Jaan Nisar Nawaz Sharif (@nisarnawaz21197) 's Twitter Profile
Jaan Nisar Nawaz Sharif

@nisarnawaz21197

🌺سولین بالا دستی اور حقیقی جمہوریت کے حامی لیڈر میاں محمد نواز شریف زندہ باد 🌺

ID: 1728267723552215040

calendar_today25-11-2023 04:22:11

38,38K Tweet

675 Takipçi

802 Takip Edilen

𝐿𝑎𝑟𝑜𝑠ℎ 𝑊𝑎𝑟𝑟𝑖𝑎𝑐ℎ (@lroshw) 's Twitter Profile Photo

بھوکے رہ لیں گے انشاء اللہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے دنیا اِدھر سے اُدھر ہوجائے اسرائیل سے نفرت کرنا میرے ایمان کا حصہ ہیں✌🏻

بھوکے رہ لیں گے 
انشاء اللہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے 
دنیا اِدھر سے اُدھر ہوجائے
اسرائیل سے نفرت کرنا میرے ایمان کا حصہ ہیں✌🏻
Shanila Ammar Sikandar (@shanilasikandar) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا بہترین چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ تھا ۔اب اس ٹویٹ سے جس نے چیخیں مارنی ہیں ضرور ماریں

Dr Syeda Sadaf (@drsyedasadaf_) 's Twitter Profile Photo

یہ میرا شہر سوات ہے۔ یہاں کے عوام نے پی ٹی آئی کو ووٹ دئے تھے۔ انکا نعرہ تھا عمران خان کو رھا کریں ہمیں ترقی نہیں چاہئیں آج اگر سوات میں مکمل ریسکیو سسٹم ہوتا تو یہ 19 جانیں بچ سکتی تھی۔ مگر افسوس اس صوبے کا پیسہ جلسوں۔ دھرنوں۔ آڈیالہ جیل میں قید شیطان کی رھائی پر خرچ ہو رہا ہے

ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 (@c0b1ra) 's Twitter Profile Photo

اخر کب تک دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہے لیکن کشمیریوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہمیں ہمارا کشمیر واپس چاہیے ہر قیمت میں #KashmirPakistan_OneNation

اخر کب تک دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہے لیکن کشمیریوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہمیں ہمارا کشمیر واپس چاہیے ہر قیمت میں 
#KashmirPakistan_OneNation
Aamir Ilyas Rana (@ranaaamirilyas) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستیں مسلم ن پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ف کو واپس کر دیں سات ججز کا فیصلہ اکثریتی ہے، فیصلہ نظر ثانی درخواستیں منظور 12 جولائی کا فیصلہ کالعدم قرار پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار پی ٹی آئی کو نشاتیں نہیں دی جا سکتیں

Saif Awan (@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز:منصور گروپ کا فیصلہ کالعدم،PTI مخصوص نشستوں سے محروم۔پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار۔

بریکنگ نیوز:منصور گروپ کا فیصلہ کالعدم،PTI مخصوص نشستوں سے محروم۔پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار۔
Momin Mukhtar (@momin_speaks) 's Twitter Profile Photo

آئی آئی دو تہائی وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کے سب سے مضبوط وزیراعظم بن گئے۔۔

Momin Mukhtar (@momin_speaks) 's Twitter Profile Photo

دھڑا دھڑ ریٹوئیٹ کر کے اس شیر کے بچے کو داد دیں۔۔ قاضی فائز عیسیٰ سرخرو❤️

دھڑا دھڑ ریٹوئیٹ کر کے اس شیر کے بچے کو داد دیں۔۔
قاضی فائز عیسیٰ سرخرو❤️
Ikhtiar Wali (@ikhtiarwali) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعظم شہباز شریف کو قومی اسمبلی میں دو تہائ اکثریت حاصل ہو گئ۔۔ شہباز گل عمران ریاض اور صابر شاکر کو جمعہ مبارک ہو

ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 (@c0b1ra) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد دھرنے میں مشینری پہنچ سکتی ہے لیکن سوات میں 18 زندگیاں بچانے کے لئے مشینری نہ پہنچ سکی

Shiffa Z. Yousafzai (@shiffa_zy) 's Twitter Profile Photo

اسکو نشستوں کی اگر اتنی فکر ہوتی تو اپنی دو حکومتیں نہ ختم کرتا۔۔ 🤣 انا نوں سمجھ کیوں نئی آندی، نشستیں دیو یا نہ دیو اے بندہ نئی جے ٹُٹنا۔۔۔ ہاں لیکن ووٹر ضرور جانتا ہے کہ اس نے کس کو، کس نشان پر، کس لیڈر کے نام پر ووٹ دیا تھا۔

ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 (@c0b1ra) 's Twitter Profile Photo

میں نے بہت پہلے اپنے فالوور سے کہا تھا جون سے پاکستان ترقی کرتا ہی چلا جائے گا اور کوئی دنیا کی طاقت اسے سپر پاور بننے سے نہیں روک سکے گی پاکستان زندہ باد

Ikhtiar Wali (@ikhtiarwali) 's Twitter Profile Photo

سوات واقعہ پر اب تک وزیراعلیٰ اور انکی کابینہ کا استعفیٰ کیوں نہیں آیا۔؟ وزیراعلیٰ اور انکے وزیر شاید اس سے بڑے حادثے کا انتظار کر رہے ہیں فوراً استعفیٰ دیں اور شکلیں گُم کریں۔ بے شرم بے حیاء

Tahir Mughal Pmln (@tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

🚨سوات کے عوام پی ٹی آئی حکومت کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے ۔۔ پی ٹی آئی کا جنازہ بہت جلد ہوم گراؤنڈ سے ھی نکلے گا ۔۔ ان شاءاللہ

Naseer Awan(نصیر اعوان) (@mnasawan555) 's Twitter Profile Photo

کاش سوات پنجاب میں ہوتا تو اتنا بڑا دلخراش سانحہ رونما نہ ہوتا 😔 انتظامیہ ان معصوموں کو بچالیتی ۔

Saif Awan (@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز:سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا تحریک انصاف کے 26 ارکان کی رکنیت ختم کرنے کے لیے الیکشن کمیشن کو آج ہی ریفرنس بھیجنے کا اعلان۔