Mr. 𝕏 Factor (@pak_imr) 's Twitter Profile
Mr. 𝕏 Factor

@pak_imr

لَا إِلٰہَ إِلَّااللّٰہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِﷺ ||

ID: 1604853699758768128

calendar_today19-12-2022 14:59:06

23,23K Tweet

951 Followers

606 Following

Mr. 𝕏 Factor (@pak_imr) 's Twitter Profile Photo

Adil Raja ہمیں نواز شریف نے اسرائیل بھیجا تعلقات بنانے کے لیے اور ماحول دیکھنے کے لیے کہ کیا بھارت کے ساتھ اگر ہم تجارت کر سکتے ہیں تو اسرائیل سے کیوں نہیں ۔مولانا اجمل قادری

Mr. 𝕏 Factor (@pak_imr) 's Twitter Profile Photo

Adil Raja میرا نام عمران احمد خان نیازی ۔۔۔ 🔥 میں سوچ ہی نہیں سکتا کہ میں کسی کی غلامی تسلیم کروں

Mr. 𝕏 Factor (@pak_imr) 's Twitter Profile Photo

شہید ارشد شریف اپ کمی اج شدت سے محسوس ہو رہی ہے شہید ہمیشہ زندہ ہوتے ہیں لیکن اج اگر اپ ہوتے تو یقینا حق کی اواز بلند کرتے میرا ایمان ہے اپ کے خون سے انقلاب ائے گا

Mr. 𝕏 Factor (@pak_imr) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی بلاول کو وزارت عظمی نہ ملنے سے خوفزدہ ہے جبکہ اسٹیبلشمنٹ اپنے وعدے کے مطابق ہنگ پارلیمنٹ وجود میں لے ائی اور مفید امیدوار یہاں ہنگ پارلیمنٹ کو چلانے کا ماہر زرداری کو سمجھا جاتا ہے لیکن نون لیگ خوفزدہ ہے کہ کہیں PTI PPP کے ساتھ نہ چلی جائے وزارت عظمی بھی دے سکتی ہے

Mr. 𝕏 Factor (@pak_imr) 's Twitter Profile Photo

ائین میں اس عمل کی کوئی گنجائش نہیں کہ حکومت سازی کے مرحلے کو طویل کیا جائے ابھی صرف فوکس ان سیٹس پر ہے جو جال سازی سے چھینی گئی سڑکوں پر احتجاج کی صورت عوام نے بتا دیا کہ وہ حقیقی مینڈیٹ چاہتے ہیں فارم47کی درستگی اور فارم45کے مطابق رزلٹ کی کوئی ٹائم لمٹ نہیں اس کو مدنظر رکھیں

Mr. 𝕏 Factor (@pak_imr) 's Twitter Profile Photo

یہ حکومت سال بھی نہیں چلنیPPPمسلم لیگ ن کو مزید گندا کرنے کے لیے فرنٹ پر رکھ رہی ہے جبکہPPPنے ذاتی مفادات کی خاطر سیاسی سودا کیا اور صدارت لے لی گئی جو پانچ سال محفوظ رہے گی وزیراعظم کے مستقبل کے بارے اسٹیبلشمنٹ خود ابہام کا شکار ہے اسٹیبلشمنٹ کا بیانیہ فوج کو نقصان پہنچا رہا ہے

Mr. 𝕏 Factor (@pak_imr) 's Twitter Profile Photo

وہ خود پھنس گیا ہے ۔۔ اوریجنل کاپی اپلوڈ کر رہے ہیں جس میں اپنی مرضی کا رزلٹ درج ہوا ہے ۔۔ امیدواروں کہ ایجنٹس کو اسی اوریجنل کاپی کی کاربن کاپی دی جاتی ہے ہر پولنگ سٹیشن کے تمام پولنگ ایجنٹس لے کر جاتے ہیں ۔۔ یہ اور ایکسپوز ہوں گے پریس کانفرنس نہیں اپنا ہوم ورک پورا رکھیں

Mr. 𝕏 Factor (@pak_imr) 's Twitter Profile Photo

لعنت ایسی صدارت پر جو اپنے نانا اور ماں کے ناقدین سے مل کر حاصل کی ہو ۔۔ بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ اور سپریم کورٹ کی رائے پہ اچھلنے والے بھٹو کو پھانسی کی سزا کا فیصلہ جس کابینہ میں ہوا وہاں مولوی ضیاء کی روحانی اولاد نواز شریف بھی موجود تھا عوام میں ذلت کے سواPPPکو کچھ نہیں ملے گا

Mr. 𝕏 Factor (@pak_imr) 's Twitter Profile Photo

جو کچھ پی ٹی ائی کے ساتھ ہو گیا وہ برداشت کرنے کی سکت نہ پیپلز پارٹی میں ہے نہ مسلم لیگ نون میں ہماری ہسٹری2011 سے شروع ہوئی جب زرداری نے اقتدار کے پہلے تین سال میں وہ کیا جو ضیاء 10 سال میں نہ کر سکا اور خان صاحب حقیقی مسیحا کے طور پر عوام کو بے نظیر کی شہادت کے بعد نظر اگے تھے

Mr. 𝕏 Factor (@pak_imr) 's Twitter Profile Photo

پیار دا نرالا وقار ویکھیا رولدا ہویا بے وفا ویکھیا غلام مصطفیﷺ دیں ہون تے رب دی رحمتاں دا پہاڑ ویکھیا

Mr. 𝕏 Factor (@pak_imr) 's Twitter Profile Photo

خوف بانٹو گے ، دھمکیاں دو گے اس سے بڑھ کر جناب ! کیا دو گے ہم پہ آساں اذیتیں جو ہوئیں تب ہمیں اضطراب کیا دو گے کر کے ازبر منافرت ۔۔۔ " طاہر " نسلِ نو کو نصاب کیا دو گے #قیدی_نمبر_804_اور_805_زندہ_باد

Mr. 𝕏 Factor (@pak_imr) 's Twitter Profile Photo

اپ کی رائے ناقص ہے:حالات ایسے ہیں میڈیا کمپرومائزڈ ہے فواد چوہدری اس قابل نہیں کہ وہ PTI کی ترجمانی کرے سب سے گھٹیا انسان نکلا جو خان سے لاتعلقی کا کہہ کے چھوڑا PTI ہائی چیک کرنے کے چکر میں تھا اس سلسلے میں شاہ محمود کی منت ترلے کیے ایسے گھٹیا انسان کو پارٹی میں لینا غلطی ہوگی

Mr. 𝕏 Factor (@pak_imr) 's Twitter Profile Photo

میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اجالا مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا مجھے فکر امن عالم تجھے اپنی ذات کا غم میں طلوع ہو رہا ہوں تو غروب ہونے والا #شہید_ارشد_شریف

Mr. 𝕏 Factor (@pak_imr) 's Twitter Profile Photo

جب خان کہے گے ۔ جو یہ سمجھتا ہے کہ قیادت ڈنڈی مار رہی ہے اور خان برداشت کریں ایسا ہو نہیں سکتا کہ قیادت میں رد و بدل نہ ہو اپ کا تو پتہ نہیں لیکن ہم اس عمران خان کو جانتے ہیں جس نے میرٹ کی بنیاد پر کزن سٹار بلے باز ماجد خان کو ٹیم سے باہر کر دیا تھا قیادت کس کھیت کی مولی ہے ؟

Mr. 𝕏 Factor (@pak_imr) 's Twitter Profile Photo

موازنہ ایک بندے کی طاقت کا استعمال کرنے پر کیا گیا مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا ار ٹی ایس محض ایک مفروضہ ہے2018کے الیکشن میں بھی سادہ اکثریت ختم کی گئی ہماری 30 جیتی ہوئی سیٹس دوسری پارٹی کو دی ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا ہنگ پارلیمنٹ کس کی طاقت ہے سیاستدان یا اسٹیبلشمنٹ ؟

Mr. 𝕏 Factor (@pak_imr) 's Twitter Profile Photo

ہماری نظر سے کیس اٹھایا جانا چاہیے تھا کیس سر salman akram raja نے خراب کیا بلا وجہ پہلے ڈکلیر کرنے کا نقطہ اٹھایا میں قانونی ماہر نہیں میری ناقص رائے نے عوامی ووٹ پر فیصلہ قرار دیا ۔۔۔۔ جسٹس مندوخیل : عوام نے نظریے مطلب PTI کو ووٹ دیا جسکا صرف نشان نہیں تھا وہ کیسے آذاد ہوسکتے ہیں۔۔

ہماری نظر سے کیس اٹھایا جانا چاہیے تھا کیس سر <a href="/salmanAraja/">salman akram raja</a> نے خراب کیا بلا وجہ پہلے ڈکلیر کرنے کا نقطہ اٹھایا 
میں قانونی ماہر نہیں میری ناقص رائے نے عوامی ووٹ پر فیصلہ قرار دیا ۔۔۔۔
جسٹس مندوخیل : عوام نے نظریے مطلب PTI کو ووٹ دیا جسکا صرف نشان نہیں تھا وہ کیسے آذاد ہوسکتے ہیں۔۔
Mr. 𝕏 Factor (@pak_imr) 's Twitter Profile Photo

کسی بھی جماعت میں شمولیت غلطی تھی ائین میں واضح ہے مخصوص نشستیں جیت کے تناسب سے دی جائیں تناسب سے زیادہ مخصوص نشستیں دینا ائین سے غداری اور جمہوریت سے مذاق ہے جس کا خمیازہ معاشی طور پر اٹھایا جائے گا سلمان اکرم راجہ کی خدمات اپنی جگہ لیکن ان کی ایک ٹیکنیکل غلطی نقصان کا باعث بنی

کسی بھی جماعت میں شمولیت غلطی تھی
ائین میں واضح ہے مخصوص نشستیں جیت کے تناسب سے دی جائیں تناسب سے زیادہ مخصوص نشستیں دینا ائین سے غداری اور جمہوریت سے مذاق ہے جس کا خمیازہ معاشی طور پر اٹھایا جائے گا
سلمان اکرم راجہ کی خدمات اپنی جگہ لیکن ان کی ایک ٹیکنیکل غلطی نقصان کا باعث بنی
Mr. 𝕏 Factor (@pak_imr) 's Twitter Profile Photo

آپ نے پارٹی کی خاطر جیل کاٹی ؟ کتنی بے شرمی سے اظہار کرتے ہو تم گرفتاری سے بھاگے اور پھر پکڑے جانے پر پہلا بیان میں عمران خان سے لاتعلقی کرتا ہوں تمہیں رعایت ملتے ہی شاہ محمود قریشی کے پاس بھاگے جنہوں نے تمہارے ناپاک عزائم خاک میں ملائے اسٹیبلشمنٹ کا پلان ناکام اب پلان B جاری ہے

آپ نے پارٹی کی خاطر جیل کاٹی ؟
 کتنی بے شرمی سے اظہار کرتے ہو تم گرفتاری سے بھاگے اور پھر پکڑے جانے پر پہلا بیان میں عمران خان سے لاتعلقی کرتا ہوں تمہیں رعایت ملتے ہی شاہ محمود قریشی کے پاس بھاگے جنہوں نے تمہارے ناپاک عزائم خاک میں ملائے اسٹیبلشمنٹ کا پلان ناکام اب پلان B جاری ہے
Mr. 𝕏 Factor (@pak_imr) 's Twitter Profile Photo

پہلے بھی بتایا تھا عورتوں اور اقلیتوں کی نمائندگی دونوں 🇵🇰کی سیاست میں بہت پیچھے تھے اس لیے یہ قانون مشرف دور میں بنایا گیا عورتوں اور اقلیتوں کی نمائندگی کے لیے میرٹ محتاج نہیں مخصوص نشستوں کی تقسیم پر یہاں بھی میرٹ کو ملحوظ خاطر رکھا جاتا ہے لیڈرشپ جیل میں ہے تبھی اتنی مشکل ہے

Mr. 𝕏 Factor (@pak_imr) 's Twitter Profile Photo

مطمئن کیوں نہ ہونا ضروری ہے ؟ اتنی محنت کسی مخالف کے خلاف کرتے تو کچھ مل جاتا اس کے خلاف کیا ملے گا یہ اج بھیPTIکو پارلیمان میں لیڈ کر رہا ہے صرف خان کے اعتماد پر خان کو چاہیے تھا کہ بطور جنرل سیکرٹری استعفی قبول کیا اپوزیشن لیڈر کی کرسی سے خود ہٹا دیتے کیوں نہیں ہٹاتے ؟ ہے جواب