قبر اور یوم محشر میں اپنے لئے کیسے اے سی لگوائیں آپ ﷺ نے فرمایا: صدقہ! صدقہ کرنے والوں سے قبر کی گرمی کو ختم کرتا ہے اور مومن قیامت کے دن اپنے صدقے کا سایہ حاصل کرے گا۔ (سلسلہ احادیث صحیحہ، 1816)

پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

القرآن الکریم: جب مرد نے عورت کو ڈھانپ لیا تو اس کو ہلکا سا حمل رہ گیا ( اعراف، آیت189 ) اس آیت سے یہ بات بھی واضح ہوتی ہے کہ بیوی سے خلوت کا فطری طریقہ یہی ہے کہ مرد اوپر ہو۔ ڈھانپنا اوپر ہونے کی صورت میں ثابت ہوتا ہے۔ البتہ دوسرے طریقوں کی نفی نہیں

پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

پیا جسے چاہے سہاگن وہی ہے۔ آپ ﷺ سے پوچھا گیا: عورتوں میں اچھی عورت کون سی ہے؟ آپ ﷺنے فرمایا: وہ عورت جو اپنے شوہر کو جب وہ اسے دیکھے خوش کر دے، جب وہ کسی کام کا اسے حکم دے تو اسے بجا لائے، اپنی ذات اور اپنے مال کے سلسلے میں شوہر کی مخالفت نہ کرے کہ اسے برا لگے ۔ نسائی،3233

پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

جو مسلمان سودی کاروبار کرتے یا سودی بینکوں میں کام کرتے ہیں انہوں نے کیسے خود کو تسلی ہوئی ۔ ہر وقت لعنت برس رہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سود کھانے والے، سود کھلانے والے، سود کے لیے گواہ بننے والے اور اس کے کاتب ( لکھنے والے ) پر لعنت فرمائی ہے۔ (ابو داؤد، 3333)

پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بہترین دن جس میں سورج نکلا جمعہ کا دن ہے اسی میں آدم پیدا کئے گئے اسی میں (دنیا میں) اتارے گئے اسی میں ان کی توبہ قبول کی گئی اسی میں ان کی روح نکالی گئی اور اسی دن قیامت قائم ہوگی۔ نسائی، جز حدیث 1431

پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

حرام انشورنس کو دفع کریں حلال انشورنس حاصل کریں وہ بھی مفت میں حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا: جس نے جمعہ کے دن سورۃ کہف کی تلاوت کی وہ 8 دن تک ہر فتنے سے بچا رہے گا، اگر دجال کا خروج ہو جاۓ تو اس سے بھی بچ جائے گا۔ الاحاديث المختارة: 50/2 ریپوسٹ پلیز تاکہ زیادہ سےزیادہ احباب پڑھیں

پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

ناریل تازہ ناریل کھانے سے پیٹ کے کیڑے مرکر خارج ہوتے ہیں۔ ناریل کے پانی سے چہرے کو دھویا جائے تو چہرہ صاف شفاف ہوگا چھائیاں کیل مہاسے بھی دور ہونگے۔ ناریل کے پانی سے بند پیشاب جاری ہوگا گردے اور مثانہ کی پتھری کو نکالتا ہے اور گردے مثانے کو قوت بھی دیتا ہے۔

پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے لیے ضعیف اور کمزور لوگوں کو ڈھونڈو، کیونکہ تم اپنے کمزوروں کی وجہ سے رزق دیئے جاتے اور مدد کئے جاتے ہو ۔ ( ابوداؤد، ح2594 )

پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

شرطیہ بات فجر کی نماز کے بعد کھیل کے میدان بھر دیں ! آپ کے ہسپتال خالی ہوجائیں گے ان شاء اللہ العزیز سستی کا یہ عالم ہے کہ 300 میٹر کے فاصلے پر مسجد ہے تو بھی گاڑی پر آنا۔ جسم متحرک نہ ہوگا، پسینہ نہ نکلے گا تو فاسد مادے بھلا کیسے خارج ہوں گے !

پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَرَ (42) کس چیز نے تمھیں دوزخ میں داخل کر دیا؟ قَالُوا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ (43) وہ کہیں گے ہم نماز نہیں پڑھتے تھے سورۃ المدثر

پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

دعا کی چابی دعا آسمان اور زمین کے درمیان رکی رہتی ہے، اس میں سے ذرا سی بھی اوپر نہیں جاتی جب تک کہ تم اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر صلاۃ ( درود ) نہیں بھیج لیتے۔ (ترمذی، ح486)

پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

شہد اجزاء: پروٹین، وٹامنز، کیلشیم، میگنیشیم، آئرن آئیوڈین ، زنک ، پوٹاشیم ، سلفر ، کرومیم وغیرہ۔ ہر موسم میں مفید ہمارے ادارے کے شہد کی کوالٹی کے ریویوز، فیڈ بیک چیک کرنے کے لئے کوٹ کی گئی پوسٹ کے مینشنز چیک کیجیئے ، اگر ہماری حوصلہ افزائی کرنا چاہتے ہیں تو ریپوسٹ ضرور کیجیئے