Qasim Ali Shah (@official_qas) 's Twitter Profile
Qasim Ali Shah

@official_qas

Qasim Ali Shah is a well-renowned teacher, an inspirational speaker and leader.
To Book One-on-one meeting click on the
bit.ly/3Vch4Co

ID: 1429714242232532994

linkhttp://www.qasimalishah.com calendar_today23-08-2021 07:58:40

2,2K Tweet

34,34K Followers

2 Following

Qasim Ali Shah (@official_qas) 's Twitter Profile Photo

اگر کبھی کڑوے پھل کا ذائقہ نہ چکھا ہو تو پتہ نہیں چلے گا کہ میٹھا پھل کتنے مزے کا ہوتا ہے۔زندگی کی مشکلات، آسانیوں کی قدر و قیمت سکھاتی ہیں۔ ہر دو صورتوں میں شکرگزاری اور عاجزی ہی بہتر ہے اللہ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین السلام علیکم

اگر کبھی کڑوے پھل کا ذائقہ نہ چکھا ہو تو پتہ نہیں چلے گا کہ میٹھا پھل کتنے مزے کا ہوتا ہے۔زندگی کی مشکلات، آسانیوں کی قدر و قیمت سکھاتی ہیں۔ ہر دو صورتوں میں شکرگزاری اور عاجزی ہی بہتر ہے
اللہ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین
السلام علیکم
Qasim Ali Shah (@official_qas) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر فیصل باری صاحب ایک تجربہ کار معیشت دان اور NIT (نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی) کے وائس چانسلر ہیں ڈاکٹر فیصل باری صاحب قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن تشریف لائے، ان کا ایک انٹرویو بھی ریکارڈ کیا جو جلد نشر کیا جائے گا۔

مجھے یونیورسٹی آف لاہور میں منعقد ہونے والے ایک بین الاقوامی ملاقات میں شرکت کا موقع ملا، جس میں یونیورسٹی آف لاہور نے "یونیورسٹی آف ویسٹ آف اسکاٹ لینڈ" کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا۔ یہ ملاقات ایک انتہائی اہم قدم تھا جو یونیورسٹی کے طلبہ کے لیے نئے مواقع لے کرآئے گا۔

بیرونِ ملک مفت تعلیم حاصل کرنے کے لیے اسکالرشپ کی معلومات کہاں سے حاصل کریں؟