Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile
Orya Maqbool Jan

@oryamaqbooljan

facebook.com/OryaMJ/
[email protected]

ID: 281408168

linkhttps://www.youtube.com/channel/UC8jWGeUHBDg6Vbq1rICVwBA/ calendar_today13-04-2011 07:09:37

4,4K Tweet

1,4M Takipçi

171 Takip Edilen

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

جن لوگوں نے اپنے مذموم مقاصد کے حصول کے لئیے پاکستان کا عدالتی نظام تباہ کیا ہے ۔ حالات ایک دن خود ان کو، ان کی اولادوں ، رشتے داروں ، دوستوں کواسی گھٹیا اور ظالم نظام عدل کے سپرد کر سکتا ہے ۔ اس دن انصاف کے دہائی دیتی ان کی چیخیں آسمان پر ہوں گی ۔۔لیکن کوئی نہیں سنے گا

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اخراجات دوسال کے عرصہ میں 6.9 ارب روپے سے بڑھ کر 16.29 ارب روپے ہوگئے ہیں ۔ کام کوئی اور کرتا ہے ، اتنے زیادہ پیسے گالیاں کھانے کے لئیے بڑھائے گئے ہیں ۔ ڈھنگ سے یہ کام بھی کر نہیں پاتے

آج سے ایک ماہ قبل میری بیوہ بہنوں کے پنشن اکاؤنٹ بغیر کسی جرم کے بند کئے گئے تھے ۔ آج اس ملک کے وفاقی بجٹ میں ان دونوں سمیت لاکھوں بیواؤں کو پنشن سے محروم کر دیا گیاہے ، بیواؤں کا رزق روک کر اور اہل اقتدار کی مراعات میں اضافے کے بعد بھی ہم اللہ سے رحم کی توقع رکھتے ہیں ۔

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

یہ جنگ پوری امت مسلمہ کو لپیٹ میں لینے والی ہے #ایران #اسرائیل ۔ youtu.be/w8CQvDQSbhI

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

جس ملک کے حکمران امریکہ کے خوف سے ایران کے گیس پائپ لائن والے معاھدے پر عمل درآمد نہ کریں ،ایران سے سستا پٹرول نہ خریدیں ۔ اس ملک کے کچھ نادان شہری یہ توقع رکھتے ہیں کہ پاکستان ایران کا ساتھ دے۔

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

خواجہ آصف نے ایران کی حمایت میں بیان دیا ہے ، شاید وہ بھی امریکہ بہادر سے پوچھ کر ۔ ہمت ہے تو آج سے ایرانی پٹرول خریدنے کا اعلان کر دیں ۔ لگ پتہ جائے گا کون کتنا مخلص ہے

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

میرے اور میری بیوی کے مشترکہ اکاؤنٹ میں میرا بیٹا ، بیٹیاں اورکچھ بیرون ملک رشتے دار سالانہ زکوات و صدقات بھیجتے تھے جن سے ہم لاتعداد بیواؤں ، یتیموں اور مساکین و نادار افراد کی مسلسل مدد کرتے تھے ۔گذشتہ ایک ماہ سے ان کی بندش کی وجہ سے ان سب لوگوں کے سامنے شرمندگی کا سامنا ہے ۔

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

میں نے آج تک کبھی کسی کو جواب نہیں دیا، اس لئیےکہ میں نے اپنے خلاف بہتان باندھنے والوں کا معاملہ اللہ کے سپرد کیا ہوا ہے ۔یہ جواب اس لئیے دے رہا ہوں کہ محبت کرنے والی اور الللہ سے ڈرنے والی اولاد کی بات آگئی ہے ۔اگر مجھے میرا بیٹا یا دونوں بیٹیاں اپنی آمدن سے کچھ پیسے بھیجتی ہیں

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

میں گذشتہ آٹھ سال سے ایڈوکیٹ ہائی کورٹ ہوں ۔ پاکستان میں کوئی قانون ایسا نہیں کہ کسی کو اسکا جرم بتائے بغیر اس کے اکاؤنٹ منجمد کئیے جائیں نہ صرف اس کے بلکہ اولاد اور بہن بھائیوں کے بھی ۔ میں نے بینکوں کو جو نوٹس دیئے ہیں ان کے پاس کوئی جواب نہیں ہے ۔ سب کہتے ہیں “اوپر سے حکم

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

اکتوبر 1984 جب میں اسٹنٹ کمشنر ہوا اس دن سے لے کر اب تک میرے تمام اکاؤنٹ کو چھان لیں ، آپ کو ان میں ایک سرکاری افسر کا رزق حلال ملے گا جو ہر مہینے کے آخری دن خالی ہوجاتاتھا ۔ وہ جب ریٹائر ہوا تو اس کے پاس نہ ذاتی گھر تھا نہ گاڑی ۔ یہ گھر اس نے پنشن کی رقم اور میڈیا کی وافر تنخواہ

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

یہ وہی نہیں جس سے پاکستان کے سرکاری صحافی پتہ نہیں کیوں انٹرویو کر رہے تھے ۔ اب لائیں اس یہودی نواز کو کیمرے کے سامنے

یہ وہی نہیں جس سے پاکستان کے سرکاری صحافی پتہ نہیں کیوں انٹرویو کر رہے تھے ۔ اب لائیں اس یہودی نواز کو کیمرے کے سامنے
Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

اوہ ہو یہ تو بھارت نواز بھی نکلا۔ دیکھو یہ پاکستان میں کس سیاست دان کی حمایت کرتا تھا

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

جب میں ایران میں تھا تو ان کے اہم لوگوں سے کہتا تھا کہ بھارت کی اصل دوستی اسرائیل سے ہے ۔ جب آپ کی اسرائیل سے جنگ ہوگی تو یہ کھل کر سامنے آجائے گا