National Highways & Motorway Police (NHMP) (@nhmpofficial) 's Twitter Profile
National Highways & Motorway Police (NHMP)

@nhmpofficial

Official page.
Connect to us on Social Media Platforms @NHMPofficial.

ID: 2308142756

linkhttp://www.nhmp.gov.pk calendar_today24-01-2014 10:34:42

66,66K Tweet

346,346K Takipçi

11 Takip Edilen

National Highways & Motorway Police (NHMP) (@nhmpofficial) 's Twitter Profile Photo

اطلاع: بڑی گاڑیوں کا داخلہ بند ہے! مقام: ایم-1، مین ٹول پلازہ اسلام آباد (کلومیٹر 351)۔ وجہ: تیز بارش۔

National Highways & Motorway Police (NHMP) (@nhmpofficial) 's Twitter Profile Photo

موٹروے پولیس ہیلپ لائن پر اطلاع موصول ہوئی کہ ایک بچہ تنہا کیرج وے پر گھوم رہا ہے۔اطلاع ملتے ہی افسران فوری طور پر موقع پر پہنچے۔قریبی مساجد میں اعلانات کروائے گئے، جس کے بعد بچے کے گھر والوں نے موٹروے پولیس سے رابطہ کیا۔ بچے کو والدین کے حوالے کر دیا گیا

ایک مسافر نے موٹروے پولیس کو اطلاع دی کہ وہ اپنا موبائل فون کلرکہار سروس ایریا میں قیام کے دوران بھول گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے افسران نے گمشدہ موبائل تلاش کیا اور اصل مالک کے حوالے کر دیا۔موبائل کے مالک نے موٹروے پولیس کی دیانتداری اور بروقت مدد پر شکریہ ادا کیا۔

موٹروے پولیس کے افسران کی جانب سے پاک آرمی بٹالین، کوئٹہ میں روڈ سیفٹی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔جس میں شرکاء کو سیٹ بیلٹ، لین کی پاسداری، ہیلپ لائن 130، روڈ کراسنگ، سیفٹی ہیلمٹ کے استعمال اور ڈرائیونگ کے دوران احتیاطی تدابیر اپنانے کے حوالے سے بریف کیا گیا۔

National Highways & Motorway Police (NHMP) (@nhmpofficial) 's Twitter Profile Photo

موٹروے پولیس کے افسران کی جانب سے یونیسیف ڈرائیورز کے ساتھ روڈ سیفٹی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔جس میں شرکاء کو سیٹ بیلٹ، لین کی پاسداری، ہیلپ لائن 130 اور ڈرائیونگ کے دوران احتیاطی تدابیر اپنانے کے حوالے سے بریف کیا گیا۔

موٹروے پولیس افسران کی جانب سے ایجوکیٹر سکول گوجرہ میں روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں شرکاء کو سیفٹی ہیلمٹ، سیٹ بیلٹ، لین کی پاسداری، ہیلپ لائن 130 اور ڈرائیونگ کے دوران احتیاطی تدابیر اپنانے کے حوالے سے بریف کیا گیا۔

موٹروے پولیس افسران کی جانب سے موبی لنک مائیکرو فائنانس بنک اسلام آباد کے سٹاف اور ڈرائیورز کو روڈ سیفٹی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں شرکاء کو سیفٹی ہیلمٹ، سیٹ بیلٹ، لین کی پاسداری، ہیلپ لائن 130 اور ڈرائیونگ کے دوران احتیاطی تدابیر اپنانے کے حوالے سے بریف کیا گیا۔

موٹروے پولیس افسران کی جانب سے پاکستان ایٹامک انرجی کمیشن اسلام آباد کے سٹاف اور ڈرائیورز کے لئے روڈ سیفٹی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں شرکاء کو سیفٹی ہیلمٹ، سیٹ بیلٹ، لین کی پاسداری، ہیلپ لائن 130 اور ڈرائیونگ کے دوران احتیاطی تدابیر اپنانے کے حوالے سے بریف کیا گیا۔

ایک مسافر نے موٹروے پولیس کو اطلاع دی کہ وہ اپنا موبائل فون (مالیت 150،000 روپے) کلرکہار سروس ایریا میں قیام کے دوران بھول گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے افسران نےگمشدہ موبائل تلاش کیا اور اصل مالک کے حوالے کر دیا۔موبائل کے مالک نے موٹروے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔