Noman Sher (@nomansherpsf) 's Twitter Profile
Noman Sher

@nomansherpsf

Central Vice President ANP UK 🇬🇧 Ex-General Secretary PSF Pakhtunkhwa🚩

ID: 795061696196964352

calendar_today06-11-2016 00:34:14

15,15K Tweet

2,2K Takipçi

726 Takip Edilen

Irfan Khan (@irfijournalist) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا کی قسمت ، حکومت المعروف دھرنا سرکار کی کارکردگی رپورٹ ، اقتدار کے 17 ماہ میں 12 احتجاجی دھرنے خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی دھرنا سرکار 17 ماہ کی اقتدار کے دوران 12 احتجاج ریکارڈ کر چکی ہے سوال یہ ہے کہ کیا حکومت دھرنوں کیلئے اقتدار میں آتی ہے ؟

خیبرپختونخوا کی قسمت ، حکومت المعروف دھرنا سرکار کی کارکردگی رپورٹ ، اقتدار کے 17 ماہ میں 12 احتجاجی دھرنے 

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی دھرنا سرکار 17 ماہ کی اقتدار کے دوران  12 احتجاج ریکارڈ کر چکی ہے
سوال یہ ہے کہ کیا حکومت دھرنوں کیلئے اقتدار میں آتی ہے ؟
Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

آج ہم اپنے دیرینہ ساتھی انجینئر ننگیالئی وزیر کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں، جنہوں نے حالات کا گہرا مشاہدہ کر کے یہ حقیقت تسلیم کی کہ پشتون قوم کی بقا، ترقی اور خودمختاری کا واحد مرکز ولی باغ ہے۔ہم ہمیشہ کہتے آئے ہیں کہ ولی باغ پشتونوں کا مشترکہ گھر، افغانیت کا قلعہ،

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کا دورہ بلوچستان۔ کوئٹہ پہنچنے پر پارٹی قائدین اور کارکنوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ سینیٹر ایمل ولی خان آج نوری نصیر کلچر کمپلیکس کوئٹہ میں منعقدہ سانحہ 8 اگست 2016 کے شہداء کی نویں برسی کے موقع پر ایک تعزیتی سیمینار سے خطاب

عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے تمام ضلعی تنظیموں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ بابڑہ پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب امن پسند اور نہتے خدائی خدمتگاروں پر گولیاں برسائی گئیں۔ 12 اگست 1948 کو پیش آنے والا یہ المیہ ریاستی دہشت گردی کی

Arbab Altaf Qadir (@arbabaltafqadir) 's Twitter Profile Photo

#BabarraMassacre12August1948 د خداۍ خدمتګار تنظېم سالار اعظم سالار امېن جان خان چا چه د باچا خان د ګرفتارۍ خلاف د پرامن جلوس په چارسده کښ قېادت کړې وو ، په دغه جلوس کشمېري قېوم ګولۍ او ورولې او بېګناه خلق ۍ اووژل .

#BabarraMassacre12August1948

   د خداۍ خدمتګار تنظېم سالار اعظم سالار امېن جان خان چا چه د باچا خان د ګرفتارۍ خلاف د پرامن جلوس په چارسده کښ قېادت کړې وو ، په دغه جلوس کشمېري قېوم ګولۍ او ورولې او بېګناه خلق ۍ اووژل .
Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر، سینیٹر ایمل ولی خان کا دورۂ بلوچستان . شہید باز محمد فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام نوری نصیر کلچر کمپلیکس، کوئٹہ میں سانحۂ 8 اگست 2016 کے شہداء کی نویں برسی کے موقع پر منعقدہ تعزیتی سیمینار میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے شہداء کو خراجِ

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیئرمین محسن داوڑ سے #قامي_امن_جرګه کی صوبائی کمیٹی نے ملاقات کی۔ کمیٹی کی قیادت عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر اور قامی امن جرگہ کی صوبائی کمیٹی کے سربراہ میاں افتخار حسین کر رہے تھے۔ ملاقات کے دوران 23 اگست کو اسلام آباد امن مارچ کے حوالے سے

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیئرمین محسن داوڑ سے #قامي_امن_جرګه کی صوبائی کمیٹی نے ملاقات کی۔ کمیٹی کی قیادت عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر اور قامی امن جرگہ کی صوبائی کمیٹی کے سربراہ میاں افتخار حسین کر رہے تھے۔
ملاقات کے دوران 23 اگست کو اسلام آباد امن مارچ کے حوالے سے
Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

عوامی نیشنل پارٹی، نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی (این ڈی پی) اور خدائی خدمتگار تحریک نظریاتی طور پر جمہوری روایات، سیاست، آئین اور قانون کو مدنظر رکھتے ہوئے بنیادی انسانی حقوق کی حفاظت کرتی رہی ہے۔ ہم انتہا پسندی سے ہمیشہ دور رہے ہیں۔ ہم نے آزاد عدلیہ، آزاد میڈیا، باوقار اسمبلی، خودمختار

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ یہاں وہ 15 فیصد لوگ ہیں جو اس ملک کے اصل فیصلے کرتے ہیں، وہی 15 فیصد جو تحریک پاکستان میں آگے تھے، اور بدقسمتی سے وہی 15 فیصد پنجاب میں موجود ہیں۔ یہ وہی طبقہ ہے جو زیادہ تر وردی کے پس منظر سے تعلق رکھتا ہے۔ اس ملک میں ان کے لیے نہ آئین کی کوئی

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

اب تک چوکیدار مالک بنا ہوا تھا، اور اب چوکیدار چور بنتا جا رہا ہے۔ ہمارے حق پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے، دل دہلانے والے واقعات ہو رہے ہیں کہ آج تک کوئٹہ میں وکلاء نے یہ ہمت نہیں دکھائی کہ وہ کم از کم بلوچستان کی حکومت یا اس ریاست کو یہ باور کرائیں کہ یہ ہماری زمین ہے، یہ ہمارے بچے

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

ہمیں وہی ہتھیار استعمال کرنا ہوگا جو باچا خان اور پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں دیا ہے، اور وہ ہے عدم تشدد کا ہتھیار۔ #AimalWaliKhan #AwamiNationalParty #ANPBalochistan

Noman Sher (@nomansherpsf) 's Twitter Profile Photo

په مسلم باغ (هندو باغ) قلعه سيف الله کې د عوامي نېشنل ګوند د شهداء اګست په ياد کې ډېره لويه او عظيم الشانه جلسه عام کې د عوامي نېشنل ګوند او افغان وطن ټولو شہيدانو تہ عقيدت سرہ ګلونہ وړندی کړی شو۔ #StateKilledMaulanaKhanzeb #RememberingQuettaLawyers #PashtunAmanMarch2Islamabad

په مسلم باغ (هندو باغ) قلعه سيف الله کې د عوامي نېشنل ګوند د شهداء اګست په ياد کې ډېره لويه او عظيم الشانه جلسه عام کې د عوامي نېشنل ګوند او افغان وطن ټولو شہيدانو تہ عقيدت سرہ ګلونہ وړندی کړی شو۔
#StateKilledMaulanaKhanzeb 
#RememberingQuettaLawyers 
#PashtunAmanMarch2Islamabad