Netizen (@netizen_pk) 's Twitter Profile
Netizen

@netizen_pk

Warning: Sarcastic Netizen ahead...

ID: 1815870949142810624

calendar_today23-07-2024 22:05:54

5,5K Tweet

1,1K Followers

225 Following

Netizen (@netizen_pk) 's Twitter Profile Photo

مودی جی آج تک آپ صرف نیلی گولی سے واقف رہے ہیں۔ اور جس قوم کو آپ دھمکی لگا رہے ہیں وہاں اگر جنگ میں میزائل نہ گرے تو سمجھتے ہیں کہ وہ شاید محب وطن نہیں ہیں۔ اس لئے زرا آرام سے، ہم اسرائیلی ساختہ ڈرونز بندوق سے گرا دیتے ہیں تسی تے شے ای کوئی نئیں!

Netizen (@netizen_pk) 's Twitter Profile Photo

یک نہ شد تین شد! ایران سے تین بھارتی سفارتی اہلکار لاپتہ۔۔ امید ہے اب کلبھوشن خود کو اکیلا محسوس نہیں کرے گا🔥

یک نہ شد تین شد!
ایران سے تین بھارتی سفارتی اہلکار لاپتہ۔۔ 
امید ہے اب کلبھوشن خود کو اکیلا محسوس نہیں کرے گا🔥
Netizen (@netizen_pk) 's Twitter Profile Photo

سندھ طاس پر موقف ریاست دیتی ہے اور ریاست کا موقف بڑا واضح ہے جو ہر روز مودی کے کانوں میں سیسہ کی طرح انڈیلا جاتا ہے۔ "پانی نہیں بہے گا تو خون بہے گا" کنوئیں کے مینڈک کنوئیں سے باہر نکل کر دیکھیں دنیا میں اس وقت ریاستی موقف کے چرچے ہیں البتہ گولڈ سمتھ کےٹاوٹ دائمی قبض کا شکار ہیں

Netizen (@netizen_pk) 's Twitter Profile Photo

میں ایک ایسے خبیث انسان کو جانتی ہوں جس نے اپنی بیٹی کی پیدائش پر اسکو قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ آج تک وہ بچی اپنے باپ کے نام کے بغیر ایک سوالیہ نشان بن کر زندگی گزار رہی ہے۔۔۔

جس خواب میں یہ مذاکرات مذاکرات کی رٹ لگاتا ہے وہ خواب کب کا ختم ہو چکا اور حقیقت اسکے لئے سہنا مشکل ہے۔ مذاکرات کرو نہ کرو۔ رہائی کے سب دروازے قانون کی دہلیز پر ہیں جہاں سے گزرے بغیر رہائی ممکن نہیں۔ اب نہ کوئی پاپا گودی لے گا نہ کوئی نیپیاں چینج کرے گا!

م چ پنڈی میں کب سے 46 ڈگری ہوگیا؟؟؟ شوکت خانم کی ساری نسل نے دروغ گوئی میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے!

Netizen (@netizen_pk) 's Twitter Profile Photo

لازمی نہیں ہے کہ وہاں پہنچنے والا ہر شخص ہی محبوب ہو کچھ لوگ آزمائش کے لئے بلائے جاتے ہیں۔ اور نامراد رہتے ہیں۔ سعودی حکومت کو ان لفنگوں کے خلاف سخت ایکشن لے کر اس فتنے کو نشان عبرت بنانا چاہئے۔ #Hajj_2025

Netizen (@netizen_pk) 's Twitter Profile Photo

موجودہ دور کا سارا گند 80 اور 90ء کی دہائی میں کرش زدہ ذلیل مخلوق کا مچایا ہوا ہے جو آنٹیاں آج تک ٹھنڈی نہ ہو سکیں!

Netizen (@netizen_pk) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی کا تازہ محبت نامہ ظاہر کر رہا ہے کہ نو مئی کے باغیوں اور ماسٹر مائنڈ کے دن گنے جا چکے ہیں۔ عین اس وقت جب عمران برکی "کچھ دینے" کو تیار تھا ایک بار پھر ریاست نے اسکی لے لی۔ ایم این اے اور ایم پی اے سمیت 11 انقلابی 15 سال کے لئے تن دئیے گئے💪 کہا تھا نا ریاست سے مت ٹکرانا!

Netizen (@netizen_pk) 's Twitter Profile Photo

فتنہ الہندستان،BLAاورBYC بلوچستان کے امن اور ترقی کے دشمن ہیں۔ یہ بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد تنظیمیں عام بلوچوں،خواتین اور بچوں کو نشانہ بنا کر اپنی سفاکیت اور بلوچ روایات سےدشمنی کا ثبوت دے رہی ہیں۔ را کے پالے ہوئے کتوں کو جلد انجام تک پہنچایاجائے گا۔ #EliminateFitnaAlHindustan

Netizen (@netizen_pk) 's Twitter Profile Photo

فتنہ الہندوستان کے خلاف ایک فیصلہ کن آپریشن اب وقت کی ضرورت ہے۔ ملک کے کونے کونے سے اس فتنہ اور اسکے سہولتکاروں کا خاتمہ ہونا اب ضروری ہے کیا آپ اس آپریشن کے حق میں ہیں؟ ہاں 1 نہیں 2 #EliminateFitnaAlHindustan

Netizen (@netizen_pk) 's Twitter Profile Photo

مودی جی کا بہار کا الیکشن تو پوری طرح وڑ گیا۔ بہار میں الیکشن کیمپین کے لئے منعقد کئے جانے جلسہ میں بی جے پی کو بدترین ناکامی کا سامنا!

Netizen (@netizen_pk) 's Twitter Profile Photo

میجر گوبر آریا بڑی ڈھٹائی سے تباہ ہونے والے طیاروں کا نقصان مان کر بھارتی فوج کے گوبر کو حلوہ ثابت کر رہا ہے. عادل راجہ کا سنگی اب دیش دروہی بن گیا 😂

The Thursday Times (@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے چھے بھارتی لڑاکا طیارے مار گرائے۔ بھارتی حکومت کو اس حقیقت کو تسلیم کرنے میں ایک مہینہ لگا کہ ان کے جہاز تباہ کیے گئے۔ وہ یہ سچائی اپنے عوام سے کیوں چھپا رہے تھے؟ کیونکہ اصل بات یہ ہے کہ وہ ہار گئے تھے۔ بلاول بھٹو زرداری کا چینی اسٹیٹ میڈیا کو انٹرویو

Netizen (@netizen_pk) 's Twitter Profile Photo

جب ہم نیازی کو سرخ ببون کہتے ہیں تو یوتھڑے گالیاں دیتے ہیں اب خود مان رہے ہیں کہ وہ بندر کی نسل فیلڈ مارشل کو کاپی کر رہا ہے😂