Noor Afridi (@noorz3192) 's Twitter Profile
Noor Afridi

@noorz3192

اللہ اکبر
‏‏‏‏زندگی پر کیا بھروسہ؟

ID: 4733194821

calendar_today07-01-2016 09:32:01

4,4K Tweet

566 Followers

1,1K Following

Tariq Zaman Malik (@tzm_zamzama) 's Twitter Profile Photo

"امام مہدی کے ساتھ تو صرف بارہ ہزار یا چودہ ہزار مسلمان ہوں گے " باقی ماندہ کروڑوں نام نہاد "مسلمان" کس کے ساتھ ہوں گے ؟؟؟ میں نہیں جانتا کہ یہ مقرر کون ہیں لیکن بخدا ان کے چار منٹ کے اس کلپ نے مجھے جھنجھوڑ کر رکھ دیا....ہر مسلمان کے لئیے یہ ایک Eye Opener ہے.

انوشے صدام 🕋 (@anoushay_saddam) 's Twitter Profile Photo

کل سے بہت سے لوگ جہاد اور اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کے علماء کے فتوے پرعجیب باتیں کر رہے ہیں،اب ترکی میں کیا یہ مولوی تھے سارے جنہوں نےبائیکاٹ کیا؟ یہ تو وہ بات ہوئی"رمضان جانے اور پٹھان جانے" اسیطرح غزہ جانے اور مولوی جانے"ہماراکیا لینادینا۔۔!! A very good Thread to be read 👇🏻

کل سے بہت سے لوگ جہاد اور اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کے علماء کے فتوے پرعجیب باتیں کر رہے ہیں،اب ترکی میں کیا یہ مولوی تھے سارے جنہوں نےبائیکاٹ کیا؟ یہ تو وہ بات ہوئی"رمضان جانے اور پٹھان جانے" اسیطرح غزہ جانے اور مولوی جانے"ہماراکیا لینادینا۔۔!!
A very good Thread to be read 👇🏻
Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

بھارت آج جس بزدلی کا مظاھرہ کرتے ھوئے سویلین آبادی کو نشانہ بنایا ھے یہ بزدلی انکی تاریخ ھے۔ ھماری افواج بہادری کے ساتھ اسکا جواب دے رھی ھیں، پاکستانی قوم یک جان اور متحد ھوکر اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ھے پاکستان زندہ باد

Shahid Afridi (@safridiofficial) 's Twitter Profile Photo

Let the world bear witness. One side chose to violate the territorial sovereignty of its neighbor, launching a reckless act of aggression under the cover of darkness—deliberately targeting civilians, including women and children. Over 25 drones were directed at civilian areas,

Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

"NOW YOU JUST WAIT FOR OUR RESPONSE" ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارت کو پیغام۔۔۔ پاکستان زندہ باد!

Secret Spy (@secretspy039) 's Twitter Profile Photo

بنگلہ دیش فضائیہ کے ایک آفیسر کا تجزیہ ابھی تک کا سب سے بہترین تجزیہ پڑھ کر دِل خُوش ہو جائے گا۔ انگلش کالم “The War Clouds Are Over” کا مکمل اردو ترجمہ۔ "جنگ کے بادل چھٹ گئے ہیں"

بنگلہ دیش فضائیہ کے ایک آفیسر کا تجزیہ

ابھی تک کا سب سے بہترین تجزیہ 
پڑھ کر دِل خُوش ہو جائے گا۔ 

انگلش کالم “The War Clouds Are Over” کا مکمل اردو ترجمہ۔

"جنگ کے بادل چھٹ گئے ہیں"
ملفوظات حکیم الامت (@malfoozat) 's Twitter Profile Photo

*غیر ضروری تعلقاتِ دنیا سے نجات کا طریقہ* ارشاد فرمایا کہ بعض لوگ خدا کی یاد کے لیے منتظر رہتے ہیں کہ دنیا کے جھگڑوں سے نجات ہوجائے تو پھر فارغ ہو کر اللہ اللہ کریں۔ کوئی کہتا ہے کہ بیٹے کا نکاح ہوجائے تو بےفکر ہو کر خدا کو یاد کریں، فلاں زمین کے مقدمہ سے چھٹکارا ہوجائے

Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

بہت اہم پیغام الٰہی غور سے بار بار ضرور سنیں🤔اللہ ہمیں مظلوموں کی مدد و نصرت و حمایت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

Abdullah Khilji (@abdulla92091082) 's Twitter Profile Photo

صدر ٹرمپ کا امن کا دعویٰ جھوٹا ثابت ہوا ہے، نوبل انعام کی تجویز واپس لی جائے، امریکا کے ہاتھوں پر افغانستان اور فلسطینیوں کا خون بہہ رہا ہے ، وہ کیسے امن کا داعی بن سکتا ہے، قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب ❤️

صدر ٹرمپ کا امن کا دعویٰ جھوٹا ثابت ہوا ہے، نوبل انعام کی تجویز واپس لی جائے، 

امریکا کے ہاتھوں پر افغانستان اور فلسطینیوں کا خون بہہ رہا ہے ، وہ کیسے امن کا داعی بن سکتا ہے،  قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب ❤️
Hafiz Hamdullah (@ihafizhamdullah) 's Twitter Profile Photo

وہ ٹرمپ جو جنگ میں فریق تھا اور ساتھ ایران پر حملہ آور بھی تھا ۔اب وہی ٹرمپ جنگ بندی میں ثالث بھی ہے۔ ایک ہی شخص امن کا داعی بھی،قاتل بھی، اور ثالث بھی، یہ انصاف کی ایک نئی شکل ہے ۔اس کو کہا جاتا ہے طاقت کا قانون۔

Muhammad Taqi Usmani (Official) (@muftitaqiusmani) 's Twitter Profile Photo

ایران اسرائیل اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی تو اچھی بات ہے لیکن اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ھوے ایران کو جنگ بند کرنے سے پہلے یہ شرط لگانی چاہئے تھی کہ غزہ میں قتل عام بند کیا جائے اسکے بغیر جنگ بندی قبول کرنے سے اسرائیل ہی کو تقویت پہنچے گی

Shahid Afridi (@safridiofficial) 's Twitter Profile Photo

دریائے سوات میں ڈوبنے والے معصوم لوگ آخری لمحے تک بے بسی کی تصویر بن کر یہ انتظار کرتے رہے کہ شاید کوئی انہیں بچا لے گا، مگر انہیں اندازہ نہ تھا کہ جن کی یہ ذمہ داری ہے، ان کی ترجیحات کچھ اور ہیں۔

دریائے سوات میں ڈوبنے والے معصوم لوگ آخری لمحے تک بے بسی کی تصویر بن کر یہ انتظار کرتے رہے کہ شاید کوئی انہیں بچا لے گا، مگر انہیں اندازہ نہ تھا کہ جن کی یہ ذمہ داری ہے، ان کی ترجیحات کچھ اور ہیں۔
Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

آج امریکہ کہتا ہے آؤ اتحاد کرو۔ کون سا اتحاد؟ کہتا ہے ابراہیمی اتحاد۔ مسلمان بھی حضرت ابراہیم علیہ السلام کو مانتے ہیں، یہودی بھی مانتے ہیں، عیسائی بھی مانتے ہیں۔ آؤ، یہ تینوں ایک مذہب پر آ جائیں، ایک ہی عبادت خانہ بنائیں، سب اس میں نماز پڑھیں۔ آج تمہیں حضرت ابراہیم یاد آ گیا؟

Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile Photo

ہسپتال میں بیڈ کیوں نہیں؟ پی ٹی آئی بنوں کے ایم پی اے کے بھائی صاحب، جو خود 13 سال تک حکومت کا حصہ رہے، آج ڈاکٹر سے سوال کر رہے ہیں: “ہسپتال میں بیڈ کیوں نہیں؟” کیا یہ سوال اُنہیں اپنے بھائی سے نہیں کرنا چاہیے، جو تیسری بار اقتدار میں آ چکا ہے؟ یہ سوال کرکے ایسے شرم نہیں آئی؟

Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile Photo

مولاناکے موت پر اس بیغرت اور شعور سے عاری قوم کو ماتم کرنے کا کوئی حق نہیں کیونکہ جب وہ زندہ تھےتو اس قوم نےکبھی بھی اپنا خیرخواہ سمجھ کر اس کے بازوں مضبو ط نہیں کیے۔ہم وہی ہے جنھوں نے اس کے12ہزار کے مقابلے میں گل ظفر اور مبارک زیب جیسے جاہلوں کو با شعور سمجھ کر70ہزار ووٹ دیا۔

مولاناکے موت پر اس بیغرت اور شعور سے عاری قوم کو ماتم کرنے کا کوئی حق نہیں کیونکہ جب وہ زندہ تھےتو اس قوم نےکبھی بھی اپنا خیرخواہ  سمجھ کر اس کے بازوں مضبو ط نہیں کیے۔ہم وہی ہے جنھوں نے اس کے12ہزار کے مقابلے میں  گل ظفر اور مبارک زیب جیسے جاہلوں کو با شعور سمجھ کر70ہزار ووٹ دیا۔
Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

یہاں ایک اور آپریشن ہو رہا ہے ۔روزنامہ مشرق پشاور میں شائع ہونے والے اس کارٹون نے مجھے 2003 میں شروع ہونے والا پہلا فوجی آپریشن یاد دلایا جب مہمند کے علاقے میں مجھے کور کمانڈر جنرل اورکزئی نے بتایا تھا کہ بہت جلد ہم بھارتی پراکسیز کو ختم کر دینگے ، 22 سال بعد بھی ہم وہیں کھڑے ہیں

یہاں ایک اور آپریشن ہو رہا ہے ۔روزنامہ مشرق پشاور میں شائع ہونے والے اس کارٹون نے مجھے 2003 میں شروع ہونے والا پہلا فوجی آپریشن یاد دلایا جب مہمند کے علاقے میں مجھے کور کمانڈر جنرل اورکزئی نے بتایا تھا کہ بہت جلد ہم بھارتی پراکسیز کو ختم کر دینگے ، 22 سال بعد بھی ہم وہیں کھڑے ہیں