Nimrah Mariyam (@nimrahmariyam96) 's Twitter Profile
Nimrah Mariyam

@nimrahmariyam96

Student of Mass Communication
Stand with Palestine
#FreePalestine
#FreeImranKhan

ID: 1638591322985570328

calendar_today22-03-2023 17:20:06

675 Tweet

618 Takipçi

665 Takip Edilen

Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

عاصم منیر نے سوچا ھوگا کہ وزیرستان میں دھشتگردی کو مزید بڑھاتے ہیں اور عوام تنگ کر پہلے کی طرح اپنا علاقہ چھوڑ جائے گی اور اسکے بعد تسلی سے معدنیات پر ہاتھ صاف کروں گا لیکن باجوڑ کا اجتماع بتا رہا ہے کہ اس دفعہ عوام اس دھشتگرد قاتل پاکستانی فوج کے کسی ہتھکنڈے میں نہیں آنے والی ہے

Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف سوشل میڈیا سے گزارش ہے عمران خان کی ضمانت کو ڈیل اور عمران خان کو غدار ڈیکلئر کرنے سے پہلے دیکھ لیں کیس میں کوئ جان نہیں تھی یہ فیصلہ میرٹ پر ہوا ہے۔۔۔ تواڈی مہربانی !! احمد نورانی اور عادل راجہ جیسے غداروں کی ہر احمقانہ بات کو آگے بیان نہ شروع کر دیں!!

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

جب عوام کے حق میں عہدوں کو لات ماروگے تو قوم آپکے ہاتھ چھومے گی کل مستعفی ہونے والا جج مثال ہے🔥

Nimrah Mariyam (@nimrahmariyam96) 's Twitter Profile Photo

مجھے ہے حُکمِ اذاں ، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللّٰہ #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب #مشن_نور

Nimrah Mariyam (@nimrahmariyam96) 's Twitter Profile Photo

ہر سمت پھیلی روشنی، ہر دل ہوا منوّر گونجی فضا میں جب صدا، "اللّٰہ اکبر" #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب #مشن_نور_مجھے_ہے_حکمِ_اذان #مشن_نور

Fayyaz Shah (@rebelbythought) 's Twitter Profile Photo

سعد رضوی سے لاکھ اختلاف لیکن حق بات یہ ہے کہ وہ آخری وقت تک مذاکرات کی بات کرتا رہا۔ ریاست نے مذاکرات کے بجائے طاقت کے اندھے استعمال اور بے گناہوں کا خون بہانے کو ترجیح دی۔ مذاکرات نہ کرنے کا آرڈر کہاں سے آیا تھا؟؟؟

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان 🚨 گولیاں لگنے کے بعد سعد رضوی کنٹینر پر بے ہوش ہوگئے تھے جبکہ چھوٹے بھائی انس رضوی کو بھی گولیاں لگی ہے

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر کچھ عناصر نہتے اور غریب لوگوں پر ظلم کو سیاسی رنگ دے رہے ہیں، یہ لوگ جو شہید ہوئے ہیں نا یہ بھی کسی کے باپ، بیٹے، بھائی اور شوہر تھے۔ ان کے جانے سے پورے کے پورے خاندان تباہ ہوئے ان کی فیملیز پر جو تکالیف اس وقت گزر رہی ہیں، اللہ کرے آپ کی فیملی پر نہ گزرے 💔

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

باری سب کی آئے گی، گھر سب کے جلیں گے یا متحد ہو جاو یا باری باری جلنے کے لیے تیار

Nimrah Mariyam (@nimrahmariyam96) 's Twitter Profile Photo

کیا کسی کو سعد رضوی اور ان کے بھائی کی خبر ہے کہ وہ کہاں ہیں اور کس حالت میں ہیں ؟؟؟ #WhereIsSaadRizvi

کیا کسی کو سعد رضوی اور ان کے بھائی کی خبر ہے کہ وہ کہاں ہیں اور کس حالت میں ہیں ؟؟؟
#WhereIsSaadRizvi