NimrA
@nimra_pti1
ID: 1658442910583472134
16-05-2023 12:03:52
6,6K Tweet
6,6K Followers
6,6K Following
میری زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے، عاصم منیر کے ہاتھ میں نہیں۔ عمران خان Imran Khan #imrankhanPTI siasat.pk/threads/929760
Imran Khan “میں “لا الہ الا اللہ” کا ماننے والا ہوں۔ یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے- میری زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے عاصم منیر کے ہاتھ میں نہیں۔ ہمارا ایمان ہی ہماری ”حقیقی آزادی“ کا ضامن ہے، کیونکہ یہ کلمہ انسان کو خوف کی زنجیریں توڑنے کی قوت فراہم کرتا ہے۔”