Hashim (@nmaoznooi) 's Twitter Profile
Hashim

@nmaoznooi

اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِوَالِدِيَّ وَارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا

ID: 1378104742916804611

calendar_today02-04-2021 21:59:23

5,5K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Hashim (@nmaoznooi) 's Twitter Profile Photo

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه صَبَاح الْعَفْو وَالْعَافِيَة أَنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَى عَنْ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنْكَرِ

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه 
صَبَاح الْعَفْو وَالْعَافِيَة 
 أَنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَى عَنْ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنْكَرِ
Hashim (@nmaoznooi) 's Twitter Profile Photo

عرفان سلیم کا قد مزید بڑھا ہے کم نہیں ہوا اور خان صاحب ضرور اس بات پہ خوش ہوں گے جب خان صاحب باہر آئیں گے تو ہم گواہی دیں گے کہ عرفان سلیم کھڑا ہوا تو بھی خان کے لئے اور پیچھے بھی ہٹا تو صرف خان صاحب کے لئے ۔۔ نظریات عہدوں سے کہیں بڑھ کر ہوتے ہیں

قدرتی آفات تو اپنی جگہ پر اس بندے کو آخر کیا اتنی جلدی تھی اپنی زندگی کو مشکل میں ڈالنے کی

Hashim (@nmaoznooi) 's Twitter Profile Photo

ایک منشی لازم ساتھ ہونا چاہئیے جس کے پاس کلیات اقبال ہو شاعری کے ساتھ وہی ہوا جو معیشت کے ساتھ ہوا… وزن کہیں اور، الفاظ کہیں اور۔"

Hashim (@nmaoznooi) 's Twitter Profile Photo

یہ بیان اگر کسی شخص (میجر ریٹائرڈ نوید الرحمن) کے حوالے سے آ رہا ہے تو یہ ایک ذاتی دعویٰ ہے اور اس کے ثبوت یا تصدیق کے بغیر اس کو حقیقت مان لینا درست نہیں ہے۔

عافیہ صدیقی ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ نیورو سائنسدان ہیں۔ انہوں نے امریکہ کی مشہور ایم آئی ٹی (Massachusetts Institute of Technology) اور برانڈیس یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ 2001 کے بعد، جب "وار آن ٹیرر" شروع ہوا، ان کا نام امریکی حکام کے ریڈار پر آیا۔

عافیہ صدیقی ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ نیورو سائنسدان ہیں۔ انہوں نے امریکہ کی مشہور ایم آئی ٹی (Massachusetts Institute of Technology) اور برانڈیس یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔
2001 کے بعد، جب "وار آن ٹیرر" شروع ہوا، ان کا نام امریکی حکام کے ریڈار پر آیا۔
Hashim (@nmaoznooi) 's Twitter Profile Photo

نہتے عوام پر گولی چلانا ریاستی کمزوری کی علامت ہے #عوام_پر_گولی_کیوں_چلائی

Hashim (@nmaoznooi) 's Twitter Profile Photo

سوال یہ ہے حق مانگنے والوں پر بندوق کیوں ؟ #عوام_پر_گولی_کیوں_چلائی

سوال یہ ہے حق مانگنے والوں پر بندوق کیوں ؟
#عوام_پر_گولی_کیوں_چلائی
Hashim (@nmaoznooi) 's Twitter Profile Photo

طاقت کا غلط استعمال تاریخ کبھی بھی معاف نہیں کرتی #عوام_پر_گولی_کیوں_چلائی

Hashim (@nmaoznooi) 's Twitter Profile Photo

گولی جسم کو زخمی کرتی ہے لیکن حق کی آواز کو کبھی ختم نہیں کر سکتی #گولی_کیوں_چلائی

Hashim (@nmaoznooi) 's Twitter Profile Photo

یاد رکھو گولی سے آوازیں نہیں مرتی یہ مزید آوازیں پیدا کرتی ہیں #عوام_پر_گولی_کیوں_چلائی

Hashim (@nmaoznooi) 's Twitter Profile Photo

یہ لوگ دشمن نہیں تھے یہ وہی عوام ہیں جن کے ٹیکس سے بندوق اور وردی خریدیں گئی #عوام_پر_گولی_کیوں_چلائی

Hashim (@nmaoznooi) 's Twitter Profile Photo

سوال ہمیشہ باقی رہے گا نہتے عوام جن کو دو وقت کی روٹی بہت مشکل سے میسر ہے کرسی بچانے کے لئے خون بہانے والوں کو یہ یاد رکھنا چاہئے تاریخ کے کٹہرے میں سب کا حساب ہو گا #عوام_پر_گولی_کیوں_چلائی

سوال ہمیشہ باقی رہے گا نہتے عوام جن کو دو وقت کی روٹی بہت مشکل سے میسر ہے 
کرسی بچانے کے لئے خون بہانے والوں کو یہ یاد رکھنا چاہئے تاریخ کے کٹہرے میں سب کا حساب ہو گا
#عوام_پر_گولی_کیوں_چلائی
Hashim (@nmaoznooi) 's Twitter Profile Photo

منحوس شکل احسن اقبال کی چھترول مافیاز کا سب سے خطرناک پہلو یہ ہے کہ وہ اپنے آپ کو "خدمت" یا "تحفظ" کے نام پر پیش کرتے ہیں، مگر حقیقت میں معاشرتی ڈھانچے کو تباہ کرتے ہیں۔ جہاں مافیا مضبوط ہوتا ہے، وہاں عام آدمی کمزور ہوجاتا ہے اور معاشرہ عدمِ استحکام کا شکار ہوجاتا ہے۔

Hashim (@nmaoznooi) 's Twitter Profile Photo

> "وَیْلٌ لِلْمُطَفِّفِیْنَ، الَّذِیْنَ اِذَا اكْتَالُوْا عَلَی النَّاسِ یَسْتَوْفُوْنَ، وَ اِذَا كَالُوْھُمْ اَوْ وَّزَنُوْھُمْ یُخْسِرُوْنَ" ترجمہ: کم تولنے والوں کے لئے تباہی ہے۔ جو لوگوں سے ناپ تول کر پورا لیتے ہیں، لیکن جب دوسروں کو ناپ تول کر دیتے ہیں تو کمی کرتے ہیں۔

Hashim (@nmaoznooi) 's Twitter Profile Photo

یہ بیان اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ یہ اس بات کو تسلیم کر رہا ہے کہ ان کا مینڈیٹ دراصل عمران خان کا تھا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ انتخاب میں جیتنے کے باوجود یہ مانتے ہیں کہ ووٹرز کی اصل ہمدردی یا ووٹ عمران خان کے نام پر ڈالے گئے تھے، نہ کہ ذاتی طور پر ان کے لیے۔