
𝖎𝖓𝖓𝖔𝖈𝖊𝖓𝖙 𝖓𝖆𝖟
@naz_innocent
تیری ابھی عمرنہیں🔞 ⚠️
ہمارے مقام تک آنے کی 👑
ID: 1565435040565268483
01-09-2022 20:23:03
1,1K Tweet
194 Followers
221 Following

Hope, courage, and determination define Imran Khan's journey. #فیصلہ_کن_تحریک Raheel PTI Ansari Baltistan Muhammad Arslan 𝖎𝖓𝖓𝖔𝖈𝖊𝖓𝖙 𝖓𝖆𝖟 Nazim Shirazi Sohail Ahmed Sohail Gujjar 🇵🇰 𝔽𝕒𝕚𝕤𝕒𝕝 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜


انصاف صرف نعروں سے نہیں سڑکوں پر نکلنے سے ملتا ہے اور اب وقت اگیا ہے کہ ہمیں نکلنا ہوگا Shaheens of Kaptaan #فیصلہ_کن_تحریک 🇸🇦🇳🇦🇲

چند خاندانوں کی غلامی اسٹیبلشمنٹ کی غلامی یا پھر پاکستان کی خوشحالی اور ازادی فیصلے کا وقت اگیا ہے Shaheens of Kaptaan #فیصلہ_کن_تحریک 🇸🇦🇳🇦🇲

ہم صرف ووٹر نہیں ہیں اس ملک کے محافظ بھی ہیں اپنے حق کی حفاظت کرنا جانتے ہیں Shaheens of Kaptaan #فیصلہ_کن_تحریک 🇸🇦🇳🇦🇲

ہر نسل کو اپنی جنگ خود لڑنا پڑتی ہے Shaheens of Kaptaan #فیصلہ_کن_تحریک 🇸🇦🇳🇦🇲

خاموشی سے نظام نہیں بدلتا بولنے کے ساتھ جدوجہد بھی کرنا پڑتی ہے Shaheens of Kaptaan #فیصلہ_کن_تحریک 🇸🇦🇳🇦🇲

تحریک اب رکنے والی نہیں، یہ قید خانوں کو توڑ کر باہر آئے گی۔ #فیصلہ_کن_تحریک Shaheens of Kaptaan


مرشد عمران خان کی قیادت میں ہم سب ایک ہیں اور ایک ہی رہیں گے کوئی ہمیں تقسیم نہیں کر سکتا Shaheens of Kaptaan #فیصلہ_کن_تحریک 🇸🇦🇳🇦🇲

اگر آج خاموش رہے تو کل ہمارے بچوں کے لیے کچھ نہیں بچے گا۔ #فیصلہ_کن_تحریک Shaheens of Kaptaan


فیصلہ کن تحریک کا اعلان ہو گیا ہے اور یہ وقت ہے نکلنے کا جدوجہد کرنے کا Shaheens of Kaptaan #فیصلہ_کن_تحریک 🇸🇦🇳🇦🇲

ایک اچھا لیڈر وہ ہوتا ہے جو لوگوں کے پیچھے چل کر انہیں آگے لے جائے. نیلسن منڈیلا عمران خان نے ہمیشہ قوم کو امید، شعور اور حوصلہ دیا۔ #فیصلہ_کن_تحریک Shaheens of Kaptaan


ہر پاکستانی کا خواب ہے ایک خوشحال باوقار اور انصاف کا پاکستان اور یہ صرف عمران خان کی سربراہی اور قیادت میں پورا ہو سکتا ہے Shaheens of Kaptaan #فیصلہ_کن_تحریک 🇸🇦🇳🇦🇲

ظلم کے خلاف کھڑے ہونا اور ظلم کے خلاف نکلنا ایمان کا تقاضا ہے Shaheens of Kaptaan #فیصلہ_کن_تحریک 🇸🇦🇳🇦🇲

خاموش رہو گے تو تمہاری اس خاموشی کی سزا انے والی نسلیں بھی بھگتیں گی Shaheens of Kaptaan #فیصلہ_کن_تحریک 🇸🇦🇳🇦🇲

جہاں حق نہ دیا جائے بے انصافی کا دور دورہ ہو ظلم و تشدد اور بربریت عام ہو وہاں نکلنا عین ایمان ہے Shaheens of Kaptaan #فیصلہ_کن_تحریک


تاریخ بہادروں اور حق پرستوں کو یاد رکھتی ہے بزدلوں اور ظلم سہنے والوں کو نہیں Shaheens of Kaptaan #فیصلہ_کن_تحریک 🇸🇦🇳🇦🇲

تبدیلی وہ سب سے طاقتور ہتھیار ہے جو آپ دنیا کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔" — نیلسن منڈیلا عمران خان وہ تبدیلی ہے جسے روکنے کے لیے سارا نظام بے چین ہے۔..... #فیصلہ_کن_تحریک Shaheens of Kaptaan
