Bin Abbas(@nawaz_ka_sherrr) 's Twitter Profileg
Bin Abbas

@nawaz_ka_sherrr

Dictatorships are one-way streets. Democracy boasts two-way traffic. —

Alberto Moravia

ID:1692930013484724224

calendar_today19-08-2023 16:02:36

10,8K Tweets

479 Followers

473 Following

Bin Abbas(@nawaz_ka_sherrr) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا حکومت کی نااہلی

آج 3 مئی کو بھی سرکاری اساتذہ کو تنخواہیں جاری نہیں ہوئی

میری امی جو کہ 17 گریڈ کی ٹیچر ہے اس کی تنخواہ ابھی تک نہیں آسکی

کوئی صحافی اور دانشور اس کے خلاف بولتا کیوں نہیں ؟؟
ہر مہینے یہ مذاق چلتا ہے 5 تاریخ سے پہلے تنخواہیں دینا معجزہ ہی ہوتا ہے

خیبرپختونخوا حکومت کی نااہلی آج 3 مئی کو بھی سرکاری اساتذہ کو تنخواہیں جاری نہیں ہوئی میری امی جو کہ 17 گریڈ کی ٹیچر ہے اس کی تنخواہ ابھی تک نہیں آسکی کوئی صحافی اور دانشور اس کے خلاف بولتا کیوں نہیں ؟؟ ہر مہینے یہ مذاق چلتا ہے 5 تاریخ سے پہلے تنخواہیں دینا معجزہ ہی ہوتا ہے
account_circle
Bin Abbas(@nawaz_ka_sherrr) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کو واڑ کے رکھ دیا
پورا حال تالیوں سے گونج اٹھا
مزاحیہ انسان ہے یارررررر😂

account_circle
Bin Abbas(@nawaz_ka_sherrr) 's Twitter Profile Photo

یہ ٹرینڈ اوپن کرکے دیکھ سکتے ہو کہ عاصم منیر سے لوگ کتنا پیار کرتے ہیں
لوگ صدقے واری جا رہے ہیں 🙏😂

یہ ٹرینڈ اوپن کرکے دیکھ سکتے ہو کہ عاصم منیر سے لوگ کتنا پیار کرتے ہیں لوگ صدقے واری جا رہے ہیں 🙏😂
account_circle
Bin Abbas(@nawaz_ka_sherrr) 's Twitter Profile Photo

ملاقات میں سڑکوں پر گھسیٹنے والے بیانات پر عوام کو بے وقوف بنانے کے کامیاب تجربے پر ایک دوسرے کے گلے لگ کر مبارکباد دی
آئیندہ بھی اس مشن کو جاری رکھنے کا عزم کا اعادہ
ان دونوں کو جرنیلی زنجیر سے بندھا ہوا ہے ورنہ زردای اور شہباز ایک دوسرے کو گھسیٹتے ہوئے دیکھائی دیتے🙏😂

account_circle
Bin Abbas(@nawaz_ka_sherrr) 's Twitter Profile Photo

آخر جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنماؤں کو ہی کیوں ٹارگٹ کیا جارہا ہیں؟
جمعیت علمائے اسلام کے رہنماؤں کو سیکورٹی کیوں فراہم نہیں کی جا رہی ؟
الیکشن کے دنوں سے یہ سلسلہ چل رہا ہے کبھی مولانا صاحب پر حملے کبھی دیگر قیادت پر حملے۔۔
اللّٰہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین 🤲

account_circle
Bin Abbas(@nawaz_ka_sherrr) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ 'آئی کیوب قمر' چاند پر روانہ ہوگیا۔
اللّٰہ تبارک و تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ مشن کامیاب ہو آمین یارب العالمین ❤️
پاکستان ذندہ باد 🇵🇰

account_circle
Bin Abbas(@nawaz_ka_sherrr) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان صاحب کے درجنوں جلسے میں نے اٹینڈ کئے ہیں سب سے یادگار بنوں کمپلیکس میں پی ڈی ایم کا مشترکہ جلسہ تھا

جس میں مولانا عبد الشکور مرحوم کے تقریر نے جلسے کو چار چاند لگا دئیے تھے

مولانا عبد الشکور جمعیت کا قیمتی اثاثہ تھے ❤️

account_circle
Bin Abbas(@nawaz_ka_sherrr) 's Twitter Profile Photo

وہ جن کے ہونٹ کی جنبش سے
وہ جن کی آنکھ کی لرزش سے
قانون بدلتے رہتے ہیں
اور مجرم پلتے رہتے ہیں
ان چوروں کے سرداروں سے
انصاف کے پہرے داروں سے
میں باغی ہوں ہاں میں باغی ہوں

وہ جن کے ہونٹ کی جنبش سے وہ جن کی آنکھ کی لرزش سے قانون بدلتے رہتے ہیں اور مجرم پلتے رہتے ہیں ان چوروں کے سرداروں سے انصاف کے پہرے داروں سے میں باغی ہوں ہاں میں باغی ہوں #عوامی_اسمبلی_کراچی
account_circle
Bin Abbas(@nawaz_ka_sherrr) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور مولانا کے آنے سے پہلے کور کمانڈر ہاؤس پشاور میں چھپ جاؤ۔۔
کیونکہ مولانا راستے میں ہے اور بھر پور تیاری کے ساتھ مولانا آ رہا ہے
تیاری پکڑو شاباش بچو

علی امین گنڈاپور مولانا کے آنے سے پہلے کور کمانڈر ہاؤس پشاور میں چھپ جاؤ۔۔ کیونکہ مولانا راستے میں ہے اور بھر پور تیاری کے ساتھ مولانا آ رہا ہے تیاری پکڑو شاباش بچو #عوامی_اسمبلی_کراچی #نیکسٹ_سٹاپ_پشاور
account_circle
Bin Abbas(@nawaz_ka_sherrr) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے کہ پی پی پی کے ہیجڑوں کی حکومت نے جلسے کے لئے جگہ سے بھی انکار کردیا تھا
لیکن ہیجڑوں سن لو مولانا جہاں کھڑا ہوتا ہے لائن وہی سے شروع ہوتی ہیں زرداری بھی ایک وقت میں اسی لائن میں کھڑا تھا

account_circle
سیانی کُڑی(@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

کچھ پاکستانی'انقلابی 'بیرون ملک بیٹھ کر سارا دن پاکستان ،عوام ، سیاستدانوں،اسٹیبلشمنٹ ،ایجنسیوں پر تبرے کرتے ہیں لیکن انکی ٹائم لائن پر ایک لفظ بھی غزہ سے متعلق نہیں ملے گا ۔کیونکہ غزہ پہ لکھا تو لات مار کر نکال دیے جائیں گے ۔پھر انقلاب کے طعنے کسے دینگے

account_circle
Bin Abbas(@nawaz_ka_sherrr) 's Twitter Profile Photo

وقت کے فرعونوں کے سامنے یہ مردِ مجاہد اکیلا ہی کافی ہیں یہ مرد مجاہد وقت کے فرعون کو گھر چھوڑ کر ہی دم لیگا اور تاریخ نے ہمیشہ اسکو ایک نڈر اور بہادر لیڈر کے طور پر یاد کیا ہے
شاباش کراچی شاباش

وقت کے فرعونوں کے سامنے یہ مردِ مجاہد اکیلا ہی کافی ہیں یہ مرد مجاہد وقت کے فرعون کو گھر چھوڑ کر ہی دم لیگا اور تاریخ نے ہمیشہ اسکو ایک نڈر اور بہادر لیڈر کے طور پر یاد کیا ہے شاباش کراچی شاباش #عوامی_اسمبلی_کراچی
account_circle
Bin Abbas(@nawaz_ka_sherrr) 's Twitter Profile Photo

خط میں ضلعی عدالت کے جج نے چیف جسٹس عامر فاروق کو شکایت کی ہے

کہ محسن احتر کیانی کی سائڈ پر نا چلنے کی وجہ سے محسن احتر کیانی ہمیں دھمکیاں دیتا ہیں جس کی وجہ سے ہم احساس محرومی کا شکار ہے جس سے ہمارا استحصال ہو رہا ہیں

خط میں ضلعی عدالت کے جج نے چیف جسٹس عامر فاروق کو شکایت کی ہے کہ محسن احتر کیانی کی سائڈ پر نا چلنے کی وجہ سے محسن احتر کیانی ہمیں دھمکیاں دیتا ہیں جس کی وجہ سے ہم احساس محرومی کا شکار ہے جس سے ہمارا استحصال ہو رہا ہیں
account_circle
Bin Abbas(@nawaz_ka_sherrr) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کے جوڈیشل افسران نے چیف جسٹس عامر فاروق کو لکھ دیا

جس میں جسٹس محسن احتر کیانی پر سنگین الزامات کی بوچھاڑ کی گئی ہیں

سینیر صحافی احمد منصور کی تصدیق شدہ خبر

اسلام آباد کے جوڈیشل افسران نے چیف جسٹس عامر فاروق کو لکھ دیا جس میں جسٹس محسن احتر کیانی پر سنگین الزامات کی بوچھاڑ کی گئی ہیں سینیر صحافی احمد منصور کی تصدیق شدہ خبر
account_circle
Bin Abbas(@nawaz_ka_sherrr) 's Twitter Profile Photo

گیم (رشتےداروں کی لڑائی) دلچسپ مرحلے میں داخل ہونے والا ہے

سننے میں آ رہا ہیں کہ سیشن ججز اسلام آباد ہائیکورٹ کو حط لکھنے جا رہی ہیں جس میں اسلام آباد کے ججز کو ٹارگٹ کیا گیا ہے

نواں کٹا کھلنے والا ہے 😂

account_circle