Jamiat Ulama -e-Islam Peshawar (@officialjuipesh) 's Twitter Profile
Jamiat Ulama -e-Islam Peshawar

@officialjuipesh

Official Twitter Account Of Jamiat Ulama -e-Islam Peshawar

ID: 1247208668283703297

linkhttps://juipak.org.pk/ calendar_today06-04-2020 17:06:37

1,1K Tweet

3,3K Followers

69 Following

Jamiat Ulama -e-Islam Peshawar (@officialjuipesh) 's Twitter Profile Photo

قائد محترم کا حکومت کو واضح پیغام اسرا ئ یل کو تسلیم کرنےپر اپ رد عمل دیکھوں گے۔

Jamiat Ulama -e-Islam Peshawar (@officialjuipesh) 's Twitter Profile Photo

ہم نے تحرییک لبیک کے حق میں یکجہتی کا اظہار کیا ہے ان کے اوپر ہونے والا تشدد نہ جمہوری ہے نہ آئینی نہ قانونی ہے، مولانا فضل الرحمان صاحب

Jamiat Ulama -e-Islam Peshawar (@officialjuipesh) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: پاکستان میں برطانیہ کی سفیر جین میریٹ کی اسلام آباد میں جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات پاکستان اور خطے کی سیاسی و سیکورٹی صورتحال پر بات چیت ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے میں سیکورٹی کی صورتحال پر بات چیت Maulana Fazl-ur-Rehman

اسلام آباد:
پاکستان میں برطانیہ کی سفیر جین میریٹ کی اسلام آباد میں جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات  

پاکستان اور خطے کی سیاسی و سیکورٹی صورتحال پر بات چیت

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے میں سیکورٹی کی صورتحال پر بات چیت   

 <a href="/MoulanaOfficial/">Maulana Fazl-ur-Rehman</a>
Jamiat Ulama -e-Islam Peshawar (@officialjuipesh) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: پاکستان میں برطانیہ کی سفیر جین میریٹ کی اسلام آباد میں جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات پاکستان اور خطے کی سیاسی و سیکورٹی صورتحال پر بات چیت ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے میں سیکورٹی کی صورتحال پر بات چیت

Jamiat Ulama -e-Islam Peshawar (@officialjuipesh) 's Twitter Profile Photo

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ چناب نگر میں عالمی تحفظ ختم نبوت کانفرنس سے خطاب۔

ڈھائی سو سال کی تاریخ ہماری پشت پر ہے اور تاریخی کردار کی روشنی میں حکمت عملی مرتب کرنا ہمارے لیے مشکل نہیں ہوتا۔ اوقاف کی زمینوں پر قبضہ کیا جارہا ہے جو مکمل شریعت کے خلاف ہے۔ بات آگے بڑھ گئی ہے اب آپ کو سڑکوں پر نکلنا ہوگا۔ گے۔

Jamiat Ulama -e-Islam Peshawar (@officialjuipesh) 's Twitter Profile Photo

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ جمعیت طلباء اسلام کے مرکزی انتخابات کے شرکاء سے خطاب۔

ترمیم میں صوبوں کے اختیارات میں کمی کی بات کی گئی تو مخالفت کریں گے، قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا پریس کانفرنس۔

Jamiat Ulama -e-Islam Peshawar (@officialjuipesh) 's Twitter Profile Photo

ایم ایم اے کے دورِ حکومت میں پایۂ تکمیل تک پہنچنے والے پانچ بڑے منصوبے، سنیے بزبانِ قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب مدظلہ۔

Jamiat Ulama -e-Islam Peshawar (@officialjuipesh) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علمائے اسلام پاکستان نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں حکومتی بل کو سپورٹ کرنے پر سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے خارج کر دیا ہے۔

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ بنگلہ دیش پہنچ گئے علماء کرام اور عمائدین سے ملاقات ۔

Jamiat Ulama -e-Islam Peshawar (@officialjuipesh) 's Twitter Profile Photo

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ فدائے ملت کانفرسن بنگلہ دیش سٹیج پر تشریف فرما ہے۔

قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمن نے جمعیۃ علماء اسلام پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا #MaulanaInBangladesh

قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمن نے جمعیۃ علماء اسلام پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
#MaulanaInBangladesh