Nawaz Sharif Force (@nawazsforce) 's Twitter Profile
Nawaz Sharif Force

@nawazsforce

مزاج قلندرانہ|ادا دلبرانہ|رہن مستانہ |فہم عارفانہ|نظر شاطرانہ|رویہ جارہانہ |دلیل فلسفانہ|کاٹ قاتلانہ|چوٹ ظالمانہ |گفتگو قہقہانہ

ID: 1300103923

calendar_today25-03-2013 16:13:39

22,22K Tweet

28,28K Takipçi

6,6K Takip Edilen

Nawaz Sharif Force (@nawazsforce) 's Twitter Profile Photo

سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات اور خلیجی ممالک میں مقیم تمام دوست ،احباب کو عید الاضحی مبارک

Nawaz Sharif Force (@nawazsforce) 's Twitter Profile Photo

نواب شاہ: جعلی جوس بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ — مالک حج پر گیا ہوا ہے! ملازم کا انکشاف 🙄

Nawaz Sharif Force (@nawazsforce) 's Twitter Profile Photo

چائنہ کی ترقی کا راز عوام کو ہر کام کے لیے حکومتوں کی طرف ہی نہیں دیکھنا چاہیے

Nawaz Sharif Force (@nawazsforce) 's Twitter Profile Photo

کھا پی کے میں اندھیر نگری اور چوپٹ راج ملاحظہ کیجیے ہزاروں درختوں کا قتل عام جاری

Nawaz Sharif Force (@nawazsforce) 's Twitter Profile Photo

یہ درخت تقریباً 1000 سال پرانا ہو گا لیکن نیازی حکومت میں اسکی زندگی کا خاتمہ کر دیا گیا

Nawaz Sharif Force (@nawazsforce) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ابھی بھی جہالت کا راج ہے نمازِ عید پر گدی نشینوں کی صورتحال ملاحظہ کیجیے

Nawaz Sharif Force (@nawazsforce) 's Twitter Profile Photo

مزے جہانگیر ترین کے ہیں سبق سیاسی کارکنوں کے لیے ہے آپ جتنا مرضی پارٹیوں کے جوتے گھسا لیں آپ کی جگہ انویسٹر اپروچ والا لے جائے گا 1997 ن لیگ پھر2002 میں مسلم لیگ ق سے2008 مسلم لیگ فنکشنل2001 پی ٹی آئی پھر 2023 استحکام پاکستان پارٹی اب جہانگیر ترین کا اگلا پڑاؤ پیپلز پارٹی ؟

مزے جہانگیر ترین کے ہیں سبق سیاسی کارکنوں کے لیے ہے آپ جتنا مرضی پارٹیوں کے جوتے گھسا  لیں  آپ کی جگہ انویسٹر اپروچ والا لے جائے گا 

1997 ن لیگ پھر2002 میں مسلم لیگ ق سے2008 مسلم لیگ فنکشنل2001 پی ٹی آئی پھر 2023 استحکام پاکستان پارٹی اب جہانگیر ترین کا اگلا پڑاؤ پیپلز پارٹی ؟
Nawaz Sharif Force (@nawazsforce) 's Twitter Profile Photo

سرکاری ملازمین کی تنخواوں میں %6فیصد کابینہ نے منظوری دے دی یہ اپنے پاس رکھ لو۔ملازمین

Nawaz Sharif Force (@nawazsforce) 's Twitter Profile Photo

بجٹ2025-26:وفاقی حکومت نےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دیدی طوفان مہنگائی میں یہ ”اونٹ کے منہ میں زیرہ “والی بات ہے