Nouman Mughal (@nmughalofficial) 's Twitter Profile
Nouman Mughal

@nmughalofficial

SVP IYW RWP
Young Politician
Bleed Green
Account managed by team.

ID: 1514342233365000197

calendar_today13-04-2022 20:38:29

580 Tweet

288 Takipçi

30 Takip Edilen

Humna Xheikh (@humnaimran804) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کے میاں شہزاد فاروق اور یوتھ کے نوجوانوں کی گرفتاری اور تشدد کی ویڈیو #پرامن_ملک_گیر_تحریک

Humna Xheikh (@humnaimran804) 's Twitter Profile Photo

شیروں کی فوج جسکا سردار گیدڑ ہو وہ ہار جائے گی!۔۔سو گیدڑوں کی فوج جسکا سردار شیر ہو وہ جیت جائے گی 🔥 #عمران_عوام_عشق_کہانی

Raja Shahbaz Bhatti (@shahbazrajapti) 's Twitter Profile Photo

فیصلے ایسے آ رہے ہیں دس دس سال کے جیسے بازاروں میں ہر مال ہر چیز دس دس روپے کی سیل ہوتی قاضی تیرے فیصلوں پر…….

Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

نوجوان ضیاالدین اور دیگر کارکنان کےرہا ہونے کے بعد علیمہ آپا نے خوب شفقت دی ،

Nouman Mughal (@nmughalofficial) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی اور اسلام آباد کی عوام تیار رہے رات کی ریلی سے پہلے اور اب سے کچھ دیر بعد ہم ایک سرپرائز دینے جا رہے ہیں۔۔ PTI

Nouman Mughal (@nmughalofficial) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائی وے پر پولیس کا باری نفری کے ساتھ ہماری ریلی پر دھاوا الحمداللہ ہم سب محفوظ ہیں

Nouman Mughal (@nmughalofficial) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی کی غیور عوام خان کی کال پر سڑکوں پہ نکل آئی ہے اسلام آباد ہائی وئے پر دفعہ 804 نافذ

Nouman Mughal (@nmughalofficial) 's Twitter Profile Photo

پنڈی میں اس ہائی لیول احتجاج کا سارا کریڈٹ راجہ شہباز کو جاتا ہے جس نے اتنی فسطائیت کے باوجود پہلے شام کو ہائی وے پر ریلی نکلوائی اور بعد میں سینکڑوں ورکروں کو لے کر لیاقت باغ پہنچا Raja Shahbaz Bhatti

پنڈی میں اس ہائی لیول احتجاج کا سارا کریڈٹ راجہ شہباز کو جاتا ہے جس نے اتنی فسطائیت کے باوجود پہلے شام کو ہائی وے پر ریلی نکلوائی اور بعد میں سینکڑوں ورکروں کو لے کر لیاقت باغ پہنچا 
<a href="/shahbazrajapti/">Raja Shahbaz Bhatti</a>
Umar Shah (@umarshah132) 's Twitter Profile Photo

تم گریبان سے پکڑ کر گھسیٹو جیلوں میں ڈال دو گولی مار دو ایف ائی ار سے ڈراؤ جتنا ظلم کر سکتے ہو کرو مگر یاد رکھو  عمران خان کی محبت ہمارے دلوں میں سے نہیں نکال سکتے جس نے ہمیں لا الہ الا اللہ اور ایاک نعبد ایاک نستعین کا مطلب سمجھایا #ImranKhanMedicalCheckUp

Nouman Mughal (@nmughalofficial) 's Twitter Profile Photo

عمر شاہ صاحب ایک محب وطن پاکستانی اور قابل عزت شہری ہیں کل انکو گربان سے پکڑ کر گرفتار کرنا قابل مذمت ہے۔ آزاد ملکوں میں احتجاج کرنا اور اپنے لیڈر کی رہائی کا مطالبہ کرنا اتنا بڑا جرم بن گیا ک معزز شہری کے ساتھ ایسا سلوک کرنا پڑ گیا؟ PTI Umar Shah

عمر شاہ صاحب ایک محب وطن پاکستانی اور قابل عزت شہری ہیں کل انکو گربان سے پکڑ کر گرفتار کرنا قابل مذمت ہے۔
آزاد ملکوں میں احتجاج کرنا اور اپنے لیڈر کی رہائی کا مطالبہ کرنا اتنا بڑا جرم بن گیا ک معزز شہری کے ساتھ ایسا سلوک کرنا پڑ گیا؟
<a href="/PTIofficial/">PTI</a> <a href="/Umarshah132/">Umar Shah</a>
Nouman Mughal (@nmughalofficial) 's Twitter Profile Photo

پوری قوم کو جشن آزادی مبارک سوائے ان چند طاقتوروں کے جو پاکستان پہ قابض ہیں اور پاکستان کے آئین و قانون کو یر غمال بنایا ہواہے۔