Noor ul Huda Shah نورالھديٰ شاھ (@noorulhudashah) 's Twitter Profile
Noor ul Huda Shah نورالھديٰ شاھ

@noorulhudashah

#writer

ID: 708351398589685761

calendar_today11-03-2016 17:58:28

4,4K Tweet

121,121K Takipçi

236 Takip Edilen

Noor ul Huda Shah نورالھديٰ شاھ (@noorulhudashah) 's Twitter Profile Photo

ایسا ہو نہیں سکتا کہ مکان تو چاہیے مگر مکین نہیں چاہیں زمین چاہیے زمین زادے نہیں چاہیں زمین، زمین زادوں کے پیروں تلے بچھا فطرت کا نظام ہے اسے زمین زادوں کے پیروں تلے سے کھینچنا ممکن نہیں فطرت کا نظام الٹنے کی خواہش آسماں سے تارے توڑنے کی خواہش ہے

Noor ul Huda Shah نورالھديٰ شاھ (@noorulhudashah) 's Twitter Profile Photo

پانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ بات تُو جھُکا جب غیر کے آگے، نہ من تیرا نہ تن (اقبال)

Noor ul Huda Shah نورالھديٰ شاھ (@noorulhudashah) 's Twitter Profile Photo

جب ملک کی بقا درکار ہوتی ہے تو میز پر بیٹھ کرعوام کی بقاسوچی جاتی ہے کہ عوام کیسےزندہ رہیں گے؟ انکی نسلوں کامستقبل کیاہوگا؟ انکےگھر کیسےآباد رہیں؟ انہیں کیسےیقین دلایاجائےکہ زمین تمہاری ہی ہے، اس زمین سے پھوٹتے سبھی وسائل تمہاری نسلوں کےہیں ہماراکام تمہاری امانت کی حفاظت کرنا ہے

Noor ul Huda Shah نورالھديٰ شاھ (@noorulhudashah) 's Twitter Profile Photo

بلوچ نوجوان لڑکے لڑکیاں بہت ذہین ہیں ادب،سیاست،تاریخ کے مطالعے نےانہیں چونکادیاہے غیریقینی مستقبل ان کا سب سے بڑا المیہ ہے ایک جاگی ہوئی قوم کوخاموش کرانے کی کوشش لاحاصل ہے جاگی ہوئی قوم کےسامنےاسکےحقوق رکھےجاتےہیں دہشتگردی کی آگ ریاست نہیں فقط اس زمین کے مطمئن عوام بجھا سکتےہیں

Noor ul Huda Shah نورالھديٰ شاھ (@noorulhudashah) 's Twitter Profile Photo

تری سماعت نگار فطرت کے لحن کی راز داں نہیں ہے وگرنہ ذرہ ہے کون ایسا کہ جس کے منہ میں زباں نہیں ہے!

Noor ul Huda Shah نورالھديٰ شاھ (@noorulhudashah) 's Twitter Profile Photo

میڈیا پر کوئی پابندی نہیں کہ وہ دین ٹھیلے پر رکھ کر بیچنا بند کرے؟ وہ زبان تو بند رہے جو حق کی بات کرے، باقی وہ زبان آزاد ہے جو دین فروخت کرے! حیرت ہے!

Noor ul Huda Shah نورالھديٰ شاھ (@noorulhudashah) 's Twitter Profile Photo

ان تصاویرکو بھی اسی نگاہ سےدیکھاجارہاہے،جیسےضیادورمیں بیگم بھٹو-بینظیربھٹو-اس دورکی ہر مزاحمتی عورت کودیکھاجاتاہے مستقبل کیاہےنہیں معلوم مگرحال ذہنوں میں کیا بو رہاہےیہ معلوم ہے حال کا بویا آدھ پون صدی کاسفر کرتاہی ہے تب دور دور تک آج کےحکمران نہ ہوں گے مگر یاد رہےکہ عوام ہوں گے

ان تصاویرکو بھی اسی نگاہ سےدیکھاجارہاہے،جیسےضیادورمیں بیگم بھٹو-بینظیربھٹو-اس دورکی ہر مزاحمتی عورت کودیکھاجاتاہے
مستقبل کیاہےنہیں معلوم
مگرحال ذہنوں میں کیا بو رہاہےیہ معلوم ہے
حال کا بویا آدھ پون صدی کاسفر کرتاہی ہے
تب دور دور تک آج کےحکمران نہ ہوں گے
مگر یاد رہےکہ عوام ہوں گے
Noor ul Huda Shah نورالھديٰ شاھ (@noorulhudashah) 's Twitter Profile Photo

بھٹو صاحب! سندھ نسل در نسل آپ کی شہادت کا قرض ادا کر چکا۔ آج سندھ کو اپنی زمین، پانی اور حیات سمیت پنڈی کے پھانسی گھاٹ پر کھڑا کر دیا گیا ہے۔ آج آپ کی پارٹی پر سندھ کی بقاء کا حساب نکلتا ہے۔

بھٹو صاحب!
سندھ نسل در نسل آپ کی شہادت کا قرض ادا کر چکا۔
آج سندھ کو اپنی زمین، پانی اور حیات سمیت پنڈی کے پھانسی گھاٹ پر کھڑا کر دیا گیا ہے۔ آج آپ کی پارٹی پر سندھ کی بقاء کا حساب نکلتا ہے۔
Noor ul Huda Shah نورالھديٰ شاھ (@noorulhudashah) 's Twitter Profile Photo

کینالز پر مزاحمت کرنے والے قطعی پاکستان نہ کھپے نہیں کہہ رہے۔ یہ ریاست کو اکسانے کی کوشش ہے کہ اس مزاحمت کو غداری میں شمار کیا جائے کیا زرداری صاحب کے کسی عمل پر احتجاج کرنے والوں پر پاکستان نہ کھپے کا الزام لگے گا؟ بلاول بھٹو سے اس کی امید نہ تھی

کینالز پر مزاحمت کرنے والے قطعی پاکستان نہ کھپے نہیں کہہ رہے۔ یہ ریاست کو اکسانے کی کوشش ہے کہ اس مزاحمت کو غداری میں شمار کیا جائے
کیا زرداری صاحب کے کسی عمل پر احتجاج کرنے والوں پر پاکستان نہ کھپے کا الزام لگے گا؟
بلاول بھٹو سے اس کی امید نہ تھی
Noor ul Huda Shah نورالھديٰ شاھ (@noorulhudashah) 's Twitter Profile Photo

راجہ جی! تمرے اونچے برجوں والے قلعے تلے ہمرے بچوں کی پیاس کا پانی بہتا ہے اسے روکیو مت ہمرے بچے پانی کے انتظار میں سوکھے دریا کی ریت پر یوں کھڑے ہیں جیسے صحرا میں تھوہر کے پودے💔

راجہ جی!
تمرے اونچے برجوں والے قلعے تلے
ہمرے بچوں کی پیاس کا پانی بہتا ہے
اسے روکیو مت
ہمرے بچے پانی کے انتظار میں
سوکھے دریا کی ریت پر یوں کھڑے ہیں
جیسے صحرا میں تھوہر کے پودے💔
Noor ul Huda Shah نورالھديٰ شاھ (@noorulhudashah) 's Twitter Profile Photo

خلافت خوفِ خدا کےتحت خلقِ خدا کے حقوق کی ادائیگی کا تصورتھا ملوکیت اس زعم میں مبتلاہوئی کہ خدا صرف حکمران کاہے خلافت نےقرآن سےخلقِ خدا کےحقوق کی ادائیگی کےراستےنکالے ملوکیت نےقرآن کی تشریح حکمرانی پر اپناحق ثابت کرنےکےلیےکی مگر بالآخرمیدانِ حشرتوسجےگاہی میرے رب کاوعدہ بےشک سچاہے

Asma Shirazi (@asmashirazi) 's Twitter Profile Photo

Must Read | Must Listen 🚨نہریں نکالنے کی فییزیبلٹی رپورٹ بنانے والے ماہر آبی امور حسن عباس کے انکشاف 🚨🚨🚨 "میں نے امریکی کنسلٹنٹس کے ساتھ مل کر فزیبیلٹی رپورٹ بنائی جو 2023 میں حکومت کے حوالے کی گئی، اس میں جن تمام چیزوں سے منع کیا گیا تھا اب وہ سب کی جا رہی ہے، رپورٹ میں

Noor ul Huda Shah نورالھديٰ شاھ (@noorulhudashah) 's Twitter Profile Photo

انسان اب بھی ہر جگہ جاگ رہا ہے، یہاں بھی، وہاں بھی۔ شرط یہ ہے کہ وہ انسان ہو! instagram.com/reel/DJBzbnQCd…

Noor ul Huda Shah نورالھديٰ شاھ (@noorulhudashah) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو اس وقت ایسےہی فارن منسٹر/ڈفینس منسٹر/وزیراطلاعات کی ضرورت ہےجنہیں عالمی میڈیاکےسامنےبات کرناآتی ہو پیپلزپارٹی کو اس حالت جنگ میں ن کی مدد کرنی چاہیے ن کےپاس جدیداندازِاظہارپر دسترس رکھنےوالےلوگ نہیں ہیں جنگ کےبعدPPPبیشک اپنی سروسز واپس لےلے ابھی ملک کواسکی ضرورت ہے

Noor ul Huda Shah نورالھديٰ شاھ (@noorulhudashah) 's Twitter Profile Photo

ثقافت سمجھنے کے لیے علم و عقل کے ساتھ اپنی شناخت کی باوقار سوجھ بوجھ بھی چاہیے ثقافت دراصل زمیں و اہلِ زمیں کے ساتھ گہری وابستگی کا معاملہ ہے