
Naveed Bangash
@naveedb58193665
I m nothing without you
ID: 1112026497999667201
30-03-2019 16:19:12
14,14K Tweet
432 Takipçi
713 Takip Edilen



“مشرف امریکہ کی ایک فون کال پر لیٹ گیا۔ عمران خان واحد رہنما تھا جو پاکستان کے مفاد میں ڈٹ گیا۔ اگر آج ہم خاموش ہو گئے تو آیندہ کوئی لیڈر پاکستان کے خلاف ہونے والی کسی سازش کے خلاف زبان نہیں کھولے گا”۔ خالد خورشید صاحب دل سے بولے اور ہر محب وطن پاکستانی کی نمائندگی کی ۔۔ضرور سنیے







کمشنر راولپنڈی کہاں ہے ؟ ایک بندا جس نے یہ بیان دیا کہ اس سے زبردستی فارم 45 بدلوائے گئے اس سے دھاندلی کروائی گئی اس بیان کے بعد وہ شخص غائب ہے اک کہانی بنائی گئی کہ اس شخص کا دماغی توازن درست نہیں تھا دو ماہ قبل پنجاب کے نگران وزیراعلی اور بڑے بڑے لوگ اسی دماغی مریض کے ہاں شادی









