Pakistan Railways (@pakrailpk) 's Twitter Profile
Pakistan Railways

@pakrailpk

Official account of #PakistanRailways, Government of Pakistan | Secretary/Chairman Pakistan Railways @mazharkcl

ID: 721944436939227137

linkhttps://www.pakrail.gov.pk calendar_today18-04-2016 06:12:21

1,1K Tweet

74,74K Followers

4 Following

Pakistan Railways (@pakrailpk) 's Twitter Profile Photo

موسیٰ پاک اب ڈی جی خان تک جایا کرے گی۔ وفاقی وزیر ریلوے نے ایکسٹینشن کا افتتاح کر دیا، ٹرین روانہ!

موسیٰ پاک اب ڈی جی خان تک جایا کرے گی۔ وفاقی وزیر ریلوے نے ایکسٹینشن کا افتتاح کر دیا، ٹرین روانہ!
Pakistan Railways (@pakrailpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ریلویز کا تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز غیر قانونی تعمیرات کی پشت پناہی کرنے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا

پاکستان ریلویز کا تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز
غیر قانونی تعمیرات کی پشت پناہی کرنے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا
Pakistan Railways (@pakrailpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ریلویز کی دس ماہ میں 75 ارب کی تاریخ ساز آمدن، مالی سال کا 88 ارب کا ریکارڈ توڑنے کیلیے ریلوے پُر عزم

پاکستان ریلویز کی دس ماہ میں 75 ارب کی تاریخ ساز آمدن، مالی سال کا 88 ارب کا ریکارڈ توڑنے کیلیے ریلوے پُر عزم
Pakistan Railways (@pakrailpk) 's Twitter Profile Photo

ریلوے کے لگژری سیلون، اب عوام کیلیے وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر ریلوے کا فیصلہ

ریلوے کے لگژری سیلون، اب عوام کیلیے
وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر ریلوے کا فیصلہ
Pakistan Railways (@pakrailpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ریلویز کا ٹرین آپریشن معمول کے مطابق چل رہا ہے تمام ٹرینیں چل رہی ہیں، کوئی ٹرین منسوخ نہیں کی گئی - ترجمان پاکستان ریلویز

Pakistan Railways (@pakrailpk) 's Twitter Profile Photo

ویگنز سے اربوں روپے کی آمدن متوقع، ادارہ مستحکم ہو گا دسمبر تک 850 ویگنیں سسٹم میں شامل ہو جائیں گی

ویگنز سے اربوں روپے کی آمدن متوقع، ادارہ مستحکم ہو گا
دسمبر تک 850 ویگنیں سسٹم میں شامل ہو جائیں گی
Pakistan Railways (@pakrailpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ریلویز کی کیرج فیکٹری میں جدید اور معیاری کوچز کی تیاری جاری ہے جدید ٹیکنالوجی سے تیار یہ کوچز اعلیٰ معیار کی ضمانت ہیں! #PakistanRailways

Pakistan Railways (@pakrailpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ریلویز کو آمدن کا ایک بڑا حصّہ فریٹ سیکٹر سے حاصل ہوتا ہے پاکستان ریلویز اس شعبہ میں بہتری لانے کیلیے دن رات کوشاں ہے اگلے سال ریونیو کا 70 فیصد مال گاڑیوں سے حاصل کریں گے: وفاقی وزیر ریلوے

Pakistan Railways (@pakrailpk) 's Twitter Profile Photo

مسافر ٹرینوں میں اے سی بند ہونے کی شکایات وفاقی وزیر ریلوے کی ریلوے انتظامیہ کو تمام کوچز میں نئے اے سی یونٹس کی تنصیب کی ہدایت

مسافر ٹرینوں میں اے سی بند ہونے کی شکایات

وفاقی وزیر ریلوے کی ریلوے انتظامیہ کو تمام کوچز میں نئے اے سی یونٹس کی تنصیب کی ہدایت
Syed Mazhar Ali Shah (@mazharkcl) 's Twitter Profile Photo

Why risk your life on railway infrastructure? A moment’s mistake can haunt your family forever. Stay away from tracks and trains—no shortcut or thrill is worth a lifetime of grief. Do it for your loved ones. ❤️ #RailwaySafety #StayOffTheTracks

Pakistan Railways (@pakrailpk) 's Twitter Profile Photo

حکومت پنجاب کا پاکستان ریلویز کے اشتراک سے گرین کوریڈور منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ 40 کلومیٹر ایریا میں 700 کنال رقبہ پر گرین بیلٹس بنائی جائیں گی

حکومت پنجاب کا پاکستان ریلویز کے اشتراک سے گرین کوریڈور منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

40 کلومیٹر ایریا میں 700 کنال رقبہ پر گرین بیلٹس بنائی جائیں گی
Syed Mazhar Ali Shah (@mazharkcl) 's Twitter Profile Photo

Passenger facilitation and satisfaction remain fundamental priorities. Encouraging feedback from valued customers highlights the success of our cleanliness drive through an effective outsourcing model.