
Naveed Ahsan
@naveed321860
ID: 875839114007982081
16-06-2017 22:14:51
4,4K Tweet
107 Followers
480 Following

We used to think Yalda Hakim hostility toward Pakistan was due to Afghan-Pak relations — and her leanings toward India were just regional bias. But clearly, she’s operating on a whole different agenda. Watch Seyed Mohammad Marandi calmly and brilliantly dismantle her narrative in this












وزیراعظم صاحب Shehbaz Sharif جنہیں سڑک بنا کر دے رہے تھے انہوں نے پنجابیوں کی لاشیں بھجوائی ہیں وصول کریں اظہار افسوس کریں مذمت کریں اور سو جائیں کچھ دنوں بعد پھر لاشیں آئیں گی کوئی بات نہیں “ ووٹ مانگنے پنجابیوں کے پاس ہی جائیں گے سوال وہ بھی کریں گے





یہ اسٹنٹ کمشنر پھوپھو کے گھر آئے ہیں جو کچھا پہن کر نکل آئے جہاں پردہ دار خواتین اور مریض ہوتے ہیں۔، ان کی گردنوں میں اتنا سریا کہاں سے آ جاتا ہے؟ وزیراعلی ان سے پوچھیں کہ یہ بورے والا کے حکمران لگے ہوئے ہیں یا سول سرونٹ؟ Maryam Nawaz Sharif

پاکستان کی تاریخ کے غریب ترین۔۔۔۔۔۔۔بہت ہی زیادہ غریب اسسٹنٹ کمشنر تحصیل بورے والا کیپٹن (ر) ارشد اقبال ہسپتال کا دورہ کررہے ہیں۔ یہ اتنے غریب ہیں کہ ان پاس ڈھنگ کے کپڑے نہیں اور کچھا بنیاں میں آگئے ڈیوٹی پر Maryam Nawaz Sharif

