*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ♥︎❀⛦*
*تتلییاں پھولوں سے زیادہ حسین ہوتی ہیں*
*لیکن جب باغات کے سودے کئے جاتے ہیں تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے*
*اسی طرح انسان چاہے جتنا بھی خوبصورت ہو اہمیت اخلاق کو دی جاتی ہے💯😇*
*اپنے اخلاق کو بلند رکھیں تاکہ بلندیاں آپ کو ڈھونڈیں*
This trending music game is super addictive 😍 fun, exciting and challenging! 💥
Check it Out! 👉Tiles Hop👈
#TilesHop #MusicGame #Playing #Mobile #Game #Fun #Trending #Amanotes play.google.com/store/apps/det…
اسلام علیکم ! اپنے سے جڑی عورت کو خوش رکھو جب وہ خوش ہوتی ہے تو بہت باتیں کرتی ہے، جب وہ مسکراتی ہے تو سو گنا زیادہ خوبصورت لگتی ہےاس کے ساتھ ویسے ہی برتاؤ کرو جیسا تم چاہتے ہو کہ کوئ مستقبل میں تمہاری بیٹی کے ساتھ کرے
زندگی کا سبق !
اس سال جو مجھے سب سے مشکل سبق سیکھنا پڑا وہ یہ کہ ہر طرح کی تکلیف میں خور کو سنبھالنا اور آگے بڑھنا ان لوگوں کے بغیر جن کے بارے میں سوچا تھا کہ وہ اپنے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
انسان کی خوشی اسی میں ہے کہ وہ چھوٹے موٹے کام کرے۔ خود کو زیادہ تر مصروف رکھے ، سادہ غذا اور سادہ خیالات اپناۓ، کسی کے لئے برا نہ سوچے، نہ حسد اور مقابلہ بازی کا شکار ہو، نہ کسی کی نمود و نمائش سے متاثر ہو
زندگی سفر ہے تھوڑی دیر رک کر اس کا نظارہ کیا جا سکتا ہے