M/o Industries & Production (@pak_moip) 's Twitter Profile
M/o Industries & Production

@pak_moip

Official account of Ministry of Industries & Production, Government of Pakistan.

ID: 3992710936

linkhttp://www.moip.gov.pk/ calendar_today19-10-2015 06:43:47

1,1K Tweet

2,2K Followers

15 Following

Government of Pakistan (@govtofpakistan) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان-چین B2B سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب "چینی بھائیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے سہولت فراہم کرنے میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کریں گے۔ پاکستان اسی طرح آپ کا دوسرا گھر ہے جس طرح چین ہمارا دوسرا گھر ہے، آگے بڑھیں اور جوائنٹ وینچر سرمایہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان-چین B2B سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب

"چینی بھائیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے سہولت فراہم کرنے میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کریں گے۔ پاکستان اسی طرح آپ کا دوسرا گھر ہے جس طرح چین ہمارا دوسرا گھر ہے، آگے بڑھیں اور جوائنٹ وینچر سرمایہ
Committees of NA (@na_committees) 's Twitter Profile Photo

The meeting of the National Assembly Standing Committee on Industries and Production was held today under the Chairmanship of Syed Hafeezuddin, MNA, at Parliament House Islamabad. #NACommittee M/o Industries & Production

Small and Medium Enterprises Development Authority (@smedaofficial) 's Twitter Profile Photo

SMEDA - Ministry of Industries & Production, Gov of Pakistan proudly hosts the "First Programme for the 8th Meeting of the D-8 SME Governmental Bodies". #D8SME #SMEDA #Pakistan #SMEDevelopment #EconomicGrowth M/o Industries & Production Developing-8 (D-8)

SMEDA - Ministry of Industries & Production, Gov of Pakistan proudly hosts the "First Programme for the 8th Meeting of the D-8 SME Governmental Bodies".  

#D8SME #SMEDA #Pakistan #SMEDevelopment #EconomicGrowth <a href="/Pak_MoIP/">M/o Industries & Production</a> <a href="/D8org/">Developing-8 (D-8)</a>
M/o Industries & Production (@pak_moip) 's Twitter Profile Photo

معاون خصوصی ہارون اختر سے میرپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر کی ملاقات انڈسٹریل پالیسی، چائنا کے ساتھ جوائنٹ وینچرس ، ٹیکسٹائل، سولر سسٹم اور بیٹری کی صلاحیت میں مشترکہ سرمایہ کاری پر بات چیت وزیراعظم شہباز شریف کے وژن کے تحت ملک ترقی کی راہ پر چل رہا ہے ، ہارون اختر

M/o Industries & Production (@pak_moip) 's Twitter Profile Photo

معاون ہارون اختر خان کی ڈیجیٹل مینوفیکچرنگ کے سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت پاکستان میں صنعتکاری کا نیا دور شروع ہو رہا ہے، "کونسیپٹ سے پروڈکٹ تک" ماڈل ایک انقلابی اقدام ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پہلی قومی صنعتی پالیسی متعارف کرائی گئی ہے، ہارون اختر خان

معاون ہارون اختر خان کی ڈیجیٹل مینوفیکچرنگ کے سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت 

 پاکستان میں صنعتکاری کا نیا دور شروع ہو رہا ہے، "کونسیپٹ سے پروڈکٹ تک" ماڈل ایک انقلابی اقدام ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پہلی قومی صنعتی پالیسی متعارف کرائی گئی ہے، ہارون اختر خان
M/o Industries & Production (@pak_moip) 's Twitter Profile Photo

ڈی 8 ممالک بمگلادیش، پاکستان، آذربائیجان، مصر ، انڈونیشیا ، ایران ، ملیشیا اور نائیجیریا کا پہلا ورچوئل اجلاس اور آٹھواں باضابطہ اجلاس منعقد اجلاس میں وزیرِاعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان سیکریٹری صنعت و پیداوار سیف انجم اور سی ای او سمیڈا کی شرکت

ڈی 8 ممالک بمگلادیش، پاکستان، آذربائیجان، مصر ، انڈونیشیا ، ایران ، ملیشیا اور نائیجیریا  کا پہلا ورچوئل اجلاس اور آٹھواں باضابطہ اجلاس منعقد 

اجلاس میں وزیرِاعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان سیکریٹری صنعت و پیداوار سیف انجم اور سی ای او سمیڈا کی شرکت
ꜱᴇɴᴀᴛᴇ ᴏꜰ ᴘᴀᴋɪꜱᴛᴀɴ 🇵🇰 (@senatepakistan) 's Twitter Profile Photo

The Senate Standing Committee on Industries and Production,chaired by Senator Senator Aon Abbas Buppi ,convened today in Islamabad,review the procedure of payments to the employees of Utility Stores Corporation of Pakistan after rightsizing by the Government of Pakistan.M/o Industries & Production

The Senate Standing Committee on Industries and Production,chaired by Senator <a href="/AonAbbasPTI/">Senator Aon Abbas Buppi</a> ,convened today in Islamabad,review the procedure of payments to the employees of Utility Stores Corporation of Pakistan after rightsizing by the Government of Pakistan.<a href="/Pak_MoIP/">M/o Industries & Production</a>
M/o Industries & Production (@pak_moip) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر سے سی ای او ملت ٹریکٹرز کی ملاقات ملاقات میں ٹریکٹر پالیسی، ریگولیٹری ڈیوٹیز اور ایکسپورٹ کے مسائل پر بات چیت وزیراعظم شہباز شریف کے وژن کے تحت ٹریکٹر پالیسی متعارف کرائی جائے گی، صنعتی پالیسی تیار، اب ٹریکٹر پالیسی اگلا قدم ہے، ہارون اختر

M/o Industries & Production (@pak_moip) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد – 11 ستمبر 2025 وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان نے سیمنٹ اور کلنکر کی برآمدات میں اضافے کے لیے قائم ٹاسک فورس کے ایک اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کی۔ ٹاسک فورس کمیٹی نے اجلاس کو اپنی پیش رفت اور جاری اقدامات پر بریفنگ دی۔

اسلام آباد – 11 ستمبر 2025
وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان نے سیمنٹ اور کلنکر کی برآمدات میں اضافے کے لیے قائم ٹاسک فورس کے ایک اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کی۔

ٹاسک فورس کمیٹی نے اجلاس کو اپنی پیش رفت اور جاری اقدامات پر بریفنگ دی۔
M/o Industries & Production (@pak_moip) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعظم کے خصوصی معاون ہارون اختر خان کی زیر صدارت سمیڈا کے بورڈ کا 31واں اجلاس منعقد اجلاس میں سیکرٹری صنعت و پیداوار سیف انجم، سی ای او سمیڈا سقراط امان رانا سمیت اعلیٰ حکام کی شرکت وزیر اعظم کے خصوصی معاون ہارون اختر خان نے نئے بورڈ ممبران کو خوش آمدید کہا

M/o Industries & Production (@pak_moip) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان کی قیادت میں پاکستانی وفد کا ازبکستان کا دورہ، ازبک وزیر اعظم عبداللہ اریپوف سے ملاقات ملاقات میں پاکستان اور ازبکستان کے درمیان کنیکٹیویٹی، بینکنگ اور تجارت پر بات چیت ہارون اختر خان نے وزیراعظم پاکستان کی جانب سے نیک خواہشات پہنچائیں

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان کی قیادت میں پاکستانی وفد کا ازبکستان کا دورہ،  ازبک وزیر اعظم عبداللہ اریپوف سے ملاقات 

ملاقات میں پاکستان اور ازبکستان کے درمیان کنیکٹیویٹی، بینکنگ اور تجارت پر بات چیت

ہارون اختر خان نے وزیراعظم پاکستان کی جانب سے نیک خواہشات پہنچائیں
M/o Industries & Production (@pak_moip) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کا دورہ ازبکستان ازبک وزارتِ مائننگ اینڈ جیالوجی میں معاون خصوصی ہارون اختر خان کی اہم ملاقات پاکستان اور ازبکستان کے درمیان معدنیات کے شعبے اور باہمی تعاون کے لیے وزارتی سطح پر باقاعدہ روابط جاری رکھنے پر اتفاق کیا

وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کا دورہ ازبکستان

ازبک وزارتِ مائننگ اینڈ جیالوجی میں معاون خصوصی ہارون اختر 
خان کی اہم ملاقات

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان معدنیات کے شعبے اور باہمی 
تعاون کے لیے وزارتی سطح پر باقاعدہ روابط جاری رکھنے پر اتفاق 
کیا
M/o Industries & Production (@pak_moip) 's Twitter Profile Photo

زیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار، جناب ہارون اختر خان نے دوطرفہ صنعتی اور تکنیکی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ازبکستان کے فارما پارک اور ٹیکنو پارک کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران جناب ہارون اختر خان نے ازبک ٹیکنو پارک میں جدید گھریلو اور الیکٹرانک مصنوعات کی تیاری کو سراہا

زیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار، جناب ہارون اختر خان نے دوطرفہ صنعتی اور تکنیکی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ازبکستان کے فارما پارک اور ٹیکنو پارک کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران جناب ہارون اختر خان نے ازبک ٹیکنو پارک میں جدید گھریلو اور الیکٹرانک مصنوعات کی تیاری کو سراہا
M/o Industries & Production (@pak_moip) 's Twitter Profile Photo

ہارون اختر خان کی زیرِ صدارت ٹسدیک اور پٹاک کے سی ای اوز کے ساتھ اعلیٰ سطحی اجلاس ٹسدیک کو مائننگ اینڈ منرل پروسیسنگ ٹیکنالوجی سینٹر قائم کرنے کا ٹاسک سونپا گیا، معاون خصوصی ہارون اختر خان خواتین کے لئے ڈیجیٹل اسکلز ڈویلپمنٹ سینٹر قائم ہوگا ،معاون خصوصی ہارون اختر خان

ہارون اختر خان کی زیرِ صدارت ٹسدیک اور پٹاک کے سی ای اوز کے ساتھ اعلیٰ سطحی اجلاس

ٹسدیک کو مائننگ اینڈ منرل پروسیسنگ ٹیکنالوجی سینٹر قائم کرنے کا ٹاسک سونپا گیا، معاون خصوصی ہارون اختر خان

خواتین کے لئے ڈیجیٹل اسکلز ڈویلپمنٹ سینٹر قائم ہوگا ،معاون خصوصی ہارون اختر خان
M/o Industries & Production (@pak_moip) 's Twitter Profile Photo

وزیرِاعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان سے چینی لیپ ٹاپ کمپنی ایچ وای ایف کے سی ای او کی ملاقات ملاقات میں چینی کمپنی پاکستان میں لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹس کی صنعت قائم کرنے پر بات چیت چینی کمپنی لیپ ٹاپ، فنگر پرنٹ ڈیوائسز اور ٹیبلٹس تیار کرتی ہے

وزیرِاعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان سے چینی لیپ ٹاپ کمپنی ایچ وای ایف کے سی ای او کی ملاقات

 ملاقات میں چینی کمپنی پاکستان میں لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹس کی صنعت قائم کرنے پر بات چیت 

چینی کمپنی لیپ ٹاپ، فنگر پرنٹ ڈیوائسز اور ٹیبلٹس تیار کرتی ہے
M/o Industries & Production (@pak_moip) 's Twitter Profile Photo

نیب کی کاوشوں سے بازیاب ہونے والی 310 کنال اراضی وفاقی حکومت کے حوالے وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری اراضی وصول کی نائب چیئرمین نیب سہیل ناصر اور ڈی جی خیبرپختونخوا فرمان اللہ نے اراضی وزارت صنعت و پیداوار کے حوالے کی

M/o Industries & Production (@pak_moip) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان اور بورڈ آف انویسٹمنٹ کے وفد کی ریگولیٹری اصلاحات، فارن ایکسچینج اور وینچر کیپیٹل قانون سازی پر گفتگو ملاقات میں ریگولیٹری اصلاحات، لائسنسنگ کے طریقہ کار، این او سی اور کمپنیز ایکٹ میں ترامیم سے متعلق تجاویز پر غور کیا گیا۔

وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان اور بورڈ آف انویسٹمنٹ کے وفد کی ریگولیٹری اصلاحات، فارن ایکسچینج اور وینچر کیپیٹل قانون سازی پر گفتگو

ملاقات میں ریگولیٹری اصلاحات، لائسنسنگ کے طریقہ کار، این او سی اور کمپنیز ایکٹ میں ترامیم سے متعلق تجاویز پر غور کیا گیا۔
M/o Industries & Production (@pak_moip) 's Twitter Profile Photo

وزیرِاعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کا فارما سمٹ اور فارما ایکسپورٹ ایوارڈز سے خطاب صنعتی پالیسی اور ریگولیٹری اصلاحات پاکستان کے معاشی مستقبل کی بنیاد ہیں، پاکستان فارما انڈسٹری 25 کروڑ عوام کی صحت اور فلاح کے لئے کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، ہارون اختر خان

وزیرِاعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کا فارما سمٹ اور  فارما ایکسپورٹ ایوارڈز سے خطاب

 صنعتی پالیسی اور ریگولیٹری اصلاحات پاکستان کے معاشی مستقبل کی بنیاد ہیں، پاکستان فارما انڈسٹری 25 کروڑ عوام کی صحت اور فلاح کے لئے کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، ہارون اختر خان
M/o Industries & Production (@pak_moip) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان کی ٹریکٹر مینوفیکچررز کے ساتھ اعلیٰ سطحی اجلاس اجلاس میں 57 سے 80 ہارس پاور بیلاروس ٹریکٹر اسمبلی لائن پاکستان میں قائم کرنے پر غور بیلاروس کے ساتھ ٹریکٹرز پر معاہدہ زراعت اور کسانوں کے لیے زیادہ پیداوار کا باعث ہوگا، ہارون اختر خان