یہ آنٹی کی صحت کا راز پتہ نہیں کیا ہے میں بچپن میں بلیک ٹی وی پر اسکے ڈرامے دیکھتی تھی ہم بوڑھے ہوگئے ہے یہ دن بدن نکھرتی جا رہی ہے خد کو بہت مینٹین رکھا ہے آنٹی نے🙄🫢
بات یہ ہے کہ پاکستانی ولاگر آنٹیوں کے جسم پر من من چربی چڑھی ہوئی انکا نہانے کا شیڈول بھی پتہ نہیں 15 دن بعد نہاتی ہے گھر بھی سادہ کوئی جانوروں کو گھاس ڈال رہی ہے کوئی نہلا رہی ہے اور کوئی گھر میں جھاڑو دے رہی ہے اور فالور اور ویوز دیکھیں تو حیرانگی ہوتی ہے ملین میں🙄🤨
یہ علیزے جٹی دیسی ٹک ٹاک سٹار جسمانی لحاظ سے لمبی چوڑی پر کشش جسمانی خاصیت تھی یہ زیادہ تر گاوں کے ماحول کے نظارے کرواتی تھی شادی سے پہلے دنیا بہت دیوانی تھی جو بھی ویڈیو بناتی وائرل ہوتی تھی شادی کے بعد مارکیٹ کریش کر گئ ٹائم ختم ہو گیا😆