
Cheegha News
@newscheegha
cheeghanews.com is a news website composed of journalists from tribal districts whose aim is to provide unique investigative and authentic information
ID: 1510459110004862984
http://www.cheeghanews.com 03-04-2022 03:28:45
3,3K Tweet
1,1K Followers
884 Following



یہ میری ذاتی لانگ مارچ نہیں بلکہ بلوچ ننگ و ناموس کا مسئلہ ہے۔ غیرت مند عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ آج اپنے گھروں سے نکل آئیں۔ - سرداراختر مینگل Akhtar Mengal #cheeghanews #Latestnews #Balochistan #Balochistan







خان نے تیسری عید جیل میں گذاری آج اڈیالہ جیل کی مسجد میں نماز عید ادا کی گئی لیکن عمران خان کو نماز کی اجازت نہیں دی گئی خان کے دور میں انکے سیاسی مخالفین کے ساتھ جیلوں میں جو ہوا ہم اسکی بھی مذمت کرتے تھے اب جو عمران کے ساتھ ہو رہا ہے اس نے پچھلے ریکارڈ توڑ دئیے، Hamid Mir حامد میر






مزاکرات میں اپنی مرضی سے کر رہا ہو ، میں نے عمران خان سے کہا تھا کہ میں یہ سب بے نقاب کروں گا،خان صاحب نے کہا تھا کہ ان لوگوں پر بھروسا نہیں کیا جا سکتا، یہ دھوکہ دیتے ہیں اور وقت ضائع کرتے ہیں ،علی امین گنڈا پور Ali Amin Khan Gandapur







بلوچستان نیشنل پارٹی ریڈ زون میں احتجاج کرنا چاہتی ہے لیکن اس کی اجازت نہیں دی جائے گی،اختر مینگل بضد رہے تو دیگر آپشن موجود ہیں،شاہد رند ترجمان حکومت بلوچستان Govt. of Balochistan Akhtar Mengal #cheeghanews #cheeghanewsnetwork #Latestnews #Newsupdate
