پلوشہ Pti (@nsrjrs) 's Twitter Profile
پلوشہ Pti

@nsrjrs

🌼اَلّٰھُمَّ صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيت عَلٰی اِبْرَاھِيم وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيم اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَلَّھُمَ بَارِك عَلٰی

ID: 1669609595474440193

calendar_today16-06-2023 07:35:45

28,28K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

ایکسکلوسو : "جیل میں بیٹھے ہوئے قیدی نمبر 804 کے سامنے سارے سیاستدان بونے ہیں ، وہ پچھلی 100 سالہ سیاسی تاریخ کا طاقتور ترین لیڈر ہے ، وہ قائد اعظم کے بعد سب سے زیادہ مقبول ہے" ، خاتون فوڈ وی لاگر کے ساتھ خصوصی گفتگو - تفصیلی ویڈیو اس لنک پہ 👇 youtu.be/qTeXG5hVTcw?si…

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!! دو سال سے

Murad Saeed (@muradsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

میں نے گذشتہ ٹویٹ میں خیبر پختونخواہ خصوصاً سابقہ فاٹا کے حوالے سے ”ریاست“ کی نئی جنگ کی خواہش اور اس سے وابستہ وقتی مفادات کے لیے نئے تجربے کا ذکر کرتے ہوئے امن کے لیے آواز اٹھانے والوں کی زندگی کو لاحق خطرات سے آپ کو آگاہ کیا تھا۔ نہ صرف امن کی ہر آواز کے لئے زمین تنگ کی جارہی

Murad Saeed (@muradsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

گذ شتہ برس خان صاحب کا پیغام موصول ہوا کے سینیٹ کے لیے کاغذات جمع کراؤ۔ مجھے کچھ مناسب نہیں لگا کہ حلقے کی سیاست کرنے والے کو سینیٹ لڑوانا اور اس کا سینیٹ پر راضی ہوجانا دونوں ہی زیادہ دانشمندانہ باتیں نہیں لگتیں۔ دوبارہ پیغام آیا کہ لازمی اپلائی کرنا ہے، سو کیا۔ پھر وہی ہوا جس

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

ایک لائن جو آج تک کانوں میں گونجتی ہے جب مراد کپتان کی ٹیم یعنی ہم سب کی بات کرتے ہیں: ”میں اگر ایسی ٹیم کے مقابل ہوتا تو بہت بہت خوفزدہ ہوتا“ مراد پر ریڈ لائن نہیں لگ سکی، عمران خان پر بھی نہیں، یہ کام صرف عوام کا ہے، بند کمروں کے ظالموں کا نہیں! #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے

Murad Saeed (@muradsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

کل ہی امن تحریک کے ساتھیوں کو پیغام دیا تھا کہ ہم بھلے اپنے علاقوں میں لاکھوں کی تعداد میں نکلیں لیکن ڈالری جنگ کی خواہش رکھنے والے آپریشن کا ارادہ کر چکے ہیں، انہوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ ایک دفعہ پھر ہمارے لوگوں کو بے گھر کرنا ہے اور اسی آڑ میں ہمارے وسائل پر قبضہ کرنا ہے لہذا

Murad Saeed (@muradsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

پرسوں ہی میں نے کہا تھا کہ کمٹمنٹس پورے کرنے کے لیے مافیہ نے آپریشن کا ارادہ کر لیا ہے اور آج آپ باجوڑ کے مناظر دیکھ رہے ہیں۔اب آپ کو چند دن بعد ٹی وی پر دکھایا جائے گا کہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے، اتنی تعداد میں خوارج جہنم واصل وغیرہ۔ ہمارے معصوم بے گناہ پاکستانی جن کو

Murad Saeed (@muradsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ امن کے لئے نکلنے والوں کو سلام۔ میرے پاکستانیو آپ کو اندازہ نہیں کہ مارٹر گولو، گن شیپ ہیلی کاپٹروں اور ڈرونز کے سائے میں امن کی آواز اٹھانا کتنا مشکل ہے۔ بندوق کی نالی کے سامنے عدم تشدد کا نعرہ بلند کرنے کے لیے کتنی جرات درکار ہوتی ہے۔ امن کے لئے متحد کرنے والے بغیر

Murad Saeed (@muradsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

کیا لکی مروت میں شہید ہونے والو کو بھی دہشت گرد ڈکلئیر کر دیا جائے گا یا ایک دفعہ پھر کہا جائے گا کہ گولہ دشمن ملک یا دہشت گردوں نے فائر کیا تھا؟ واٹس ایپ میڈیا پھر لکی مروت کے شہدا کو کسی کے کھاتے میں ڈال دے گا۔پھر لاشوں پر بیانیہ بنایا جائے گا۔ آپ کو کہا تھا ناں کہ ڈرون مارٹر

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

ایک پٹواری جو بڑا دیوانہ تھا لونڈی کا اس کو کہا دعا کرو تمہاری بیٹی مریم جیسی ہو کہتا کبھی نہیں توبہ توبہ توبہ😂