@nishajaan443796
ID: 1833896802460000256
calendar_today11-09-2024 15:56:25
1,1K Tweet
1,1K Followers
3,3K Following
8 months ago
آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھا نہ کیجئے....!! سب دیکھتے ہیں آپ کو ___ ایسا نہ کیجئے #اردو_زبان
میری تصویر بناؤ تو سب رنگ بھرنا محبت کے مگر جب آنکھیں بناؤ تو آنسو رواں رکھنا..!! #قومی_زبان #DelhiRains 🌧️ 🌧️ 🍁🍁
نیند سوتی ہے میرے بستر پر اور مَیں رات بھر ٹہلتا ہوں..... #اردو_زبان
سجتی ہے خیالوں میں سدا کوئی رفاقت تنہا ہوں، مگر خود کو میں تنہا نہیں کہتا اس ڈر سے کہ تو مجھ کو شفایاب نہ کر دے قاتل تجھے کہتا ہوں مسیحا نہیں کہتا #سارہ #سوچ_کا_سفر
مجھ کو ترتیب میں لایا نہیں کوئی ورنہ میں جو بنتا تو محبت سے بھرا دل بنتا #اردو_زبان
نفرت بھی جس کے آگے ہار جائے ایسی محبت مزاج لڑکی ہوں میں ۔۔!! ❤️🫰🏻🥀 #اردو_زبان
مسئلہ یہ ہے کہ آواز کا دم گھٹتا ہے.....!!!! ورنہ بول پڑوں میں چپ کی فراوانی میں #اردو_زبان
ہزاروں حادثے تجھ پر قیامت بن کے ٹوٹے ہیں تو اس پر بھی سلامت ہے ، دل خوش فہم کیا کہنا 🖤🖤 محسنؔ نقوی
قاصد ترے بیاں سے دل ایسا ٹھہر گیا گویا کسی نے رکھ دیا سینے پہ آ کے ہاتھ #اردو_زبان
اک مدت سے میرے حال سے بیگانہ ھے جانے ظالم نے کس بات کا برا مانا ھے میں جو ضدی ھوں تو وہ بھی انا کا قیدی میرے کہنے پہ کہاں اس نے چلے آنا ھے
ہے غنیمت کہ اسرار ہستی سے ہم بے خبر آئے ہیں بے خبر جائیں گے 🖤🖤
نفرت بھی جس کے آگے ہار جائے ایسی محبت مزاج لڑکی ہوں میں ۔۔!!
یہ جو ھم ھیں خاموشیوں میں گمشدہ لوگ! پھولوں کی طرح کھلتے ، اگر آرزؤں میں نہ الجھتے
وقت کے پاؤں بھی نہیں محور اور رفـتار بـھی غـضب کی ہے
بہار آئے ! تو میرا سلام کہہ دینا میرا وجود طلب کر لیا ہے صحرا نے
اور پھر ایک دن انسان کسی بہت پرانی حویلی جیسا ہو جاتا ہے بلکل خالی، ویران، کھوکھلا اور بے رنگ
صنفِ نازک تو بس تخلص ہے بڑی سخت جان ہوتی ہیں"بیٹیاں"
7 months ago
عین ممکن ہے کہ تجھے اس وقت میں نہ ملوں یار جس وقت تجھے_______ساتھ نبھانا آئے شبِ بخیر
4 months ago
شبِ بخیر