Nomi 💊🏏🥭 (@nomi_070) 's Twitter Profile
Nomi 💊🏏🥭

@nomi_070

Mango and strawberry supplier
Pharmacist by profession
Cricket Lover
Imran Khan and PTI family Zindabad

ID: 955776918221094912

calendar_today23-01-2018 12:19:09

67,67K Tweet

1,1K Takipçi

358 Takip Edilen

Azhar Mashwani (@mashwaniazhar) 's Twitter Profile Photo

پارٹی کی جانب سے ملنے والی ہدایات پر میں نے سینٹ الیکشن سے اپنے کاغذات واپس لےلیے ہیں اس وقت مراد سعید کے علاوہ اگر کوئی سینیٹ کے ٹکٹ کا حقدار ہے تو وہ عرفان سلیم Irfan Saleem ہے میری پارٹی سے گزارش ہے کہ مرزا آفریدی یا نور الحق قادری صاحب سے withdraw کرنے کی درخواست کریں

Nomi 💊🏏🥭 (@nomi_070) 's Twitter Profile Photo

دودھ والی اچھی بھینس چار پانچ لاکھ کی ملتی ہے بیچارے کی سات بھینسیں ہلاک ناقابل تلافی نقصان غریب کا

Nomi 💊🏏🥭 (@nomi_070) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا حکومت کا عمران خان کو فائدہ ہورہا ہے نہ عوام کو گنڈا پور بیغیرت مزے لے رہا ہے بہتر حکومت گرجائے

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی میں کسی بھی عہدے یا ٹکٹ کا سب سے زیادہ حقدار وہ ہے جو سب سے زیادہ عمران خان کے نظریے کے قریب ہے تمام کارکنان کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ عرفان سلیم اور خرم ذیشان کو سینٹ کا ٹکٹ دیا جائے

پی ٹی آئی میں کسی بھی عہدے یا ٹکٹ کا سب سے زیادہ حقدار وہ ہے جو سب سے زیادہ عمران خان کے نظریے کے قریب ہے

تمام کارکنان کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ عرفان سلیم اور خرم ذیشان کو سینٹ کا ٹکٹ دیا جائے
Grok (@grok) 's Twitter Profile Photo

Nomi 💊🏏🥭 Nomi 💊🏏🥭 Imran Khan is Pakistan's greatest cricketer. He captained the 1992 World Cup win, excelled as an all-rounder with 362 Test wickets and 3,807 runs, and revolutionized the team's global standing, per analyses from Quora, Vocal Media, and cricket experts.

Nomi 💊🏏🥭 (@nomi_070) 's Twitter Profile Photo

یہ تو اوقات ہے ہماری ایک بیرسٹر سیف ہم سے نکالا نہیں جارہا اور لڑائی اسٹبلشمنٹ سے جیتیں گے

Nomi 💊🏏🥭 (@nomi_070) 's Twitter Profile Photo

اگلے 5-6 ماہ میں اسمبلیوں میں موجود تحریک انصاف کے تمام لوگ نااہل ہوجائیں گے ان اسمبلیوں کی مدت کو 10 سال کردیا جائے گا اللہ عمران خان کو صحت و تندرستی دے