The_Pakistani_Girl (@ordinary_girl9_) 's Twitter Profile
The_Pakistani_Girl

@ordinary_girl9_

| Social media Activist | | Insafian | | Editor | |History Reader | Researcher | student | | Teacher | | content Creator | | Our Hero Arshad Sharif Shaheed|

ID: 1438379200319213571

linkhttps://www.tiktok.com/@the_pakistani_girl?_r=1&_d=e1fj8k9ja9bk51&sec_uid=MS4wLjABAAAAlLAmRCl9hGhf0N calendar_today16-09-2021 05:48:37

21,21K Tweet

1,1K Takipçi

341 Takip Edilen

The_Pakistani_Girl (@ordinary_girl9_) 's Twitter Profile Photo

میں ایسی قوم سے ہوں جس کے وہ بچوں سے ڈرتا ہے بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے!! #JusticeForPGCStudent #Punjabcollege

The_Pakistani_Girl (@ordinary_girl9_) 's Twitter Profile Photo

ریاست بہری ہو تو پھر بات اونچی آواز میں ہی کرتے ہیں...!!! ریاست کے لگائے گئے داغ دھلنے کے قابل نہیں رہتے بطورِ ہجوم ہم شرمندہ ہیں کہ ہماری بچیاں اب اپنے تعلیمی اداروں میں بھی محفوظ نہیں۔ #punjabcollege #JusticeForPGCStudent

The_Pakistani_Girl (@ordinary_girl9_) 's Twitter Profile Photo

نگاہ کا عادل وہ ہے جسے دوسرے کی بیٹی میں اپنی بیٹی نظر آئے. #JusticeForPGCStudent #Punjabcollege

The_Pakistani_Girl (@ordinary_girl9_) 's Twitter Profile Photo

غروب ہوتے گئے رات کے اندھیروں میں نویدِ امن کے سورج کو ڈھونڈتے ہوئے دن۔۔۔ - امجد اسلام امجد

The_Pakistani_Girl (@ordinary_girl9_) 's Twitter Profile Photo

یوں تو ہم لوگ محبت سے گریزاں ہی رہے دل نے چاہا تھا تیرا ساتھ، مگر کیا کیجیئے.. #KM

The_Pakistani_Girl (@ordinary_girl9_) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مؤمن کو کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے، یا اس سے بھی کم کوئی تکلیف پہنچتی ہے، تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا ایک درجہ بلند اور اس کے بدلے اس کا ایک گناہ معاف کر دیتا ہے۔ (جامع ترمذی، ۹۶۵)

The_Pakistani_Girl (@ordinary_girl9_) 's Twitter Profile Photo

وہ اپنی تدبیریں کر رہے تھے اور اللہ اپنی تدبیریں کر رہا تھا اور اللہ بہترین تدبیر والا ہے. [Quran 8 : 30]

The_Pakistani_Girl (@ordinary_girl9_) 's Twitter Profile Photo

تم نا مل پائے تو شدت سے خیال آنے لگا آہ اُن لوگوں کی تکلیف، جنہیں ہم نا ملے۔۔ #شاعری

The_Pakistani_Girl (@ordinary_girl9_) 's Twitter Profile Photo

یونیورسٹی، کالج، کتابیں۔۔۔۔ سب یہ سکھاتے ہیں کہ کامیاب کیسے ہونا ہے۔ کوئی یہ کیوں نہیں سکھاتا کہ جب تم ناکام ہو جاؤ گے تو کیا کرنا ہے؟ کوئی یہ کیوں نہیں سیکھاتا کہ جب مستقبل تاریک نظر آئے گا تو کیا کروگے۔۔۔؟؟ #thoughtforday

The_Pakistani_Girl (@ordinary_girl9_) 's Twitter Profile Photo

مجھے یقین تو نہیں ہے مگر یہی سچ ہے! میں تیرے واسطے عمریں گزار سکتا ہوں! یہی نہیں کہ تجھے جیتنے کے خواہش ہے! میں تیرے واسطے خود کو بھی ہار سکتا ہوں!

The_Pakistani_Girl (@ordinary_girl9_) 's Twitter Profile Photo

مجھ کو ہر وقت نہیں چاہیے ہنسنے والا تم کبھی ساتھ مرے بیٹھ کے رو سکتے ہو؟ #شاعری