نورِ زندگی (@noor_zindgi) 's Twitter Profile
نورِ زندگی

@noor_zindgi

Life is a collection of moments and memories.🤍💙🤍

ID: 2004917619451985921

calendar_today27-12-2025 14:10:04

6,6K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Sikandar Malik (@sikanda45014312) 's Twitter Profile Photo

ساقی پی کے ترے ہاتھ سے مستانہ بنوں.! وجد میں رقص کناں صورت پیمانہ بنوں.! لیلیٰ پردہ نشیں ہو ، کبھی قیس عریاں.! شمع محفل ہوں کبھی اورکبھی پروانہ بنوں.! #اردو_زبان ❣️❣️

ساقی پی کے ترے ہاتھ سے مستانہ بنوں.! 
 وجد میں رقص کناں صورت پیمانہ بنوں.! 

 لیلیٰ پردہ نشیں ہو ، کبھی قیس عریاں.! 
 شمع محفل ہوں کبھی اورکبھی پروانہ بنوں.! 

#اردو_زبان  

❣️❣️
خـــــــاکســـــــــار (@pagllarka22) 's Twitter Profile Photo

جب میں تمہیں بوجھ لگنے لگوں تو مجھے چھوڑ دینا ۔۔ بجائے اس کے کہ میری ذات، اُس مانوس چہرے سے ڈرنے لگے۔ جس سے اس نے کبھی محبت کی! #اردو_زبان

جب میں تمہیں بوجھ لگنے لگوں 
تو مجھے چھوڑ دینا ۔۔ 
بجائے اس کے کہ میری ذات، اُس مانوس چہرے سے ڈرنے لگے۔ 
 جس سے اس نے کبھی محبت کی! 

#اردو_زبان
سیف وڑائچ (@_waraich_) 's Twitter Profile Photo

وہ مِلا تو صدیوں‌ کے بعد بھی میرے لب پہ کوئی گِلہ نہ تھا اسے میری چپ نے رُلا دیا،جِسے گفتگو میں‌ کمال تھا زاہد فخری #اردو_زبان

Zain Ali Awan (@zainaliawa94808) 's Twitter Profile Photo

اسے کہنا کہ، تیری یاد بہت آتی ہے ۔! یہ بھی کہنا، کہ کوئی اور نہیں ہے میـرا💔 #اردو_زبان

اسے کہنا کہ، تیری یاد بہت آتی ہے ۔!
یہ بھی کہنا، کہ کوئی اور نہیں ہے میـرا💔
#اردو_زبان
HumTum (@choudryzahir) 's Twitter Profile Photo

اینی ساری گل مینوں دس دیو کوئی نکی جئی بالڑی ساں۔۔ میں وڈی کدوں ہوئی؟ کآ دی تریل اوتے کھیڈدیاں تلیاں میریاں سہیلیاں اوہ پنڈ دیاں گلیاں شام اوہ وچھوڑے والی بک بک روئی۔۔ نکی جئی بالڑی ساں۔۔ میں وڈی کدوں ہوئی #اردو_زبان

اینی ساری گل مینوں دس دیو کوئی
نکی جئی بالڑی ساں۔۔ میں وڈی کدوں ہوئی؟
کآ دی تریل اوتے کھیڈدیاں تلیاں
میریاں سہیلیاں اوہ پنڈ دیاں گلیاں
شام اوہ وچھوڑے والی بک بک روئی۔۔
نکی جئی بالڑی ساں۔۔ میں وڈی کدوں ہوئی 

#اردو_زبان
M Ijaz Utmani @1547 (@ijaz_hedayat) 's Twitter Profile Photo

اگر اختیار میرا ہوتا، تو یہ سب کچھ تمہارے لیے ہوتا چاند کی روشنی تمہارے راستے میں بچھا دیتی صبا کی ٹھنڈک تمہارے دل میں اتر جاتی پھولوں کی خوشبو تمہارے ہر لمحے کو مہکاتی تتلیوں کے رنگ تمہارے خوابوں میں رہ جاتے اپنی محبت کی پاکیزگی، دعاؤں کے رُخ خوشیوں کے لمحے #اردو_زبان

M Ijaz Utmani @1547 (@ijaz_hedayat) 's Twitter Profile Photo

نورِ زندگی سب کچھ تیرے دل میں سمٹ کر رہ جاتے اور تمہیں ہر پل یہ احساس ہوتا کہ میری دنیا تمہارے لیے ہی بس گئی ہے #اردو_زبان

HumTum (@choudryzahir) 's Twitter Profile Photo

امبڑی دے ویراں تے میں پاار کدوں بن گئی؟ مینڈیاں گودا کے مٹیار کدوں بن گئی ؟ کیہڑے ویلے سدراں دی تسبیح پروئی؟ نکی جئی بالڑی ساں وڈی کدوں ہوئی؟ چاہواں دے چوبارے اتے کھڑکے میں اتری دوجے ویہڑے ڈولی اتے چڑھ کے میں اتری تے میرے جوگی ربا دس کس کار ٹووئی؟ نکی جئی بالڑی ساں #اردو_زبان

امبڑی دے ویراں تے میں پاار کدوں بن گئی؟
مینڈیاں گودا کے مٹیار کدوں بن گئی ؟
کیہڑے ویلے سدراں دی تسبیح پروئی؟ 
نکی جئی بالڑی ساں وڈی کدوں ہوئی؟

چاہواں دے چوبارے اتے کھڑکے میں اتری
دوجے ویہڑے ڈولی اتے چڑھ کے میں اتری
تے میرے جوگی ربا دس کس کار ٹووئی؟ نکی جئی بالڑی ساں
#اردو_زبان
نورِ زندگی (@noor_zindgi) 's Twitter Profile Photo

تمھارے لمس کی حیرت سے آئینہ ٹھہرے۔۔۔ وگرنہ دید کے قابل کہاں تھے ہم جیسے۔۔۔!! #اردو_زبان

تمھارے لمس کی حیرت سے آئینہ ٹھہرے۔۔۔

وگرنہ دید کے قابل کہاں تھے ہم جیسے۔۔۔!!

#اردو_زبان
𝕃 o ز e r Boy (@lsrwz) 's Twitter Profile Photo

نورِ زندگی ہو چلا تھا جب مجھ کو اختلاف اپنے سے تو نے کس گھڑی ظالم میری ہمنوای کی #اردو_زبان

Kafir (@bornkafir) 's Twitter Profile Photo

تمہاری نظر نے ہمیں معنی دے دیے ورنہ ہم بھی ہجوم میں گم ایک سایہ تھے #اردو_زبان

Kafir (@bornkafir) 's Twitter Profile Photo

نورِ زندگی تم نے چاہا تو ہم معتبر ہو گئے ورنہ خود اپنی نظر میں بھی کمتر ہو گئے #اردو_زبان

TAB1 Ch🎭 تابی (@chtab118187) 's Twitter Profile Photo

تمہارا حُسن نہ بکھرے ہمارے ہوتے ہوئے تمہاری زلفیں سلامت رہیں گلاب بڑے._♥️ #Tabi🎭 #اردو_زبان

تمہارا حُسن نہ بکھرے ہمارے ہوتے ہوئے
تمہاری زلفیں سلامت رہیں گلاب بڑے._♥️
#Tabi🎭
#اردو_زبان
𝕄όн𝕊ι𝐧  (@2nicemohsin) 's Twitter Profile Photo

مرے وجود کی قیمت تری نظر سے ہے میں خود کو اب تری چشمِ اثر سے دیکھتا ہوں یہ تیرا عکس ہے جس نے نکھار دی ہستی میں اپنا آپ فقط تیرے گھر سے دیکھتا ہوں #انتخاب_محسن #اردو_زبان

نورِ زندگی (@noor_zindgi) 's Twitter Profile Photo

ترے کرم سے ہی اس دل نے یہ قرینہ سیکھا ورنہ ٹوٹے ہوئے، بکھرے سے خواب ہم جیسے ترے قبول نے ہی بخشا ہمیں اپنے ہونے کا ہنر ورنہ کیا ہوتے بھلا "نور" تیرے سوا ہم جیسے۔۔!! #اردو_زبان