Sیd@ Pھooل zaہRہ (@phool_tweets110) 's Twitter Profile
Sیd@ Pھooل zaہRہ

@phool_tweets110

♡to_be_doctor🩺|writer# | O' the healer of broken heart heal my broken heart ❤️‍🩹| سلام علیک یا آبا عبداللہ | B*positive ♡

ID: 1581252372482998272

calendar_today15-10-2022 11:55:42

7,7K Tweet

1,1K Followers

218 Following

Sیd@ Pھooل zaہRہ (@phool_tweets110) 's Twitter Profile Photo

کوئی انسان شب ہجرت بڑے آرام کے ساتھ بستر موت پہ سوۓ تو علی ع بنتا ہے شہید محسن نقوی

کوئی انسان شب ہجرت بڑے آرام کے ساتھ
بستر موت پہ سوۓ تو علی ع بنتا ہے
 
شہید محسن نقوی
Sیd@ Pھooل zaہRہ (@phool_tweets110) 's Twitter Profile Photo

عدو ، مصطفیٰ (ص) کا بستر، موت کا ڈر ،خوف کا پہرہ ماحول یہ ہو تو مرتضی (ع) کو نیند اتی ہے

عدو ، مصطفیٰ (ص) کا بستر، موت کا ڈر ،خوف کا پہرہ 
ماحول یہ ہو تو مرتضی (ع) کو نیند اتی ہے
Sیd@ Pھooل zaہRہ (@phool_tweets110) 's Twitter Profile Photo

اللهُم العَن أَوَّلَ ظَالِمٍ ظَلَمَ حَقَّ مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَآخِرَ تَابِعٍ لَهُ عَلَى ذلِكَ.

Sیd@ Pھooل zaہRہ (@phool_tweets110) 's Twitter Profile Photo

صد دِجلهٔ خُون بی تو هم‌آغوشِ نِگاهَم . یعنی، بہ الفاظِ دِیگَر، تُمہاری جُدائی میں میری آن٘کھ سَو دِجلاؤں جِتنے خُون‌آلُود آن٘سُو بہاتی ہے۔

صد دِجلهٔ خُون بی تو هم‌آغوشِ نِگاهَم
.

یعنی، بہ الفاظِ دِیگَر، تُمہاری جُدائی میں میری آن٘کھ سَو دِجلاؤں جِتنے خُون‌آلُود آن٘سُو بہاتی ہے۔
Sیd@ Pھooل zaہRہ (@phool_tweets110) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیک یا یوسف زہراء ص اسلام علیک یا امام الانس و الاجان عج اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ