
Nasreenakhtar117
@nasreenakhta300
ID: 1673597014527864839
27-06-2023 07:40:10
3,3K Tweet
8 Followers
49 Following


ہمارا جرم وطن سے محبت ہے ! آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے چاہنے والوں کی تعداد کا اندازہ ہو جائے گا... Team Pakistan Power #PTIFundraisingTelethon








Imran Khan عمران خان کو لا کہ ہی اس معیشیت کو بہتر بنایا جا سکتا ہے ورنہ اللہ نہ کرے ملک اج جس پوزیشن پہ کے اس سے بھی دور چلا جائے گا نواز شریف کی ابھی تک کلچ پلٹییں ہی نہیں ٹھیک ہوئی وہ ملک کیا چلائے گا جس کو مسلط کرنے کی کوشش کی جا رہی ۔۔



Siddique Jan اس سے ثابت ہوا کہ نواز شریف کو زبردستی اہل کروایا کیونکہ وہ نا اہل ہے اللہ تعالیٰ مدد کرنے اور رستے بنانے والا ہے ان شاءاللہ تعالیٰ خان صاحب کے حق میں سب اچھا کرے آمین







♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🏵️ صباح الخیر🍀 عنقریب نادان لوگ کہیں گے کہ جس قبلہ پر یہ تھے اس سے انہیں کس چیز نے ہٹایا؟ آپ کہہ دیجئے کہ مشرق اور مغرب کا مالک اللہ تعالٰی ہی ہے وہ جسے چاہے سیدھی راہ کی ہدایت کر دے۔ سورۃ البقرۃ آیت نمبر۔142 Ali jan'k 2 ♠️♠️

