Dost(@okaybyz) 's Twitter Profile Photo

تو بھی کسی کا پیار نہ پاۓ، خدا کرے

تجھ کو تیرا نصیب رلاۓ, خدا کرے

تو بھی کسی کا پیار نہ پاۓ، خدا کرے

تجھ کو تیرا نصیب رلاۓ,  خدا کرے
account_circle
Dost(@okaybyz) 's Twitter Profile Photo

ہے عجیب شہر کی زندگی نہ سفر رہا نہ قیام ہے

کہیں کاروبار سی دوپہر کہیں بد مزاج سی شام ہے 🍂

ہے عجیب شہر کی زندگی نہ سفر رہا نہ قیام ہے 

کہیں کاروبار سی دوپہر کہیں بد مزاج سی شام ہے 🍂
account_circle
Dost(@okaybyz) 's Twitter Profile Photo

گھٹیا موسیقی بد ذائقہ چائے دل پھینک قسم کے لوگ اور مسلسل چپ عورت ناقابل برداشت ہوتے ہیں

account_circle
Dost(@okaybyz) 's Twitter Profile Photo

نیند کو کیسے پتا لگتا ہے کہ آج اتوار ہے اور جلدی اٹھنا ہے🤔

account_circle
Dost(@okaybyz) 's Twitter Profile Photo

اتنا کبھی میں خود کو میسر نہیں رہا
جتنا میں رائیگاں ہوا ہوں تیرے ہاتھ سے

account_circle
Dost(@okaybyz) 's Twitter Profile Photo

ہو جائیں بد دعائیں میری، دوستو غلط

اب ان پہ کوئ حرف نہ آۓ، خدا کرے

account_circle