Nida Alee (@nidaaleee) 's Twitter Profile
Nida Alee

@nidaaleee

The right one will find your scars attractive.💫

ID: 1381508504746405888

calendar_today12-04-2021 07:24:38

5,5K Tweet

2,2K Takipçi

540 Takip Edilen

Nida Alee (@nidaaleee) 's Twitter Profile Photo

خوشبو کبھی خود نہیں کہتی کہ وہ مہک رہی ہے مگر ہرکوئی محسوس کرتا ہے ۔۔۔ ایسے ہی لحاظ اور اخلاق بھی خاموش ہوتے ہیں لیکن انکی تاثیر ہر دل پر ہوتی ہے ۔۔ بدلحاظی تیز ہو تو رشتوں کو دور کر دیتی ہے لہٰذا ہمیشہ کوشش کریں کہ آپکی موجودگی بھی خوشبو کی طرح ہو 🌼

Nida Alee (@nidaaleee) 's Twitter Profile Photo

خواہش جنگ چھپی ہے وفا پوشی میں کتنے طوفان ہیں عباس کی خاموشی میں ۸ محرم الحرام

Nida Alee (@nidaaleee) 's Twitter Profile Photo

اَلّٰلھُمَّ لْعَنْ قَتَلَۃَ اَلحُسَیِنَؑ وَ اُولاَدِ اَلحُسَیِنَؑ وَ اَصحَابِ الحُسینؑ

Nida Alee (@nidaaleee) 's Twitter Profile Photo

No grief can match yours For no day is like of Hussain's We mourn Your broken heart today We are all heartbroken O' Hussain

Nida Alee (@nidaaleee) 's Twitter Profile Photo

سو گئے جب صاف کر کے پُشت کو سب ماتمی تازیانہ اُس گھڑی پہلا لگا سجاد کو (شام غریباں)

Nida Alee (@nidaaleee) 's Twitter Profile Photo

''میں سب كوراضى كرسكتا ہوں ليكن حاسد كو نہیں كيونكه اُسے خدا كى تقيم پر اعتراض ہوتا ہے" ( ثُيخ سعدى رحمه اللّٰه )

Nida Alee (@nidaaleee) 's Twitter Profile Photo

پِیرِ کامل ناول میں پڑھا تھا کہ سالار سِکندر کئی دِن کی بے ہوشی کے بعد جب ہوش میں آیا تو اُس نے محسُوس کِیا کہ کِسی کو بھی اُس کی بے ہوشی کا عِلم نہیں ہُوا. کِسی نے اُس کی کمی محسُوس نہیں کی. تب اُسے احساس ہوتا ہے کہ ہماری ذات سے صِرف ہمیں ہی فَرق پڑتا ہے. اور آج یَکِ بعد دیگرے

Nida Alee (@nidaaleee) 's Twitter Profile Photo

شادی کو کامیاب بنانے کے لئیے میاں بیوی کو ہفتے میں دو مرتبہ اچھے سے ریسٹورنٹ میں جانا چاہیے۔ اچھی سی فلم دیکھیں، کھانا کھائیں - لہٰذا بیوی اتوار کو جائے اور میاں بدھ کو ۔ (پبلک سروس میسیج)

Nida Alee (@nidaaleee) 's Twitter Profile Photo

یہ ایسے ہی ہے جیسے کسی کو 38 سال بعد اپنا بچھڑا ہوا محبوب واپس مل جائے ۔(راوی پنجاب)