یہ چادر مجھے ڈیرہ غازی خان کے ایک گاؤں سے ایک بزرگ ماں نے اپنے ہاتھوں سے بنا کر بھیجی اور کہا کہ مریم کو دے دینا اور کہنا میں نے بہت پیار سے اس پر کڑھائی کی ہے۔ یہی محبتیں مجھ پر قرض ہیں۔
آج کے دن اگر آپ کا کوئی جاننے والا (کرکٹ فین) چھوٹی سی بات پہ ری ایکٹ کرے یا غصہ کرتا ہے تو اسے اللہ کی رضا کےلئے معاف کر دو!” 🏏😤😂 اس کا قصور کوئی نہیں۔۔
اپنے اپنے محبوب سنبھال کر رکھیں۔۔🫵🏾
محبوب بچھڑنے کے مہینے آ گئے ہیں..
۔۔ستمبر میں ناراضگیاں ہوں گی 🤭
۔۔اکتوبر میں ترلے منت چلیں گے 😁
نومبر میں راہیں جدا ہوں گی اور دل ٹوٹیں گے۔ 🥺
اور پھر دسمبر میں دکھی دکھی شاعری۔ پوسٹ کی جائے گی 🙈🙈
خیر سانوں کی😁 😁🤣