𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰 (@pakforum2) 's Twitter Profile
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰

@pakforum2

🌴ملّت کے ساتھ رابط استوار رکھ 🇵🇰
پیوستہ رہ شجَر سے، اُمیدِ بہار رکھ 🇵🇰

ID: 1415672138325848071

linkhttps://twitter.com/search/from:@Pakforum calendar_today15-07-2021 13:58:57

12,12K Tweet

9,9K Takipçi

6,6K Takip Edilen

𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰 (@pakforum2) 's Twitter Profile Photo

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کوئی بھی مسلمان جو ایک درخت کا پودا لگائے یا کھیتی میں بیج بوئے، پھر اس میں سے پرند یا انسان یا جانور جو بھی کھاتے ہیں وہ اس کی طرف سے صدقہ ہے۔ {بخاری: 2320}

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کوئی بھی مسلمان جو ایک درخت کا پودا لگائے یا کھیتی میں بیج بوئے، پھر اس میں سے پرند یا انسان یا جانور جو بھی کھاتے ہیں وہ اس کی طرف سے صدقہ ہے۔ {بخاری: 2320}
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰 (@pakforum2) 's Twitter Profile Photo

ہمارے ہاں پیری مریدی کا چکر خوابوں کے ذریعے ہی سے خوب چلایا جاتا ہے۔ پیر مختلف خواب بتاکر اپنی کرامتیں بیان کرتے ہیں۔ عوام اندھا اعتقاد کر کے ہر طرح سے خوب لٹتی ہے۔

𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰 (@pakforum2) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ کا پھر بیان آ گیا کے پاکستان نے انڈیا کے 6 سے 7 طیارے گرائے ہیں۔ انڈیا سے کیوں مذاق ہو رہا ہے؟

𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰 (@pakforum2) 's Twitter Profile Photo

مساجد کی تعمیر اور آباد کاری ریاست کی ذمہ داری ہے۔ عوام ریاست کی ذمہ داری ادا کر رہی ہے تو حکومت کو عوام کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔ حکومت شکریہ کی بجائے رکاوٹیں کو ڈالتی ہے؟

𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰 (@pakforum2) 's Twitter Profile Photo

سیلابی صورتحال پریشان کن ہے۔ ندی، نالوں اور آبی گزر گاہوں کی حفاظت نہیں کی جاتی۔ تجاوزات اور دیگر عوامل کی وجہ جانی نقصان ہر سال اٹھاتے ہیں، لیکن اس کا حل نکالنے کی کوشش نہیں کرتے۔ #کے_پی_سیلاب_ریسکیو #KPRescueMission

𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰 (@pakforum2) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف جنگلات تیزی کاٹ رہے ہیں۔ دیگر بہت سے عوامل موسم پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔ پہلے کبھی کلاؤڈ برستے تھے؟ لیکن سب کچھ معلوم ہونے کے باوجود قدامات نہیں کیے جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ہر سال مالی اور جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ #کے_پی_سیلاب_ریسکیو #KPRescueMission

𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰 (@pakforum2) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا میں بادل پھٹنے سے شدید سیلابی صورتحال ، 194 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ باجوڑ میں 21 افراد لقمہ اجل بنے، بٹگرام میں بھی آبی ریلے 10 افراد کو بہا لے گئے، مانسہرہ میں 2 اور لوئر دیر میں 7 اموات۔ #کے_پی_سیلاب_ریسکیو #KPRescueMission

𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰 (@pakforum2) 's Twitter Profile Photo

جو شخص اپنی بیوی اور بچوں پر اپنی حیثیت کے مطابق کما حقہ خرچ نہیں کرتا تو وہ بخیل ہے۔ دن رات کس لیے کماتا ہے؟ #افکاریات

PTA (@ptaofficialpk) 's Twitter Profile Photo

اپنی سم کسی اور کو دینا قانونی جرم ہے. آپ کے نام پر رجسٹرڈ سم سے جرم بھی ہو سکتا ہے! چیک کریں کہ کتنی سمیں آپ کے شناختی کارڈ پر ہیں: cnic.sims.pk یا CNIC نمبر ایس ایم ایس کریں: 668 پر نامعلوم سم کو فوراً بلاک کروائیں۔ نئی سم صرف اصلی فرنچائز یا کسٹمر سروس سینٹر

اپنی سم کسی اور کو دینا قانونی جرم ہے.
 آپ کے نام پر رجسٹرڈ سم سے جرم بھی ہو سکتا ہے!
 چیک کریں کہ کتنی سمیں آپ کے شناختی کارڈ پر ہیں:
 cnic.sims.pk
یا
 CNIC نمبر ایس ایم ایس کریں: 668 پر
 نامعلوم سم کو فوراً بلاک کروائیں۔
 نئی سم صرف اصلی فرنچائز یا کسٹمر سروس سینٹر
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰 (@pakforum2) 's Twitter Profile Photo

سیلاب روکنے کی نئی ٹیکنالوجی ایجاد ہو گئی ہے۔ حکومت اگر عوام کیلیے نہیں سوچے گی تو ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔ پہلے بابے دیکھے سنے تھے جو الٹے سیدھے جاہل لوگوں کے کام کرتے تھے لیکن سیلاب روکنے ٹیکنالوجی سب سے الگ ہے۔

𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰 (@pakforum2) 's Twitter Profile Photo

اقتدار کے حصول اور طول کیلیے سب سرگرداں ہیں۔ لیکن عوام کے مفاد کیلیے کوئی بات کرنے کیلیے تیار نہیں۔ ڈیم بنا کر ڈوبتی عوام کو بچانے کی کیوں کوشش نہیں کی جاتی؟ #کالا_باغ_ڈیم_بنائیں_ملک_بچائیں #BuildKalabaghDam

اقتدار کے حصول اور طول کیلیے سب سرگرداں ہیں۔
 لیکن عوام کے مفاد کیلیے کوئی بات کرنے کیلیے تیار نہیں۔
ڈیم بنا کر ڈوبتی عوام کو بچانے کی کیوں کوشش نہیں کی جاتی؟
#کالا_باغ_ڈیم_بنائیں_ملک_بچائیں 
#BuildKalabaghDam
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰 (@pakforum2) 's Twitter Profile Photo

پیکر انس ہوں ناداں ہوں سیہ کار ہوں میں بخش دے میری خطا مولا گنہ گار ہوں میں میں تو انسان ہوں نسیان ہے فطرت لیکن تیری رحمت وعطاؤں کا طالب گار ہوں میں میری تو سچ کی حمایت میں کٹی ہے گردن کب کہاں جھوٹ کی دنیا میں طرف دارہوں میں #شعرییات

𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰 (@pakforum2) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج سیلاب میں عوام کو ریسکیو کر رہی ہی ہے۔ پاک فوج ہمیشہ عوام کے اعتماد پر پورا اتری ہے۔ یاد دلانا تھا فوج کا کام سرحدوں پر نہیں ہے؟ سول ادارے کہاں سوئے ہوئے ہیں؟ سیاسی صرف اقتدار کے لیے ہی سب کچھ کرتے ہیں مشکل گھڑی میں کہاں ہوتے ہیں؟ #عوام_کی_محافظ_افواج #پاک_فوج_کو_سلام

پاک فوج  سیلاب میں عوام کو ریسکیو کر رہی ہی ہے۔
پاک فوج ہمیشہ عوام کے اعتماد پر پورا اتری ہے۔
یاد دلانا تھا فوج کا کام سرحدوں پر نہیں ہے؟
سول ادارے کہاں سوئے ہوئے ہیں؟
سیاسی صرف اقتدار کے لیے ہی سب کچھ کرتے ہیں مشکل گھڑی میں کہاں ہوتے ہیں؟

#عوام_کی_محافظ_افواج
#پاک_فوج_کو_سلام
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰 (@pakforum2) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج عوام کو پانی سے نکال کر محفوظ مقامات تک پہنچا رپی ہے۔ مذہبی جماعتیں سیلاب متاثرین کے مدد، خوراک، عارضی رہائش اور ادویات کی صورت میں کر رہیں۔ جبکہ ان دونون طبقوں کی مخالفت کی جاتی ہے۔ ان کی مخالفت کس کے ایجنڈے کی تکمیل ہے؟ #عوام_کی_محافظ_افواج #پاک_فوج_کو_سلام

پاک فوج عوام کو پانی سے نکال کر محفوظ مقامات تک پہنچا رپی ہے۔

مذہبی جماعتیں سیلاب متاثرین کے مدد، خوراک، عارضی رہائش اور ادویات کی صورت میں کر رہیں۔

جبکہ ان دونون طبقوں کی مخالفت کی جاتی ہے۔
 ان کی مخالفت کس کے ایجنڈے کی تکمیل ہے؟
#عوام_کی_محافظ_افواج
#پاک_فوج_کو_سلام
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰 (@pakforum2) 's Twitter Profile Photo

عوام دل کھول کر سیلاب متاثرین کی مدد کر رہے ہیں۔ مذہبی تنظیمیں عوام امداد تقسیم کر رہیں۔ پاک فوج نے ایک ایک دن راشن دیا ہے۔ سیاسی پارٹیوں کیلیے صرف عوام سے ووٹ لینے اور پھر سیلاب کے بعد تصویریں بنوانی حلال ہیں؟ #پاک_فوج_کو_سلام #عوام_کی_محافظ_افواج

عوام دل کھول کر سیلاب متاثرین کی مدد کر رہے ہیں۔
مذہبی تنظیمیں عوام امداد تقسیم کر رہیں۔
پاک فوج نے ایک ایک دن راشن دیا ہے۔

سیاسی پارٹیوں کیلیے صرف عوام سے ووٹ لینے اور پھر سیلاب کے بعد تصویریں بنوانی حلال ہیں؟
#پاک_فوج_کو_سلام
#عوام_کی_محافظ_افواج
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰 (@pakforum2) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی کمشنر اس نظام کا حصہ ہے اور سارا دن جو کچھ ہوتا ہے مجھے پتہ ہے، میں چیف کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کو عدالت بلا کر دو منٹ میں قانون سکھا دوں گا، میرے آرڈر پر عملدرآمد نہیں ہوتا تو چیف کمشنر اور ڈی سی عدالت پیش ہوں۔ جسٹس محسن اختر کیانی

ڈپٹی کمشنر اس نظام کا حصہ ہے اور سارا دن جو کچھ ہوتا ہے مجھے پتہ ہے، میں چیف کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کو عدالت بلا کر دو منٹ میں قانون سکھا دوں گا، میرے آرڈر پر عملدرآمد نہیں ہوتا تو چیف کمشنر اور ڈی سی عدالت پیش ہوں۔

جسٹس محسن اختر کیانی
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰 (@pakforum2) 's Twitter Profile Photo

استغفار اور رجوع الی اللہ کی ضرورت ہے۔ اللَّهُمَّ لَا تَقْتُلْنَا بِغَضَبِكَ وَلَا تُهْلِكْنَا بِعَذَابِكَ اے اللہ ہمیں اپنے غضب سے قتل نہ فرما اور اپنے عذاب سے ہلاک نہ فرما۔ یہ ایک دعا ہے جو اللہ تعالیٰ سے پناہ مانگنے کے لیے کی جاتی ہے کہ وہ اپنے غضب اور عذاب سے محفوظ رکھے۔