NOKAR 🅰️li 🅰️dvocate (@noknokar) 's Twitter Profile
NOKAR 🅰️li 🅰️dvocate

@noknokar

اللہم صل علٰی محمد و علی آل محمد

ID: 1661276583783731200

calendar_today24-05-2023 07:43:09

6,6K Tweet

1,1K Takipçi

4,4K Takip Edilen

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

سندھ کے یہ باپ بیٹا پاکستان کے منافق ترین سیاستدان ہیں، دونوں باپ بیٹا جب سندھ میں اپنے مریدوں کے سامنے ہوتے ہیں تو ان کا رویہ اور ہوتا ہے لیکن جیسے ہی راولپنڈی اپنے پیروں کے سامنے پہنچتے ہیں تو ان کا رویہ بالکل اور ہوتا ہے

Zubair Niazi Team (@niazipathan0) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ کبھی بھی ایسا حکمران نہیں آنے دے گی جو اسٹیبلشمنٹ کے مفادات کے خلاف ہو۔ کسی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگنے کے بجائے جدوجہد جاری رکھنی چاہیے۔ عمران خان تو ان سے ڈیل نہیں کر رہا پھر وہ عمران خان کو کیوں رہا کریں گے

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

نجم سیٹھی نے اسٹیبلشمنٹ کو پیغام دے دیا۔۔۔ عمران خان پاکستان کی تاریخ کا واحد لیڈر ہے جو ہیرو ہے، بھٹو بھی ہیرو نہیں تھا، محترمہ بے ہیروئن نہیں بن سکی تھی، عمران خان واحد لیڈر ہے جو شروع سے ہیرو ہے..اور اسٹیبلشمنٹ ہزار کوششوں کے باوجود عمران خان کی مقبولیت ختم نہیں کر سکی۔

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

عید کے موقع پر خاران میں ہزاروں افراد کا سڑکوں پر مارچ بلوچ خواتین کی رہائی کا مطالبہ

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

یہ بلوچستان نہیں ہے، یہ KP نہیں ہے یہ گلگت بلتستان ہے جہاں کی عوام فوج گردی کے خلاف عید کے دن بھی سراپا احتجاج ہے

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

آیتیں پڑھنے والو! اللہ کے بندوں کو نماز پڑھنے سے کیوں روکتے ہو؟ ثمینہ پاشا siasat.pk/threads/920914 Samina Pasha

آیتیں پڑھنے والو! اللہ کے بندوں کو نماز پڑھنے سے کیوں روکتے ہو؟ ثمینہ پاشا

siasat.pk/threads/920914

<a href="/pasha_samina/">Samina Pasha</a>
ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

آپ لوگوں کو پتہ ہونا چاہیئے, عباد فاروق کوئی عام آدمی نہیں ہے, عباد فاروق ایک کارخانہ دار بزنس مین ہے, لیکن عمران خان کے ساتھ ایسا کھڑا ہے🙏🙏👏👏👏👏

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی بہن نورین نیازی کا انکشاف: ایک وزیر نے کہا عمران خان 9 مئی کی معافی مانگ لے تو معاملہ ختم ہو جائے گا عمران خان نے کہا CCTV فوٹیج لے آئیں ثابت کر دیں میں معافی مانگ لوں گا لیکن آج تک یہ CCTV فوٹیج نہیں لا سکے ۔

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

چھا گئے کراچی والے مُراد سعید کی کال پر کراچی نکل آیا۔۔۔ اب بھی وقت ہے کہ عمران خان سے معافی مانگ لے ورنہ یہ عوام کا سمندر بہت جلد تم کو بہا کر لے جائے گی۔۔۔

Ans (@pakforeveria) 's Twitter Profile Photo

اور انشاءاللہ وہ دن اب زیادہ دور نہیں ہے جب تمام ظالم اللہ کی شدید پکڑ میں آئیں گے

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

یہ آپ کو بکاؤ میڈیا کبھی بھی نہیں دکھائے گا، علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ لاہور میں پولیس خاتون کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹ رہی ہیں 💔

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

ووڈھ میں مظاہرین پر سیدھی فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی مظاہرین کی جانب سے پتھراؤ کیا جا رہا تھا جس کے جواب میں سیدھی فائرنگ کی گئی

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

قاضی فیض عیسی نفرت کی ایک علامت ہے پاکستانی اس سے نفرت کرتے ہیں نفرت اور محبت دو بڑے شدید جزبات ہوتے ہیں قاضی نے اپنا حلیہ بدل کر جینا چاہا لیکن لوگ اسے اس نئے حلیے میں بھی پہچان جاتے ہیں حسن نثار

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

دو بیٹے لاپتا کردیے گئے کوئی جواب دینے والا نہیں ہے والدہ غموں سے نڈھال ہے PCO عدلیہ بھی نوکری کررہی ہے۔۔۔۔بے گناہ لوگوں کو اغوا کرنے کے بارے میں قرآن مجید میں کیا حکم ہے ؟

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں حالات انتہائی کشیدہ ۔ ٹچہ میڈٰیا پر بتایا جارہاہے حالات نارمل ہے, لیکن سوشل میڈٰیا کا دور ہے, کچھ نہیں چھپ سکتا