Nighat Khan (@nighatkhan_m) 's Twitter Profile
Nighat Khan

@nighatkhan_m

بول کہ لب آزاد ہیں تیرے…

ID: 1512473833659318273

calendar_today08-04-2022 16:54:38

72,72K Tweet

7,7K Followers

4,4K Following

Nighat Khan (@nighatkhan_m) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں کی ضد ہے کہ ہم درخت نہیں لگائیں گے۔۔۔۔ بھنگ، اِملی، آلوبخارے کا شربت ، لسی اور ٹِنڈ کروا کر ہی گرمی ختم کرنی ہے۔🥵🥵

Nighat Khan (@nighatkhan_m) 's Twitter Profile Photo

چھٹا دن ہونے کو ہے! کیا نچن یاہو کا نتن یاہو کے خلاف ٹویٹ آیا؟ گھڑی دیکھ کر بتائیں💀😎⌚

چھٹا دن ہونے کو ہے!

کیا نچن یاہو کا نتن یاہو کے خلاف ٹویٹ آیا؟ 

گھڑی دیکھ کر بتائیں💀😎⌚
Nighat Khan (@nighatkhan_m) 's Twitter Profile Photo

دوستو یہ تصویر دیکھ کر مجھے کمینی سی خوشی ہونے لگی یقین مانیے یہ آج کی بلکل فریش تصویر ہے 😕

دوستو یہ تصویر دیکھ کر مجھے کمینی سی خوشی ہونے لگی
یقین مانیے یہ آج کی بلکل فریش تصویر ہے 😕
RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

یہ ایران کا صدر ہے اور یہ ایران کی پارلیمان میں پاکستان کا شکریہ ادا کر رہا ہے دوسری طرف امریکہ کا صدر پاکستان کو بلا رہا ہے تیسری طرف سعودیہ صدقے واری جا رہا ہے یہ اللہ نے میرے پاکستان کو عزت دی ہے مجھے پاکستان پر فخر ہے 🇵🇰❤️

Nighat Khan (@nighatkhan_m) 's Twitter Profile Photo

جنگ ایران اور اسرائیلیوں کی ہے لیکن راتوں کو نیند پوری دنیا کے مسلمانوں کو نھیں آتی یہ کلمے کا رشتہ خونی رشتوں پر بھاری ہے 🫶😍

Malik Adnan Dani (@dm_771) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل عاصم منیر اس وقت دنیا کا سب سے طاقتور شخص ہے 🇵🇰⚔️🇵🇰 اس شخص کے دور میں جو پاکستان کو عزت ملے گی، تاریخ میں لکھی جائے گی۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰

فیلڈ مارشل عاصم  منیر اس وقت دنیا کا سب سے طاقتور شخص ہے 🇵🇰⚔️🇵🇰

اس شخص کے دور میں جو پاکستان کو عزت ملے گی، تاریخ میں لکھی جائے گی۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Nighat Khan (@nighatkhan_m) 's Twitter Profile Photo

بیلسٹک میزائل فضا میں بلند ہو گیا تہران کے قریب شہر اسلامشہر کے اوپر دیکھا گیا اور دوسری وڈیو میں نے اپنے گھر کے سامنے سے بنائی ہے

Nighat Khan (@nighatkhan_m) 's Twitter Profile Photo

عزیز اتنا ہی رکھو کے جی سنبھل جائے اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے 😎😂😂

عزیز اتنا ہی رکھو کے جی سنبھل جائے
اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے
😎😂😂