Naveed Akhter (@naveedakht52532) 's Twitter Profile
Naveed Akhter

@naveedakht52532

ID: 1727166119298072576

calendar_today22-11-2023 03:26:03

11,11K Tweet

1,1K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Naveed Akhter (@naveed_00akhtar) 's Twitter Profile Photo

༄༅༎།།﷽།།༎༅༄ ❀ 💠ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ💠 ❀ دشمن وہ خطرناک نہیں ہوتا جو تیر چلاتا ہے، بلکہ وہ ہوتا ہے جو رات کی تنہائیوں میں سجدے میں جا کر تمہارا نام لیتا ہے۔ #riyadh #BamBam #今月描いた絵を晒そう #TDR_now

༄༅༎།།﷽།།༎༅༄
❀ 💠ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ💠 ❀

دشمن وہ خطرناک نہیں ہوتا
جو تیر چلاتا ہے،
بلکہ وہ ہوتا ہے
جو رات کی تنہائیوں میں سجدے میں جا کر
تمہارا نام لیتا ہے۔

#riyadh
#BamBam
#今月描いた絵を晒そう #TDR_now
Naveed Akhter (@naveed_00akhtar) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ جب کوئی شخص ظلم سہہ کر بھی خاموش ہو جائے، تو سمجھ لو… اس نے انصاف کا دروازہ انسانوں سے بند کر کے خالقِ انصاف سے رجوع کر لیا ہے۔ #riyadh #BamBam #今月描いた絵を晒そう #TDR_now

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

جب کوئی شخص ظلم سہہ کر بھی خاموش ہو جائے،
تو سمجھ لو…
اس نے انصاف کا دروازہ انسانوں سے بند کر کے
خالقِ انصاف سے رجوع کر لیا ہے۔

#riyadh
#BamBam
#今月描いた絵を晒そう #TDR_now
Naveed Akhter (@naveed_00akhtar) 's Twitter Profile Photo

༄༅༎།།﷽།།༎༅༄ ❀ 💠ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ💠 ❀ بدلہ لینے والے انسانوں سے نہیں، دعا کرنے والے مظلوموں سے ڈرو، کیونکہ ان کی فریاد آسمان چیر کر عرش تک پہنچ جاتی ہے۔ #riyadh #BamBam #今月描いた絵を晒そう #TDR_now

༄༅༎།།﷽།།༎༅༄
❀ 💠ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ💠 ❀

بدلہ لینے والے انسانوں سے نہیں،
دعا کرنے والے مظلوموں سے ڈرو،
کیونکہ ان کی فریاد آسمان چیر کر
عرش تک پہنچ جاتی ہے۔

#riyadh
#BamBam
#今月描いた絵を晒そう #TDR_now
Naveed Akhter (@naveed_00akhtar) 's Twitter Profile Photo

༄༅༎།།﷽།།༎༅༄ ❀ 💠ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ💠 ❀ جسے دنیا بے بس کہتی ہے، وہ اکثر رب کے سب سے قریب ہوتا ہے، کیوں کہ اس نے ہر سہارا چھوڑ کر، اپنا معاملہ اللہ کے حوالے کر دیا ہوتا ہے۔ #riyadh #BamBam #今月描いた絵を晒そう #TDR_now

༄༅༎།།﷽།།༎༅༄
❀ 💠ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ💠 ❀

جسے دنیا بے بس کہتی ہے،
وہ اکثر رب کے سب سے قریب ہوتا ہے،
کیوں کہ اس نے ہر سہارا چھوڑ کر،
اپنا معاملہ اللہ کے حوالے کر دیا ہوتا ہے۔

#riyadh
#BamBam
#今月描いた絵を晒そう #TDR_now
Naveed Akhter (@naveed_00akhtar) 's Twitter Profile Photo

سچ ہر انسان کے اندر ہوتا ہے، مگر عقل اسے دفن کر دیتی ہے، اور نشہ — قبریں کھود کر راز باہر نکال دیتا ہے۔ #riyadh #BamBam #今月描いた絵を晒そう #TDR_now

سچ ہر انسان کے اندر ہوتا ہے،
مگر عقل اسے دفن کر دیتی ہے،
اور نشہ —
قبریں کھود کر راز باہر نکال دیتا ہے۔

#riyadh
#BamBam
#今月描いた絵を晒そう #TDR_now
Naveed Akhter (@naveed_00akhtar) 's Twitter Profile Photo

جنہیں تم ہوش میں فرشتہ سمجھتے ہو، اک نشہ چڑھے، اور وہی تمہیں بتائے گا کہ اُس کے اندر بھی کوئی چھپا ہوا درندہ بیٹھا ہے۔ #riyadh #BamBam #今月描いた絵を晒そう #TDR_now

جنہیں تم ہوش میں فرشتہ سمجھتے ہو،
اک نشہ چڑھے،
اور وہی تمہیں بتائے گا
کہ اُس کے اندر بھی کوئی چھپا ہوا درندہ بیٹھا ہے۔

#riyadh
#BamBam
#今月描いた絵を晒そう #TDR_now
Naveed Akhter (@naveed_00akhtar) 's Twitter Profile Photo

گرتے ہوئے پھول ایک نرم یاد دہانی ہے, کہ ہر خوبصورت چیز عارضی ہے۔🌷 #highlight #riyadh #BamBam #今月描いた絵を晒そう #TDR_now

گرتے ہوئے پھول ایک نرم یاد دہانی ہے, کہ ہر خوبصورت چیز عارضی ہے۔🌷

#highlight
#riyadh
#BamBam
#今月描いた絵を晒そう #TDR_now
Naveed Akhter (@naveed_00akhtar) 's Twitter Profile Photo

اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صُـبـــحَ بَـخـــیَـر و نور یا اللہ! ہمیں سچائی پر قائم رکھ، ہر اندھیرے میں اپنے نور سے راہ دکھا۔

اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ  عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صُـبـــحَ بَـخـــیَـر و نور
یا اللہ! ہمیں سچائی پر قائم رکھ،
ہر اندھیرے میں اپنے نور سے راہ دکھا۔
Rind Baloch (@naseemkhan45790) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ایمان بخیر ۔۔۔ حیات بخیر دنیا میں سب سے پیارا موسم دل کا ہے اور سب سے خوبصورت جگہ بھی انسان کا دل ہے۔ اس لیے دل میں عفو، رواداری، سچائی، محبت اور ایمانداری کے ایسے گلاب لگانے چاہیے جن کی خوشبو سے دل ہمیشہ مہکتا رہے۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 
ایمان بخیر ۔۔۔ حیات بخیر

دنیا میں سب سے پیارا موسم دل کا ہے اور سب سے خوبصورت جگہ بھی انسان کا دل ہے۔ 
اس لیے دل میں عفو، رواداری، سچائی، محبت اور ایمانداری کے ایسے گلاب لگانے چاہیے جن کی خوشبو سے دل ہمیشہ مہکتا رہے۔
حناءشیخ (@hinaash_41) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ہمـارہ رب ہماری کونسی بات سے خـوش ہوتا ہے *تمہارا رب اپنے بندے کی اس بات سے خوش ہوتا ہے جب وہ کہتا ہے *رَبِّ اغْفِرْ لِي ذُنُوبِي إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ غَيْرُكَ کہ اے اللہ میرے گناہ بخش دے کیونکہ تیرے سوا کوئی اور ذات نہیں ہے جو گناہوں کو معاف کر سکے

السلام علیکم 

ہمـارہ رب ہماری کونسی بات سے خـوش ہوتا ہے
*تمہارا رب اپنے بندے کی اس بات سے خوش ہوتا ہے جب وہ کہتا ہے
*رَبِّ اغْفِرْ لِي ذُنُوبِي إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ غَيْرُكَ

کہ اے اللہ 
میرے گناہ بخش دے کیونکہ تیرے سوا کوئی اور ذات نہیں ہے جو گناہوں کو معاف کر سکے
Raza Hussain (@raza8064) 's Twitter Profile Photo

🌴💚اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد💚🌴

🌴💚اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد💚🌴
Zahoor Fatima (@fatimazahor_98) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُبْطِلُوا صَدَقُتِكُم بَالْمَنِ وَالْأَذَى اے ایمان والو! تم احسان جتلا کر یا اذیت پہنچا کر اپنی خیرات کو برباد نہ کرو سورة البقراء: 264

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُبْطِلُوا صَدَقُتِكُم بَالْمَنِ وَالْأَذَى

اے ایمان والو! تم احسان جتلا کر یا اذیت پہنچا کر اپنی خیرات کو برباد نہ کرو

سورة البقراء: 264
Naveed Akhter (@naveed_00akhtar) 's Twitter Profile Photo

اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صُـبـــحَ بَـخـــیَـر و نور یا اللہ!ہمیں سچائی کے راستے پر قائم رکھ اور ہر باطل سےمحفوظ فرما ہمارے دلوں کو نورِ ہدایت سےمنور فرما اور ہمیں اپنی رضا نصیب کر۔

اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ  عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صُـبـــحَ بَـخـــیَـر و نور
یا اللہ!ہمیں سچائی کے راستے پر قائم رکھ اور ہر باطل سےمحفوظ فرما
ہمارے دلوں کو نورِ ہدایت سےمنور فرما اور ہمیں اپنی رضا نصیب کر۔
Naveed Akhter (@naveed_00akhtar) 's Twitter Profile Photo

رشتہ وہی سچا ہے، جو ضرورتوں سے نہیں، اپنائیت سے بندھا ہو۔ ایسے لوگ کم ملتے ہیں، سنبھال کر رکھیے۔ صُـبـــحَ بَـخـــیَـر و نور #highlight #riyadh #BamBam #今月描いた絵を晒そう #TDR_now

رشتہ وہی سچا ہے،
جو ضرورتوں سے نہیں، اپنائیت سے بندھا ہو۔
ایسے لوگ کم ملتے ہیں، سنبھال کر رکھیے۔

صُـبـــحَ بَـخـــیَـر و نور

#highlight
#riyadh
#BamBam
#今月描いた絵を晒そう #TDR_now
Naveed Akhter (@naveed_00akhtar) 's Twitter Profile Photo

` *صــؔـلی اللــؔـہ علیــؔـہ وآلــؔـہ وسلــؔـم*` السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ صبح بخير دنیا تمہیں تب تک سنجیدہ نہیں لے گی جب تک تم خود کو سنجیدہ نہ لو۔

` *صــؔـلی اللــؔـہ علیــؔـہ وآلــؔـہ وسلــؔـم*`
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ
صبح بخير
دنیا تمہیں تب تک سنجیدہ نہیں لے گی
جب تک تم خود کو سنجیدہ نہ لو۔
Naveed Akhter (@naveed_00akhtar) 's Twitter Profile Photo

اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صُـبـــحَ بَـخـــیَـر و نور یا اللہ! ہمیں حق کو حق سمجھ کر اس پر چلنے کی توفیق دے، اور باطل کو باطل جان کر اس سے بچنے کی ہمت عطا فرما۔

اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ  عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صُـبـــحَ بَـخـــیَـر و نور
یا اللہ! ہمیں حق کو حق سمجھ کر اس پر چلنے کی توفیق دے،
اور باطل کو باطل جان کر اس سے بچنے کی ہمت عطا فرما۔
Naveed Akhter (@naveed_00akhtar) 's Twitter Profile Photo

اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صُـبـــحَ بَـخـــیَـر و نور یا اللہ! ہمیں ہر مصیبت سے محفوظ رکھ، ہمارے دلوں کو سکون فرما یا رب!ہمارےگناہوں کو معاف کر،اور ہمیں اپنے خاص بندوں میں شامل فرما۔

اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ  عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صُـبـــحَ بَـخـــیَـر و نور
یا اللہ! ہمیں ہر مصیبت سے محفوظ رکھ، ہمارے دلوں کو سکون فرما
یا رب!ہمارےگناہوں کو معاف کر،اور ہمیں اپنے خاص بندوں میں شامل فرما۔
Naveed Akhter (@naveed_00akhtar) 's Twitter Profile Photo

اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صُـبـــحَ بَـخـــیَـر و نور اے اللہ! ہمیں سچائی کے راستے پر ثابت قدم رکھ، ہر ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کی ہمت عطا فرما۔

اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ  عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صُـبـــحَ بَـخـــیَـر و نور
اے اللہ! ہمیں سچائی کے راستے پر ثابت قدم رکھ،
ہر ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کی ہمت عطا فرما۔