zahra (@nazrubina81) 's Twitter Profile
zahra

@nazrubina81

وہ اک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
ہزار سجدوں سے دیتا ہے ادمی کو نجات

ID: 1606167204650778624

calendar_today23-12-2022 05:59:57

20,20K Tweet

1,1K Takipçi

2,2K Takip Edilen

zahra (@nazrubina81) 's Twitter Profile Photo

Asslamo alaikum.🙋‍♀️ Dear stars.🩷🤍🩵 Yummy Sunday brunch AP sunday ko funday bnany k liay Kia krtay hn friends.???🤷‍♀️ Sbb btao👊🏻 #اردو_زبان

Asslamo alaikum.🙋‍♀️
Dear stars.🩷🤍🩵
Yummy Sunday brunch
  AP sunday ko funday bnany k liay
Kia krtay hn friends.???🤷‍♀️
Sbb btao👊🏻
#اردو_زبان
zahra (@nazrubina81) 's Twitter Profile Photo

وہ خاموشیاں بھی سُن لیتا ہے لیکن اسے بندے کا اظہار پسند ہےجب بندہ کہتا ہےاے میرے رب وہ متوجہ ہو جاتا ہے جب بندہ کہتا ہے تو رحیم ہے تو اُس کی رحمت جوش میں آجاتی ہ جب بندہ کہتا ہے اللہ مجھے معاف کر دے وہ معاف کر دیتا ہے جب بندہ گڑ گڑا کر مانگتا ہے تو وہ عطا کر دیتا ہے #اردو_زبان

zahra (@nazrubina81) 's Twitter Profile Photo

Asslamo alaikum.🙋‍♀️ Morning.🕋 Dear stars🩷🤍🩵 فسبح بحمد ربك واستغفرة انه كان توابا 🌹🌹🌹🌹 بس اپنے پروردگار کی تسبیح کرتے رہو اور اس سے بخشش طلب کرتے رہو بے شک وہ توبہ قبول کرنے والا ہے #اردو_زبان

Asslamo alaikum.🙋‍♀️
Morning.🕋
Dear stars🩷🤍🩵
فسبح بحمد ربك واستغفرة انه كان توابا
🌹🌹🌹🌹
بس اپنے پروردگار کی تسبیح کرتے رہو اور اس سے بخشش طلب کرتے رہو بے شک وہ توبہ قبول کرنے والا ہے 
#اردو_زبان
zahra (@nazrubina81) 's Twitter Profile Photo

🙋‍♀️Asslamo alaikum Morning.⛈️dear stars.🩷🩵 الله جميل يحب الجمال اللہ خوبصورت ہے خو بصورتی کو پسند فرما تا ہے ہماری اچھے اعمال اور خوبصورت کردار ہی اللہ کی نظر میں ہمیں محبوب بناتے ہ ظاہری حسن کے سا تھ اخلاق بھی اچھا ہو جھوٹ غیبت اورحسد سے دور رہیں اور سچ بولیں #اردو_زبان

🙋‍♀️Asslamo alaikum
Morning.⛈️dear stars.🩷🩵
الله جميل يحب الجمال 
اللہ خوبصورت ہے خو بصورتی کو پسند
 فرما تا ہے 
ہماری اچھے اعمال اور خوبصورت کردار ہی اللہ کی نظر میں ہمیں محبوب بناتے ہ ظاہری  حسن کے سا تھ اخلاق بھی اچھا ہو جھوٹ غیبت اورحسد سے دور رہیں اور سچ بولیں #اردو_زبان
zahra (@nazrubina81) 's Twitter Profile Photo

بہترین دوست کے ساتھ برا وقت بھی اچھا گزر جاتا ہے♥️👊🏻 #اردو_زبان

بہترین دوست کے ساتھ برا وقت بھی اچھا گزر جاتا ہے♥️👊🏻
#اردو_زبان
zahra (@nazrubina81) 's Twitter Profile Photo

Asslamo alaikum.🙋‍♀️ Morning.⛈️dear stars.🩵💚🤍 بشيء من الخوف والجوع ونقص من الاموال والانفس والثمرات وبشر الصابرين اور ہم کسی قدر خوف اور بھوک ,مال اور جان اور میووں کے نقصان سے تمہیں ازمائیں گے اور صبر کرنے والوں کو( اللہ کی خوشنودی کی) بشارت سنا دو سورہ البقرہ #اردو_زبان

Asslamo alaikum.🙋‍♀️
Morning.⛈️dear stars.🩵💚🤍
بشيء من الخوف والجوع ونقص من الاموال والانفس والثمرات وبشر الصابرين
اور ہم کسی قدر خوف اور بھوک ,مال اور جان  اور میووں کے  نقصان سے تمہیں ازمائیں گے اور صبر کرنے والوں کو( اللہ کی خوشنودی کی) بشارت سنا دو
سورہ البقرہ 
#اردو_زبان
zahra (@nazrubina81) 's Twitter Profile Photo

خواب دیکھنا, محنت کرنا اور اللہ سے دعا کرنا یہی کامیابی کی ضمانت ہے۔ #اردو_زبان

خواب دیکھنا, محنت کرنا اور اللہ سے دعا کرنا یہی کامیابی کی ضمانت ہے۔
#اردو_زبان
zahra (@nazrubina81) 's Twitter Profile Photo

Asslamo alaikum.🙋‍♀️ Dear stars.🩵💚🤍 Jumma Mubarak.🕋 ما اصابهم من مصيبه قالو انا لله وانا اليه رجعون جب بھی ان پر کوئی مصیبت پڑتی ہے تو وہ کہتے ہیں ہمارا سب کچھ اللہ ہی کے لیے ہے اور ہم نے اسی کی طرف لوٹ جانا ہے سب ایک دفعہ درود شریف پڑھ کر جمعہ کی برکتیں سمیٹیں #اردو_زبان

Asslamo alaikum.🙋‍♀️
Dear stars.🩵💚🤍
Jumma Mubarak.🕋
 ما اصابهم من مصيبه قالو انا لله وانا اليه رجعون 
 جب بھی ان پر کوئی مصیبت پڑتی ہے تو وہ کہتے ہیں ہمارا سب کچھ اللہ ہی کے لیے ہے اور ہم نے اسی کی طرف لوٹ جانا ہے
 سب ایک دفعہ درود شریف پڑھ کر جمعہ کی  برکتیں سمیٹیں
#اردو_زبان
zahra (@nazrubina81) 's Twitter Profile Photo

*یَا رَبِّ عَلِّقْ قَلْبِىْ بِمَا یُرْضِیْكَ*♥️ *اے میرے رب! میرا دل ان چیزوں کی طرف مائل کر جن سے تو راضی ہوتا ہے! 🤲🏻 #اردو_زبان ♥️✨🌸

zahra (@nazrubina81) 's Twitter Profile Photo

Asslamo alaikum.🙋‍♀️ Morning.⛈️dear stars.🩵💚🤍 ربي ارحمهما كما ربياني صغيرا سورہ بنی اسرائیل: ١٥ 🌹🌹🌹🌹🌹 اے اللہ میرے والدین پر رحم فرما جس طرح انہوں نے مجھے بچپن میں شفقت سے پالا #اردو_زبان

Asslamo alaikum.🙋‍♀️
Morning.⛈️dear stars.🩵💚🤍
   ربي ارحمهما كما ربياني صغيرا
سورہ بنی اسرائیل:  ١٥
🌹🌹🌹🌹🌹 
   اے اللہ میرے والدین پر رحم فرما جس طرح انہوں نے مجھے بچپن میں شفقت سے پالا
#اردو_زبان
zahra (@nazrubina81) 's Twitter Profile Photo

آپﷺ غریبوں اور تنگ دستوں کی مدد فرماتے، ان کا بوجھ اٹھاتے،ان کی عیادت فرماتے کبھی کسی کو حقیر نا سمجھتے تھے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🤍 #اردو_زبان

zahra (@nazrubina81) 's Twitter Profile Photo

Asslamo alaikum🙋‍♀️ Morning🌄dear stars.🩷🤍🩵 ولسوف يعطيك ربك فترضى بے شک اپ کا پروردگار اپ کو جلد ہی خوشی عطا کرے گا جو آپ چا ہتے ہیں القران #اردو_زبان

Asslamo alaikum🙋‍♀️
Morning🌄dear stars.🩷🤍🩵
 ولسوف يعطيك ربك فترضى 
 بے شک اپ کا پروردگار اپ کو جلد ہی خوشی عطا کرے گا جو آپ چا ہتے ہیں
القران
#اردو_زبان
zahra (@nazrubina81) 's Twitter Profile Photo

Asslamo alaikum.🙋‍♀️ Morning.🌄 Dear stars.🩷🩵🤍 ربنا اتنا في الدنيا حسنه وفي الاخره حسنه وقنا عذاب النار اے اللہ ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما اور اخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے محفوظ فرما #اردو_زبان

Asslamo alaikum.🙋‍♀️
Morning.🌄 Dear stars.🩷🩵🤍
ربنا اتنا في الدنيا حسنه وفي الاخره حسنه وقنا عذاب النار 
 اے اللہ ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما اور اخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے محفوظ فرما 
#اردو_زبان
zahra (@nazrubina81) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی انسان کے لیے کچھ جملے کچھ الفاظ کچھ دلاسے بہت خاص ہوتے ہیں جیسے کہ اپنا خیال رکھو اچھے وقت کا انتظار کرو خدا کی ذات پر یقین رکھو میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ایک ناامید اور مایوس انسان کے لیے یہ جملے بہت کچھ ہوتے ہیں خوش نصیب ہیں وہ جنہیں مخلص لوگ میسر ہیں #اردو_زبان

zahra (@nazrubina81) 's Twitter Profile Photo

Asslamo alaikum.🙋‍♀️ Morning.🌄 Dear stars.🩷🩵🤍 کیا انسان اچھا کھانا کھائے بغیر خوش رہ سکتا ہے۔؟ Sabb log btain.🩷🩵🤍 #اردو_زبان

Asslamo alaikum.🙋‍♀️
Morning.🌄 Dear stars.🩷🩵🤍
     کیا انسان اچھا کھانا کھائے بغیر خوش رہ سکتا ہے۔؟
Sabb log btain.🩷🩵🤍
#اردو_زبان
zahra (@nazrubina81) 's Twitter Profile Photo

Asslamo alaikum.🙋‍♀️ Morning.🌄dear stars.🩷🩵🤍 فيها فاكهه ونخل ورمان فباي الاء ربكما تكذبان الرحمن۔ : ٢٧ جنت میں ہر طرح کے میوے ہوں گے کھجور اور انار تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے #اردو_زبان

Asslamo alaikum.🙋‍♀️
Morning.🌄dear stars.🩷🩵🤍
  فيها فاكهه ونخل ورمان فباي الاء ربكما تكذبان 
الرحمن۔ :    ٢٧
جنت میں ہر طرح کے میوے ہوں گے کھجور اور انار تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے
#اردو_زبان
zahra (@nazrubina81) 's Twitter Profile Photo

Asslamo alaikum.🙋‍♀️ Morning.🌄 Dear stars.🩷🩵🤍 ربي ارحمهما كما ربياني صغيرا اے اللہ میرے والدین پر رحم فرما جس طرح انہوں نے مجھے بچپن میں شفقت سے پالا #اردو_زبان

Asslamo alaikum.🙋‍♀️
Morning.🌄 Dear stars.🩷🩵🤍
ربي ارحمهما كما ربياني صغيرا 
   اے اللہ میرے والدین پر رحم فرما جس طرح انہوں نے مجھے بچپن میں شفقت سے پالا 
#اردو_زبان
zahra (@nazrubina81) 's Twitter Profile Photo

Asslamo alaikum.🙋‍♀️ Morning 🌄 dear stars.🩷🩵🤍 واذكروا لي اذكركم اشكروا لي ولا تكفرون پس تم میرا ذکر کرو میں تمہیں یا د رکھوں گا اورمیرا شکر ادا کرتے رہو اور کافروں میں سے نہ ہونا القران🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 #اردو_زبان

Asslamo alaikum.🙋‍♀️
Morning 🌄 dear stars.🩷🩵🤍
 واذكروا لي اذكركم اشكروا لي ولا تكفرون
پس تم میرا ذکر کرو میں تمہیں یا د رکھوں گا اورمیرا شکر ادا کرتے رہو اور کافروں میں سے نہ ہونا
القران🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
#اردو_زبان
zahra (@nazrubina81) 's Twitter Profile Photo

Asslamo alaikum.🙋‍♀️ Morning.🌄dear stars. ان اكرمكم عند الله اتقاكم بے شک اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ عزت والےوہ ہیں جو سب سے زیادہ (متقی) گناہوں سے بچتے ہیں الحدیث #اردو_زبان

Asslamo alaikum.🙋‍♀️
Morning.🌄dear stars.
ان اكرمكم عند الله اتقاكم 
بے شک اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ عزت والےوہ ہیں جو سب سے زیادہ (متقی) گناہوں سے بچتے ہیں
الحدیث
#اردو_زبان
zahra (@nazrubina81) 's Twitter Profile Photo

Happy birthday to me.🎂 Thanks to Allah for every blessing For happy🥰 and peaceful life. 🎊🎊🎊🎊🎊🎉 Thanks for the love and respect My followers and friends always give me.👊🏻 Love and respect for all my x fam. #اردو_زبان

Happy birthday to me.🎂
Thanks to Allah for every blessing
For happy🥰
 and peaceful life.
🎊🎊🎊🎊🎊🎉
Thanks for the love and respect
My followers and friends always give me.👊🏻
Love and respect for all my x fam.
#اردو_زبان