˚ 🦢・₊✧ (@ntyr__naina) 's Twitter Profile
˚ 🦢・₊✧

@ntyr__naina

Taking my time, enjoy the little things.🎠

ID: 1894663041435709440

calendar_today26-02-2025 08:17:44

1,1K Tweet

233 Followers

102 Following

˚ 🦢・₊✧ (@ntyr__naina) 's Twitter Profile Photo

Maturity is realising: زندگی میں آگے بڑھنے کے لئے "جوتا " نہیں " دل " مضبوط ہونا چاہیے.

˚ 🦢・₊✧ (@ntyr__naina) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی کھو جانا بھی چاہئے. یہ دیکھنے کے لیے کہ کون تلاش کرنے آتا ہے..

˚ 🦢・₊✧ (@ntyr__naina) 's Twitter Profile Photo

کاش تعبیر بھی آ جائے کسی روز نظر آئے دن خواب یہ آتے ہیں کہ وہ آتے ہیں🫀✨

˚ 🦢・₊✧ (@ntyr__naina) 's Twitter Profile Photo

مَیں شاخِ عُمر پہ بس سُوکھنے ہی والا تھا لِپٹ گیا کوئی آ کر ھرا بھرا مجھ سے🌷

مَیں شاخِ عُمر پہ بس سُوکھنے ہی والا تھا
لِپٹ گیا کوئی آ کر ھرا بھرا مجھ سے🌷
˚ 🦢・₊✧ (@ntyr__naina) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ ! میری تمام خواہشات کو میرے حق میں بہتر بنا کے قبول فرما لے♥️🫶

˚ 🦢・₊✧ (@ntyr__naina) 's Twitter Profile Photo

خوبصورت ترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کیلئے ایسے ہی خیر پسند کرتے ہیں جیسے اپنے لئے.🪷✨