🌹 دادی اماں  🌹 (@officialdadiami) 's Twitter Profile
🌹 دادی اماں  🌹

@officialdadiami

گاؤں کی اک سادہ سی پڑھی لکھی نٹ کٹ سی لڑکی |Married |90’s kid|

ID: 2309856633

linkhttps://www.twitter.com/search/from:@OfficialDadiAmi$-filter:mentions calendar_today28-01-2014 13:54:27

337,337K Tweet

19,19K Takipçi

1,1K Takip Edilen

🌹 دادی اماں  🌹 (@officialdadiami) 's Twitter Profile Photo

تعزیت کا نیا انداز: مرحوم بہت اچھا انسان تھا۔ہمیشہ آن لائن رہتا تھا۔ہر خاتون کی فالوبیک ریکویسٹ قبولتاتھا۔بڑےدل کا مالک تھا۔سب کو آرٹیز دیتاتھا۔بہت کم لوگوں کو بلاک کرتا تھا۔اسکی پوسٹس جاندار ہوتی تھیں۔مزےکی بات ہے مرتےوقت بھی آن لائن تھا۔ اللہ بخشے مرحوم کو۔جنت میں جگہ دے۔آمین

🌹 دادی اماں  🌹 (@officialdadiami) 's Twitter Profile Photo

موبائل کے آنے سے پہلے گھر میں ڈائری ہوتی تھی جس پر سارے راشتہ داروں اور دوستوں کے نمبر لکھے ہوئے ہوتے تھے اور کافی سارے نمبر تو زبانی بھی یاد ہوتے تھے۔

🌹 دادی اماں  🌹 (@officialdadiami) 's Twitter Profile Photo

چھ دن ہو گئے روز پہلے شام کے وقت اسرائیل ایران پر حملہ کرتا ہے پھر رات ہوتے ہی ایران اسرائیل پر حملہ کر کے تباہی مچا دیتا ہے صبح اور دوپہر میں کیا یہ لوگ ریسٹ کرتے ہیں؟ #IsraelIranConflict #IranIsraelConflict

🌹 دادی اماں  🌹 (@officialdadiami) 's Twitter Profile Photo

ایران اور اسرائیل آپس میں امن مزاکرات نہیں چاہتے لیکن ادھر چین اور روس کے صدر روز صبح 8 بجے الارم لگا کے اٹھتے ہیں اور ٹرمپ کو فون کر کے کہتے ہیں بھائی جان ناشتہ بعد میں لیکن پہلے ہمیں جنگ بند کروا دینی چاہیے 😆😆 #IsraelIranConflict #IranIsraelConflict

🌹 دادی اماں  🌹 (@officialdadiami) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے پر پاکستان کی کامیڈی انڈسٹری خطرے میں ہے 🤣🤣

🌹 دادی اماں  🌹 (@officialdadiami) 's Twitter Profile Photo

تمھاری دعائیں ضرور قبول ہوں گی ، یہ وعدہ ہے اللہ کا۔ اللہ تمہاری بہتری کے لیے تاخیر ضرور کرتا ہے، لیکن وہ بھولتا نہیں۔ ❤️

Ahmad Raza (@ahmadraza810) 's Twitter Profile Photo

ﺭَﺏِّ ﻻ ﺗَﺬَﺭْﻧِﻲ ﻓَﺮْﺩًﺍ ﻭَﺃَﻧﺖَ ﺧَﻴْﺮُ ﺍﻟْﻮَﺍﺭِﺛِﻴﻦَ اے میرے ربﻣﺠﮭﮯ ﺗﻨﮩﺎ ﻧﮧ ﭼﮭﻮﮌ ﺗﻮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﻭﺍﺭﺙ ﮨﮯ #السلام_عليكم #صبح_بخير #جمعہ_مبارک