Naveed khan zain (@naveedkhanzain1) 's Twitter Profile
Naveed khan zain

@naveedkhanzain1

‏‏‏‏‏‏ہمیشہ زندگی میں ایسے لوگوں کو پسند کرو🍁
جن کا دل چہرے سے زیادہ خوبصورت ہو. 🌹pti

ID: 1180458296567832577

calendar_today05-10-2019 12:22:57

7,7K Tweet

50,50K Followers

24,24K Following

Naveed khan zain (@naveedkhanzain1) 's Twitter Profile Photo

اتنے بزدل اور ڈرے ہیں کہ رات کی تاریکی میں چھپ کر دیواریں پھلانک کے حملہ کر رہے ہیں یا اللّه کسی کو ایسا بزدل دشمن بھی نہ دینا...

Naveed khan zain (@naveedkhanzain1) 's Twitter Profile Photo

امریکہ نے اگر جاپان پر ایٹم بم کی بجائے اگر ہمارے وزیراعظم شہباز شریف کو گرایا ہوتا تو یقین مانو جاپان قیامت تک ترقی نہیں کر سکتا...

Naveed khan zain (@naveedkhanzain1) 's Twitter Profile Photo

بزدل عمران خان زمان پارک میں چُھپ کے بیٹھا ہے، مریم نواز❗ اور نوازشریف تو طورخم بارڈر پہ بندوق لے کے کھڑا ہے...

Naveed khan zain (@naveedkhanzain1) 's Twitter Profile Photo

22 کروڑ کو تقریبا 500 لوگ لوٹ رہے ہیں اور 22کروڑ خاموش تماشائی بنے بیٹھےہیں قصور 500 کا نہیں 22 کروڑ کا ہے...

Naveed khan zain (@naveedkhanzain1) 's Twitter Profile Photo

مجھے ایک دفعہ ہی سزائے موت دے دیں!! بلوچستان میں مقدمے نہ کریں یہاں ہی پھانسی دے دیں تا کہ میری فیملی کو میری لاش لینے میں آسانی ہو :شہباز گل ...

Naveed khan zain (@naveedkhanzain1) 's Twitter Profile Photo

میں بھیک مانگنے نہیں جا رہا تھا مگر پھر بھی صدر طیب اردگان کو مجھ پر یقین ہی نہیں ملنے سے انکار کرنا سمجھ سے بالاتر ہے...

Naveed khan zain (@naveedkhanzain1) 's Twitter Profile Photo

"میاں صاحب کا جسم لندن میں, اور روح پاکستان میں ہے۔" مریم نواز (اور عزت کہیں بھی نہیں ہے)

Naveed khan zain (@naveedkhanzain1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تاریخ میں آج پہلی مرتبہ عوام نے پولیس کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے خود کو CCPO دفتر میں بند کر لیا۔

پاکستان کی تاریخ میں آج پہلی مرتبہ عوام نے پولیس کو گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس نے خود کو CCPO دفتر میں بند کر لیا۔
Naveed khan zain (@naveedkhanzain1) 's Twitter Profile Photo

جس گھر کے مرد لندن بھاگ جائے اور عورت سٹیج پر کھڑی ہو کر آئی لو یو کہے تو اس گھر میں ٹیپو سلطان نہیں پٹواری پیدا ہوتے ہیں...

Naveed khan zain (@naveedkhanzain1) 's Twitter Profile Photo

شاہ رخ خان اور سلمان خان کی فلمیں دیکھنے والا ڈیزل مہنگائی پر ایسا خاموش ہے جیسا کہ کوئلہ فلم میں شاہ رخ خان گھونگا تھا ...

Naveed khan zain (@naveedkhanzain1) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ایک پیشی پہ نہ آیا تو گرفتاری اسحاق ڈار 5 سال مفرور رہا واپس آیا تو وزیر خزانہ تیرے اس انصاف پر 🖐

Naveed khan zain (@naveedkhanzain1) 's Twitter Profile Photo

ہیلی کاپٹر آگیا ایک پیغام طیب اردوگان نے دیا تھا،پھر تُرکی کی عوام نکلی تھی۔ اب پیغام خان صاحب نے بھی دیا ہے ،باقی اب عوام پر ہے...

Naveed khan zain (@naveedkhanzain1) 's Twitter Profile Photo

پشاور کی عوام نے کینٹ کور کمانڈر ہاؤس کی طرف جانے والے تمام راستے بند کر دیے۔۔ پولیس کی بھاری نفری طلب مگر پولیس نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیے ہیں ۔۔ “ہم اپنے لوگوں پر گولی نہیں چلائیں گے"...

Naveed khan zain (@naveedkhanzain1) 's Twitter Profile Photo

وہ شیلنگ جو پولیس خود برداشت نہیں کر سکتی وہ عمران خان کے کارکنان نے برداشت کی۔ یہ بریانی کی خاطر آئے پٹواری نہیں یہ نوجوان اپنے ملک کی خاطر کپتان کے ساتھ ڈٹے ہوئے ہیں ...

Naveed khan zain (@naveedkhanzain1) 's Twitter Profile Photo

ڈیزل کی چیخیں سن کے اندازہ ہوتا ھے کہ انصافیو کی طرف سے دیا جانے والا ڈنڈا اندر تک گیا ھے ...

Naveed khan zain (@naveedkhanzain1) 's Twitter Profile Photo

اگر کتا، بلی، چوہا، مرغی اور گدھا ایک جگہ رہ رہے ہیں تو سمجھ لو کہ ان کو کوئی پال رہا ہے ورنہ ان کا اتفاق ناممکن ہے غیر سیاسی

Naveed khan zain (@naveedkhanzain1) 's Twitter Profile Photo

اگر انڈیا کےپاس ایک چارجنگ میں 450کلومیٹر چلنے والی کار ھے تو ہمارے پاس 1 ڈبہ بریانی پر 5سال نعرے لگانے والی مخلوق بھی موجود ھے...