PakWeather.com (@pak_weather) 's Twitter Profile
PakWeather.com

@pak_weather

Official Twitter account of PakWeather.com - Pakistan's 1st (Pvt) Automated Weather Stations Network, expertly managed by Owais Hyder (Weather Analyst)

ID: 827439624

linkhttp://www.pakweather.com calendar_today16-09-2012 17:22:00

10,10K Tweet

96,96K Followers

2,2K Following

PakWeather.com (@pak_weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 #BREAKING: Over the past 4 days, 26 #earthquakes have been recorded in #Karachi, a historic first for the city. Most tremors were felt in the E & NE areas, citizens are advised to remain calm & avoid panic. Please refrain from believing in rumors and unverified information.

Simple si baat hai — sab apna bill time pe de dein, aur bijli chori se bachen, garmi me bijli bhi ayegi aur mulk bhi chalega.

Simple si baat hai — sab apna bill time pe de dein, aur bijli chori se bachen, garmi me bijli bhi ayegi aur mulk bhi chalega.
PakWeather.com (@pak_weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 کراچی کے مشرقی علاقوں میں ایک بار پھر ہلکی شدت زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت 2.1 ریکارڈ.. گھبرانے کی بات نہیں افواہوں سے دور رہیں. اویس حیدر، موسمیاتی تجزیہ کار پاک ویدر نیٹورک

PakWeather.com (@pak_weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 شہرِ قائد میں آج صبح ایک بار پھر زلزلے کے 2 ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق یکم جون سے اب تک کراچی میں 32 بار معمولی نوعیت کے زلزلے آ چکے ہیں۔ ماہرین ارضیات کے مطابق ان زلزلوں کی نوعیت مائیکرو سیسمک ہے.

🛑ضلع باجوڑ اور مہمند کے بیشتر علاقوں میں آج 🌙 عید الاضحیٰ 🐑منائی جارہی ہے.. کیوں ہم ایک عید نہیں مناتے؟؟

PakWeather.com (@pak_weather) 's Twitter Profile Photo

🛑ہماری پوری ٹیم کی جانب سے 🐑 عید مبارک ۔۔ عید کے تینوں دن موسم 🌦️ کیسا رہنے والا ہے ؟ #WeatherUpdate #TodayWeather #PakWeather #EidMubarak2025

PakWeather.com (@pak_weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 ضروری ہدایات: عیدالاضحیٰ کا موقع خوشیوں بھرا ہوتا ہے لیکن گرمیوں کے موسم میں ہضم کی صلاحیت کم ہو جاتی ہے اور زیادہ چکنائی والا گوشت کھانے سے معدے کی خرابی،گیس، تیزابیت، دست یا فوڈ پوائزننگ جیسے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ اس لیے گوشت ہمیشہ مناسب مقدار میں کھائیں اور صحت مند رہیں۔

🛑 ضروری ہدایات: عیدالاضحیٰ کا موقع خوشیوں بھرا ہوتا ہے لیکن
گرمیوں کے موسم میں ہضم کی صلاحیت کم ہو جاتی ہے اور زیادہ چکنائی والا گوشت کھانے سے معدے کی خرابی،گیس، تیزابیت، دست یا فوڈ پوائزننگ جیسے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ اس لیے گوشت ہمیشہ مناسب مقدار میں کھائیں اور صحت مند رہیں۔
PakWeather.com (@pak_weather) 's Twitter Profile Photo

🚨 کراچی میں 2 گھنٹوں کے دوران مشرقی علاقوں میں 2 زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.5 جبکہ مرکز ملیر کے قریب ریکارڈ..

PakWeather.com (@pak_weather) 's Twitter Profile Photo

🚨 تازہ ترین: کراچی میں 2 گھنٹوں کے دوران مشرقی علاقوں میں 2 زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.5 جبکہ مرکز ملیر کے قریب ریکارڈ.. ▪️افواہوں اور غیر تصدیق شدہ خبروں سے دور رہیں.. اویس حیدر، موسمیاتی تجزیہ کار پاک ویدر نیٹورک

🚨 تازہ ترین: کراچی میں 2 گھنٹوں کے دوران مشرقی علاقوں میں 2 زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.5 جبکہ مرکز ملیر کے قریب ریکارڈ..
▪️افواہوں اور غیر تصدیق شدہ خبروں سے دور رہیں..
اویس حیدر، موسمیاتی تجزیہ کار
پاک ویدر نیٹورک
PakWeather.com (@pak_weather) 's Twitter Profile Photo

🚨 پنجاب اور سندھ کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی جاری! اسلام آباد، راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت 42-47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا، سرگودھا میں درجہ حرارت 46 جبکہ محسوس کیے جانے والا 🔥 درجہ حرارت 62 ڈگری سینٹی گریڈ

🛑ملک میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، بھکر اور جھنگ میں درجہ حرارت 49°C تک پہنچ گیا۔ لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ 46°C سے زائد جبکہ کراچی میں 34°C ریکارڈ ہوا۔ عوام کو دھوپ سے بچنے، پانی زیادہ پینے اور ہیٹ اسٹروک سے محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

🛑 #BreakingNews 🇷🇺🇵🇰 A historic train service from #Lahore to #Moscow has been announced, with the first departure set for June 22. This marks a major step in connecting Pakistan to Central Asian countries via rail. For the first time. #Pakistan #Russia

🛑 #BreakingNews 🇷🇺🇵🇰
A historic train service from #Lahore to #Moscow has been announced, with the first departure set for June 22. This marks a major step in connecting Pakistan to Central Asian countries via rail. For the first time.
#Pakistan #Russia
PakWeather.com (@pak_weather) 's Twitter Profile Photo

🛑احمد آباد میں ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ حادثے کا شکار، طیارے میں 242 مسافر سوار تھے۔ اس واقعے کی تصدیق اسٹیٹ پولیس کنٹرول روم نے کی ہے۔ ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں۔ ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد سے متعلق معلومات کا انتظار ہے۔ #Ahmedabad #crash #Airindia

PakWeather.com (@pak_weather) 's Twitter Profile Photo

🛑خوفناک مناظر! بھارت: احمد آباد میں ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ حادثے کا شکار، طیارے میں 242 مسافر سوار تھے۔ اس واقعے کی تصدیق اسٹیٹ پولیس کنٹرول روم نے کی ہے۔ ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں۔

PakWeather.com (@pak_weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 بھارتی شہر احمد آباد میں ہونے والے خوفناک جہاز کے حادثے کی خصوصی ویڈیو۔۔ اس جہاز میں 242 افراد سوار تھے جبکہ ایک شہری زندہ بچ سکا..

PakWeather.com (@pak_weather) 's Twitter Profile Photo

🛑کراچی کے علاقے سرجانی میں بوندا باندی اور بادلوں کی⚡⚡ گرج چمک، گرد آلود ہوائیں.. شہر سے دور شمال میں ⚡ تیز بارش، تاہم شہر میں بارش کے امکانات انتہائی محدود ہیں..

PakWeather.com (@pak_weather) 's Twitter Profile Photo

🛑تازہ ترین: کراچی کے علاقے سرجانی، اورنگی اور بلدیہ ٹاؤن میں بارش شروع.. بادلوں کی⚡⚡ گرج چمک اور گرد آلود ہوائیں، شہر کے دیگر علاقوں میں امکانات کم..

PakWeather.com (@pak_weather) 's Twitter Profile Photo

🛑سندھ میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ!! جنوبی بھارتی ریاست گجرات میں اس وقت ہوا کا ایک کم دباؤ موجود ہے، جس کے باعث سندھ کے جنوبی اور جنوب مشرقی علاقوں پر اس کا اثر پڑ رہا ہے۔ اس سسٹم کے زیر اثر آج کراچی کے کچھ علاقوں میں بارش ہوسکتی ہیں.. اویس حیدر، موسمیاتی تجزیہ کار

🛑سندھ میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ!!
جنوبی بھارتی ریاست گجرات میں اس وقت ہوا کا ایک کم دباؤ موجود ہے، جس کے باعث سندھ کے جنوبی اور جنوب مشرقی علاقوں پر اس کا اثر پڑ رہا ہے۔ اس سسٹم کے زیر اثر آج کراچی کے کچھ علاقوں میں بارش ہوسکتی ہیں.. 

اویس حیدر، موسمیاتی تجزیہ کار
PakWeather.com (@pak_weather) 's Twitter Profile Photo

🚨 انڈونیشیا سے بڑی خبر 🚨 🌋 لیووٹوبی لاکی آتش فشاں کا دھماکہ کیمرے کی آنکھ میں قید! 🌪️ انڈونیشیا کے لیووٹوبی لاکی آتش فشاں نے دھماکہ خیز انداز میں لاوا اور راکھ اُگلنا شروع کر دی، جس کے نتیجے میں فضا میں دھوئیں اور راکھ کے بڑے بڑے بادل بلند ہو گئے 😱