Nouman Saeed Mustafai (@nsmustafai34) 's Twitter Profile
Nouman Saeed Mustafai

@nsmustafai34

زندگی کی آخری سانس تک تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت و دفاع صحابؓہ و اہلبیتؓ کرتا رہوں گا_ان شاءاللہ 💓

ID: 1747600630942777344

calendar_today17-01-2024 12:44:20

8,8K Tweet

3,3K Followers

191 Following

Nouman Saeed Mustafai (@nsmustafai34) 's Twitter Profile Photo

مفتی قوی اور لال مسجد کے امام مولانا عبدالعزیز کا آمنہ سامنہ ہو گیا۔ مفتی قوی جہاں ملے اسے کوڑے مارے جائیں مولانا عبدالعزیز

Nouman Saeed Mustafai (@nsmustafai34) 's Twitter Profile Photo

شعور انسٹیٹیوٹ چینل کو بھی یوٹیوب نے ڈیلیٹ کر دیا ہے حالانکہ اس چینل پر تو کوئی بھی ایسی ویڈیو نہیں تھی جو کمیونٹی وائلنس کے زمرے میں اتی ہوں یہ باقاعدہ ایک مہم کے تحت شعور کے سوشل میڈیا کو بند کرنے کی کوشش ہے۔

یااِلٰہی اِنکو فلسطین کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرما🇵🇸 آمین ثم آمین🤲🏻🤲🏻

Nouman Saeed Mustafai (@nsmustafai34) 's Twitter Profile Photo

بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے۔۔۔🇵🇰 ایمان تقویٰ اور جہاد فی سبیل للہ ہندو کی کیا جرآت ہے محمد عربی ﷺ کے غلام ہوں آگے۔۔۔‼️

Nouman Saeed Mustafai (@nsmustafai34) 's Twitter Profile Photo

پیر کتنا ہی متقی پرہیزگار ھو لیکن آپکی ماؤں،بہنوں اور بیٹیوں کیلئے پھر بھی نامحرم ہے۔ (عقیدہ اہلسنت)

Nouman Saeed Mustafai (@nsmustafai34) 's Twitter Profile Photo

❗یا رسول اللّٰہ، ان لوگوں کی شفاعت نہ کیجیے گا جنہوں نے اہلِ غزہ کو تنہا چھوڑ دیا۔ اے اللّٰہ، دل حلق تک آ گئے ہیں... معاملہ اپنی انتہا کو پہنچ چکا ہے اور تُو ہی اپنے بندوں کے حال سے بخوبی واقف ہے۔

❗یا رسول اللّٰہ، ان لوگوں کی شفاعت نہ کیجیے گا جنہوں نے اہلِ غزہ کو تنہا چھوڑ دیا۔

اے اللّٰہ، دل حلق تک آ گئے ہیں...
معاملہ اپنی انتہا کو پہنچ چکا ہے اور تُو ہی اپنے بندوں کے حال سے بخوبی واقف ہے۔
Nouman Saeed Mustafai (@nsmustafai34) 's Twitter Profile Photo

کمانڈر یحییٰ سنوار کے بھائ شہید صہیونی بمباری کے نتیجے میں معروف مورخ اور اسلامی یونیورسٹی غزہ میں جدید و معاصر تاریخ کے پروفیسر ڈاکٹر زکریا السنوار اپنے تین بچوں سمیت شہید ہو گئے..!! ڈاکٹر زکریا السنوار، ح ماس کے شہیدکمانڈر یحییٰ السنوار کے بھائی تھے۔ انا لله وانا اليه راجعون

کمانڈر یحییٰ سنوار کے بھائ شہید

صہیونی بمباری کے نتیجے میں معروف مورخ اور اسلامی یونیورسٹی غزہ میں جدید و معاصر تاریخ کے پروفیسر ڈاکٹر زکریا السنوار اپنے تین بچوں سمیت شہید ہو گئے..!!

ڈاکٹر زکریا السنوار، ح ماس کے شہیدکمانڈر یحییٰ السنوار کے بھائی تھے۔

انا لله وانا اليه راجعون
Nouman Saeed Mustafai (@nsmustafai34) 's Twitter Profile Photo

ہماری آنکھوں میں خوشیوں کا رقص ہوتا تھا اب اِن میں درد مکیں ہے حضور ﷺ دیکھیں نا۔۔💔

Nouman Saeed Mustafai (@nsmustafai34) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیروشیما نہیں، یہ غزہ ہےایک محصور بستی جو ہیروشیما سے کہیں چھوٹی ہے، مگر اس پر کئی گنا زیادہ تباہی نازل کی گئی ہے۔ اسرائیل نے اس مختصر سی زمین پر چھ ایٹمی بموں کے برابر گولہ باری کی ہے۔غزہ پر بات کرنا محض ہمدردی نہیں، ایک انسانی فریضہ ہے۔ خاموشی مت اختیار کریں ۔بولیے اور لکھیے

یہ ہیروشیما نہیں، یہ غزہ ہےایک محصور بستی جو ہیروشیما سے کہیں چھوٹی ہے، مگر اس پر کئی گنا زیادہ تباہی نازل کی گئی ہے۔
اسرائیل نے اس مختصر سی زمین پر چھ ایٹمی بموں کے برابر گولہ باری کی ہے۔غزہ پر بات کرنا محض ہمدردی نہیں، ایک انسانی فریضہ ہے۔
خاموشی مت اختیار کریں ۔بولیے اور لکھیے
Nouman Saeed Mustafai (@nsmustafai34) 's Twitter Profile Photo

18 مئی یوم شہادت🥺 بانی سنی تحریک محمد سلیم قادری شہید رحمۃ اللّٰه علیہ✨🌺 سانحہ نشتر پارک کراچی

Nouman Saeed Mustafai (@nsmustafai34) 's Twitter Profile Photo

سنی تحریک کا قیام کوئی معمولی سیاسی قدم نہیں تھا بلکہ یہ مظلوم سنی عوام کوانکا وقار دلانے کی ایک انقلابی کوشش تھی انہوں نے نوجوانوں کو منظم کیا، اہل سنت کی شناخت کو واضح کیا،حقوق اہلسنت کی جنگ لڑنے کے لیے عملاً بیداری قائم کی اور فرقہ وارانہ یلغار کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن گئے۔

Nouman Saeed Mustafai (@nsmustafai34) 's Twitter Profile Photo

جو آج شاہ محمود قریشی کی ہستپال والی تصویر کو لے کر تکلیف میں نظر آرہے ہیں انہوں نے اپنے دور حکومت میں ایک نوے سالہ بزرگ عالم دین کو ہسپتال تک نہیں جانے دیا تھا اور وہ علالت کی وجہ سے جیل میں ہی 3 دسمبر 2018 کو وفات پاگئے تھے

Nouman Saeed Mustafai (@nsmustafai34) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کی جانب سے انخلاء کے نئے احکامات اور آپریشن 'عربات جدعون' کے آغاز کے بعد شمالی غزہ کی پٹی سے بے گھر افراد کی بڑے پیمانے پر نقل مکانی جاری ہے! یہ سب اقدامات مسلم ممالک کے حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ ہےجنکے پاس سب کچھ ہونےکے باوجود فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی مدد نہیں کر رہے

Nouman Saeed Mustafai (@nsmustafai34) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ نہ یہ جھکنے والے نہ بکنے والے ہیں سرگودھا میں حکومتی پابندیوں کے باوجود شیر امیر المجـ-ـاہدین سید احمد شاہ بخاری صاحب اور نعیم چٹھہ قادری صاحب نے ختم نبوت کانفرنس میں شرکت کی اور بیان بھی فرمایا ❤️

الحمدللہ نہ یہ جھکنے والے نہ بکنے والے ہیں

سرگودھا میں حکومتی پابندیوں کے باوجود شیر امیر المجـ-ـاہدین سید احمد شاہ بخاری صاحب اور نعیم چٹھہ قادری صاحب نے ختم نبوت کانفرنس میں شرکت کی اور بیان بھی فرمایا ❤️
Nouman Saeed Mustafai (@nsmustafai34) 's Twitter Profile Photo

میرے حضور ﷺ کی بشارت. حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ مٹی، گارے اور پتھر کا بنا ہوا کوئی گھر۔۔! چمڑے اور اون کا بنا کوئی خیمہ باقی نہیں رہے جس میں اسلام کا کلمہ داخل نہیں ہو گا ۔