*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*چوٹ جب لگتی ہے تب ساری باتیں، نصحیتیں اور اقوال سمجھ آنے لگتے ہیں اسی لیے چوٹ کھانا بھی ضروری ہے ورنہ انسان اپنی خوش فہمی میں ہی مارا جاتا ہے*
*🍀ارشاد نوری*🍀
🌲بعض اوقات آپ کسی سے محبت کرنا نہیں چھوڑتے لیکن آپ اس سے فاصلہ ضرور اختیار کر لیتے ہیں تاکہ اپنے دل اور جذبات کی ناقدری ہونے سے بچا سکیں💠
💜🌺⚛️ ۔۔ شام بخیر ۔۔ ⚛️🌺💜